کراچی والوں کا وعدہ

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے- ایم کیو ایم کے خلاف بہت باتیں ہو رہی ہیں، تو ٹھیک ہے، اپنا فرض سمجھتے ہویے میں نے یہ تھریڈ کھولا ہے تا کہ میں کراچی والوں کی اکثر یت کا بتا سکوں کہ وہ ہمیشہ اتنی بری جماعت ایم کیو ایم کو ہی آ خر ووٹ کیوں دیتے ہیں؟
ایک درخواست ہے کہ اگر آپ لوگ

جواب دیں تو خوش آمدید مگر کلمات کی ادائیگی میں اپنے والدین کی تربیت کو ضرور یاد رکھے گا- شکریہ
بھائی لوگو -صرف گالیاں دینے یا آپریشن کرنے سے کچھ نہیں ہوگا- اگر صحیح معنوں میں ایم کیو ایم کو ختم کرنا ہے تو کراچی کے لئے اور کراچی
والوں کے لئے بھی کچھ کرو
. ایسا کہ جو دکھاٰٰ ی بھی دۓ

کیا کبھی کراچی والوں کو بھی برابری کی سطح پر ٹریٹ کیا جاے گا اور انہیں بھی محب وطن پاکستانی سمجھا جاےگا .
کیا کوٹہ سسٹم ختم کیا جاسکتا ہے ؟
- کیا فوج میں کراچی کے نوجوانوں کو ملازمت مل سکتی ہے؟

کیا مہاجروں کی بستیوں میں قصبہ علیگڑھ اور پکّا قلعہ کی طرز پر اب کھل عام قتل و غارت اور لسانی بنیاد پر حملے نہیں ہونگے؟
اگر ہونگے تو ان آبادیوں کو پروٹیکٹ کیا جاے گا اور تمام مجرموں کو پکڑا جاے گا؟اور پورے ملک میں بجاے خوش ہونے کے ان واقعات کی
مذمّت کی جاے گی؟

کیا شہر کا انفرا اسٹرکچر بہتر بنایا جاسکتا ہے؟
کیا مہاجروں کو برے ناموں سے پکارا جانا چھوڑاجا سکتا ہے؟

کیا کراچی کی خواتین کے ساتھ کراچی کی بسوں میں نازیبا حرکات نہیں کی جایئں گی؟اور انکو قانون کے ذریے سختی سے روکا جاے گا؟
کیا کراچی میں مقامی پولیس والے بھرتی کیے جایئں گے؟

اگر ہاں تو پھر لکھ کر رکھ لو ہم ایم کیو ایم کو سپورٹ کرنا چھوڑ دیں گے -

وعدہ ھے ھمارا

مزید براں یہ امر نوٹ کیا جاے کہ یہ تمام تحفظات
بلکل اصل ہیں. ممکن ہے کہ ان میں سے بہت سے دوسرے شہروں میں بھی ہوں لیکن کراچی اس لئے یونیک ہے کہ یہاں پر نا انصافی پر
مبنی کوٹا سسٹم نافذ کیا گیا ہے اور اسکے براہ راست متا ثرین اردو بولنے والے ہیں کیا اس سسٹم کو ختم نہیں ہونا چاہیے؟

کتنی سیاسی جماعتوں نے اس نا انصافی پر آواز اٹھائی ہے؟

کون ہے جو ہماری دادرسی کیلئے کبھی ہمارا ہمدرد بن کر ہمارے لیے کا م کرتا رہا ہو؟
بدقسمتی سے کوئی نہیں
اگر کوئی نہیں تو ایم کیو ایم ہی سہی

کم از کم وہ ہماری آواز تو ہے، ہمارے علاقوں کی حفا ظت تو کرتی ہے. وقت پڑنے پر کم از کم ہمارے ساتھ تو ہوتی ہے-.
ہے کوئی ایم کیو ایم جیسا کراچی میں؟
یا صرف الیکشن کے دنوں میں شکل دکھانے والے لیڈران ہی ہیں ؟

جو صرف یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم کو گا لی دے کر لوگوں کے دل جیت لیں گے اور لوگ انہیں ووٹ دے دیں گے
نہیں ایسا نہیں ہوتا

یہ ہیں وہ کور -ایشوز جن کی بنا پر ہم لوگ ایم کیو ایم کو سپورٹ کرتے ہیں.

کام کرو اور ووٹ لو. سمپل
 
Last edited by a moderator:

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
صحیح کہتے ہیں کچھ لوگ۔ کراچی میں آپریشن ہوتا ہی ایم قیو ایم کو مظبوط کرنے کیلئے ہے۔
 

khurram_id

MPA (400+ posts)
Aqal mand bhai
Isi waja sy to ap per hairat hy k itne salo sy MQM hakomat m hy or phir b kharabia dor ni ho ri
lkn phir b vote MQM ko he? Kya ye khula tazad nahi
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
روائیتی 80 کی دہائ کا رونا پیٹنا

دو هزار پندره کا کراچی اور اسکے مسائل کی ڈائنامکس کا اس متعصبانہ رونے دهونے سے کیا تعلق

مسلح دستوں کا بهته خوری ٹارگٹ کلنگ فطره کهالیں چهیننا بدمعاشی اور ٹرف وار میں ملوث متحده کو ووٹ دینے کی یہ وجوہات هیں یا عقل پر پردے پڑے ہیں
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Aqal mand bhai
Isi waja sy to ap per hairat hy k itne salo sy MQM hakomat m hy or phir b kharabia dor ni ho ri
lkn phir b vote MQM ko he? Kya ye khula tazad nahi
ایم کیو ایم الیکشن تو جیت لیتی ہے مگر حکومت میں پی پی پی ہوتی ہے - ایم کیو ایم کو کیا ملتا ہے؟بھیک میں ملی ہوی بے اختیار دو تین وزارتیں؟ یا پھر صرف آپریشن ؟ اسی لیے اب وہ الگ صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے. ویسے بھی میں نے یہ کب کہا کہ ایم کیو ایم ایک اچھی جماعت ہے، اگر وہ بری ہے تو دوسری جماتیں اگے بڑھیں اور ان تمام تحفظات کے ازالے کا اعلان کریں، ہم ان جماعتوں کو سپورٹ کریں گے.
 

tamaashy

Councller (250+ posts)
روائیتی 80 کی دہائ کا رونا پیٹنا

دو هزار پندره کا کراچی اور اسکے مسائل کی ڈائنامکس کا اس متعصبانہ رونے دهونے سے کیا تعلق

مسلح دستوں کا بهته خوری ٹارگٹ کلنگ فطره کهالیں چهیننا بدمعاشی اور ٹرف وار میں ملوث متحده کو ووٹ دینے کی یہ وجوہات هیں یا عقل پر پردے پڑے ہیں


عقل پر ہی تو پردہ پڑا ہے جو سیدھی سی بات آپکی سمجھ میں نہیں آرہی کہ کراچی والوں کے ساتھ تعصب بند کردیں، ایم کیوایم ختم ہوجائیگی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ایم کیو ایم الیکشن تو جیت لیتی ہے مگر حکومت میں پی پی پی ہوتی ہے - ایم کیو ایم کو کیا ملتا ہے؟بھیک میں ملی ہوی بے اختیار دو تین وزارتیں؟ یا پھر صرف آپریشن ؟ اسی لیے اب وہ الگ صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے. ویسے بھی میں نے یہ کب کہا کہ ایم کیو ایم ایک اچھی جماعت ہے، اگر وہ بری ہے تو دوسری جماتیں اگے بڑھیں اور ان تمام تحفظات کے ازالے کا اعلان کریں، ہم ان جماعتوں کو سپورٹ کریں گے.

عقل پر ہی تو پردہ پڑا ہے جو سیدھی سی بات آپکی سمجھ میں نہیں آرہی کہ کراچی والوں کے ساتھ تعصب بند کردیں، ایم کیوایم ختم ہوجائیگی

جس فوج کا آرمی چیف ڈکٹیٹر آمر مشرف متحدہ کو ہو وہ پوچھ رہی ہے فوج میں بھرتی ہو سکتی ہے
برے ناموں سے سب کو پکارا جاتا ہے بسوں میں سب خواتین کو چھیڑا جاتا ہے
یہ پورے ملک کا مسلہ ہے تم اپنی کمیونٹی تک کیوں محدود کرتے ہو ؟
کیا مہاجروں کے لڑکے سارے حاجی ہیں ؟ وہ بھی اسی ملک کا حصہ ہیں اسی سوسایٹی میں رہتے ہیں
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
عقل پر ہی تو پردہ پڑا ہے جو سیدھی سی بات آپکی سمجھ میں نہیں آرہی کہ کراچی والوں کے ساتھ تعصب بند کردیں، ایم کیوایم ختم ہوجائیگی

کیوں ختم ہوجائے گی ایم قیو ایم
کیا ایم قیو ایم سیاسی جماعت نہیں؟

تعصب تو ایم کیو ایم کی رگ رگ میں بهرا هے
میں مہاجر هوں هوں اور متحده والوں سے گهن آتی هے جب ہر ایک کی قومیتیں کهنگال کر کمنٹ کرتے رہتے هیں نجی محفلوں میں

او یہ تو پنجابی هے او یہ تو سندهی هے یہ فلاں هے یہ فلاں هے
متحده کے کارکن اور سپورٹر ذہنی مریض ہیں
شیطان نے چهو کر انہیں باولا کیا هوا هے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=2]Science and technology[/h]
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=2]Economics[/h]
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=2]Law and judiciary[/h]
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی اتفاق سے کراچی سے ہوں۔۔۔۔اور آپ دوستوں کے جزبات دیکھتے ہوے۔۔۔۔۔ایک چھوٹا سی داستان طافو کلو میراثی اور راجہ زرداہر پر انقریب۔۔۔۔۔۔۔۔
جس کا پہلا ٹریلر کچھ یوں ہے۔۔۔۔۔۔۔

کسی زمانے میں سندھ کے ایک گھوٹ دہشت پُورمیں ایک میراثی رہتا تھا۔۔۔۔۔
جس کا نام کلوُ میراثی تھا۔۔۔۔جس کی ایک ہی اُولاد تھی ۔۔۔اُس کا نام بڑے پیار سے طافو رکھا تھا۔۔۔۔یعنی طافو کلو میراثی۔۔۔۔۔۔۔
طافو گھوٹ کی گلیوں ، تالاب اور کھیت کھلیان میں جُھومتاہوا گُھومتاپھرتا۔۔۔۔کوئی پریشانی نہ کوئی غم تھا اُسے۔۔۔۔۔عُمر گُزرتی گئی۔۔۔اور وہ بڑا ہوتا گیا۔۔۔۔۔کہ ایک دن شہر سے اس کا دوست فیقہ ٹیڈی آیا۔۔۔اور اسے شہر کے قصے کیانیاں سُنانے لگا۔۔۔۔۔
پہلے تو طافوُ بڑا محظوظ ہوا۔۔۔۔۔اور پھر پریشان ۔
۔۔۔


باقی آیندہ۔۔۔۔۔:)۔
:)۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bhai mere bohat achi baat ki aap ne....mera sirf aik sawal..... kia ye sub pakistan ki awam ke saath nahi hota? kia ye sirf karachi ke muhajir ke saath hi hota hai??? kia aap ko lahore ki kachi bastian nazar nahi aatin.... kia aap ko queta main zulm hota nazar nahi aata... kia aap ko saraiki pasmandgi nazar nahi aati....


aap ko sirf karachi nazar aata hai.... or mujhay pura pakistan nazar aata hai.... ujra hua.... murjhaya hua..... kalak zada.... ta-afun zada....... khoon alood

faraq sirf itna keh aap muhajir ka ziker kerte ho..... or main sirf insaaniat ka.....

laikin mere kehne se aap ne konsa insaaniat ki baat ker deni hai.... aap ki ram leela sirf karachi ki hakoomat ka hasool... verna MQM jab se karachi main hakoomat ker rehi hai.... ab tak to karachi main koi masla hona hi nahi chahiay tha...... aa jaa ker rangers ne kuch to crimes ko control kia....
 

bisaat

Banned
Aqal mand bhai
Isi waja sy to ap per hairat hy k itne salo sy MQM hakomat m hy or phir b kharabia dor ni ho ri
lkn phir b vote MQM ko he? Kya ye khula tazad nahi

hi,

لوگوں کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ حکومت میں ہونا اور حکومت کا حصّہ ہونا الگ الگ ہیں

متحدہ کا سندھ میں کبھی وزیر اعلی نہیں رہا، تو متحدہ کیسے ان سب محرومیوں کا خاتمہ کر سکتی ہے

آپ تو خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلی بن کر کچھ بھی نہ کرسکے اور آج تک وزیر اعظم بن کر تبدیلی لانے کے خواہش مند نظر آتے ہیں

منجانب

:)
 
Last edited:

bisaat

Banned
bhai mere bohat achi baat ki aap ne....mera sirf aik sawal..... kia ye sub pakistan ki awam ke saath nahi hota? kia ye sirf karachi ke muhajir ke saath hi hota hai??? kia aap ko lahore ki kachi bastian nazar nahi aatin.... kia aap ko queta main zulm hota nazar nahi aata... kia aap ko saraiki pasmandgi nazar nahi aati....


aap ko sirf karachi nazar aata hai.... or mujhay pura pakistan nazar aata hai.... ujra hua.... murjhaya hua..... kalak zada.... ta-afun zada....... khoon alood

faraq sirf itna keh aap muhajir ka ziker kerte ho..... or main sirf insaaniat ka.....

laikin mere kehne se aap ne konsa insaaniat ki baat ker deni hai.... aap ki ram leela sirf karachi ki hakoomat ka hasool... verna MQM jab se karachi main hakoomat ker rehi hai.... ab tak to karachi main koi masla hona hi nahi chahiay tha...... aa jaa ker rangers ne kuch to crimes ko control kia....
آپ کو آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ کراچی کی کوئی حکومت نہیں ہے، ایک حکومت تھی ڈسٹرکٹ حکومت جو کہ تحلیل کردی گئی مشرف کے جاتے ہی

اب ایک سندھ کی حکومت ہے جس کا حصّہ رہی متحدہ

کراچی کا مسلہ ہی یہی ہے کہ کراچی والوں نے کبھی سندھ کی جماعت کو ووٹ نہیں دیا، اس لیے ہر دور میں کراچی کو محروم رکھا گیا ہے، اس لیے کواچی کو خودمختیار بنانا چاہیے تاکہ کراچی والے خود اپنی ترقی کا ذمہ دار بن سکیں

منجانب

:)
 
Last edited:

decent123

Senator (1k+ posts)
Jis Taran Amrica murdabad, Israel ka wajood makri kay jalay se kam tar, Gazwa-e-Hind kay zarye India fatah hone wala hai or Yahoodi bht jald barbad hone walay hain....ye loly pop aksar hamari Mazhabi jamatein deti hain jis se musalmano ka lahoo garam rehta hai...

isi taran MQM ne bhi muhajiron ko Quota system, Naya soba, Huqooq Ikhtiyaraat kay name per lahoo garam rakhne kay leye pichle 30 saal se ye loly poop de rakha hai.....

Iqtidaar milne kay bad ye loly poop Baig me band kar kay store me rakh deye jatay hain