کرنل انعام رحیم کو رہا کرنے پر تیار ہیں بس لیپ ٹاپ کا پاسورڈ دے دیں: اٹارنی جنرل

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1219852558749110272
کرنل انعام کی رہائی کے لیے شرائط

پاکستان کی سپریم کورٹ میں حکومت نے بتایا ہے کہ لاپتہ افراد کے زیر حراست وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی طبیعت خراب ہے اور ان کو مشروط طور پر رہا کیا جا سکتا ہے۔
سپریم کورٹ میں وزارت دفاع نے انعام الرحیم کو مشروط طور پر رہا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سماعت کی. اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کرنل (ر) انعام الرحیم بیمار ہیں، انہیں بار بار اسپتال لے جانا پڑتا ہے.
اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور نے مزید کہا کہ کرنل (ر) انعام الرحیم اپنا پاسپورٹ جمع کرادیں، راولپنڈی اور اسلام آباد سے باہر بھی نہ جائیں، تحقیقات میں تعاون کریں،رہائی کیلئے انعام الرحیم کو لیب ٹاپ کا پاسورڈ دینا ہوگا.

انعام الرحیم کے وکیل نے کہا ہم پاسپورٹ جمع کرادیتے ہیں یہ چھوڑ دیں،ایک ماہ اٹھ دن سے انعام الرحیم حراست میں ہیں.
جسٹس مشیر عالم نے کہا انعام الرحیم پاسپورٹ بھی جمع کرادیں گے،انعام الرحیم تحقیقات میں بھی تعاون کریں گے.

عدالتی حکم میں کہا گیا رہائی کے خلاف حکومتی اپیل کو میرٹ پر سنا جائیگا،کیس کی سماعت دو ہفتوں تک کیلئے ملتوی کردی گئی.شیخ احسن الدین نے گفتگو کرتے کہا ہمیں کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی بیماری کی نوعیت سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، یہ کہا جارہا ہے تفتیش نہیں ہو پارہی اس سے لگتا ہے بیماری سنجیدہ نوعیت کی ہے.

واضح رہے کہ اٹارنی جنرل انور منصور نے گزشتہ سماعت کہا گیا تھا ان کے لیب ٹاپ سے حساس نوعیت کی معلومات ملی ہیں۔

مطیع اللہ جان کی ویڈیو رپورٹ میں تفصیل دیکھیے

Last edited by a moderator:

Democratic

Senator (1k+ posts)
Pakistan as a state is doomed , these panchods Foujis would make Pakistan plunge into civil war again , just look at this drama , Col Inam was alleged to be a RAW agent and now he is going to be released and Foujis can not bust his laptop therefor they want its password lol
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
I dont expect a lot of intelligence from muti ullah jan and his knowledge about IT devices and just make his living out of lifafas. There are tons of passwords that we use in regular usage of laptops. It could be an account level password, folder level or may be the password of your cloud drive. Its not much hard to get into window password protected account but you cant do much about the passwords of GMAIL or google drive.
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1219852558749110272
کرنل انعام کی رہائی کے لیے شرائط

پاکستان کی سپریم کورٹ میں حکومت نے بتایا ہے کہ لاپتہ افراد کے زیر حراست وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی طبیعت خراب ہے اور ان کو مشروط طور پر رہا کیا جا سکتا ہے۔
سپریم کورٹ میں وزارت دفاع نے انعام الرحیم کو مشروط طور پر رہا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سماعت کی. اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کرنل (ر) انعام الرحیم بیمار ہیں، انہیں بار بار اسپتال لے جانا پڑتا ہے.
اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور نے مزید کہا کہ کرنل (ر) انعام الرحیم اپنا پاسپورٹ جمع کرادیں، راولپنڈی اور اسلام آباد سے باہر بھی نہ جائیں، تحقیقات میں تعاون کریں،رہائی کیلئے انعام الرحیم کو لیب ٹاپ کا پاسورڈ دینا ہوگا.

انعام الرحیم کے وکیل نے کہا ہم پاسپورٹ جمع کرادیتے ہیں یہ چھوڑ دیں،ایک ماہ اٹھ دن سے انعام الرحیم حراست میں ہیں.
جسٹس مشیر عالم نے کہا انعام الرحیم پاسپورٹ بھی جمع کرادیں گے،انعام الرحیم تحقیقات میں بھی تعاون کریں گے.

عدالتی حکم میں کہا گیا رہائی کے خلاف حکومتی اپیل کو میرٹ پر سنا جائیگا،کیس کی سماعت دو ہفتوں تک کیلئے ملتوی کردی گئی.شیخ احسن الدین نے گفتگو کرتے کہا ہمیں کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی بیماری کی نوعیت سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، یہ کہا جارہا ہے تفتیش نہیں ہو پارہی اس سے لگتا ہے بیماری سنجیدہ نوعیت کی ہے.

واضح رہے کہ اٹارنی جنرل انور منصور نے گزشتہ سماعت کہا گیا تھا ان کے لیب ٹاپ سے حساس نوعیت کی معلومات ملی ہیں۔

مطیع اللہ جان کی ویڈیو رپورٹ میں تفصیل دیکھیے

83918346_2979447462077584_5168515896854970368_o.jpg
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
I dont expect a lot of intelligence from muti ullah jan and his knowledge about IT devices and just make his living out of lifafas. There are tons of passwords that we use in regular usage of laptops. It could be an account level password, folder level or may be the password of your cloud drive. Its not much hard to get into window password protected account but you cant do much about the passwords of GMAIL or google drive.
اس کا مطلب ہے کرنل انعام نے بہت سی معلومات خفیہ رکھی ہوں گی اور وہ انہیں خفیہ رکھنا جانتا ہوں گے ، تو جو معلومات وزارت دفاع کو اس سے پہلے ملی تھی وہ کیسے ملی تھیں؟؟
 
AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
اس کا مطلب ہے کرنل انعام نے بہت سی معلومات خفیہ رکھی ہوں گی اور وہ انہیں خفیہ رکھنا جانتا ہوں گے ، تو جو معلومات وزارت دفاع کو اس سے پہلے ملی تھی وہ کیسے ملی تھیں؟؟
You cant be clever with everything and every time.
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
I dont expect a lot of intelligence from muti ullah jan and his knowledge about IT devices and just make his living out of lifafas. There are tons of passwords that we use in regular usage of laptops. It could be an account level password, folder level or may be the password of your cloud drive. Its not much hard to get into window password protected account but you cant do much about the passwords of GMAIL or google drive.
If its encrypted or third party bitlocker type then even microsoft csnt eveb open it :-)