کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں رینجرز کا ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں رینجرز اہلکاروں سمیت 6 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیاں شروع کردی ہیں، جبکہ
رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

 
Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس دھماکے کو دو بیانوں میں دیکھا جائے
پہلا پاکستان نہ کھپے دوسرا اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گیں
 

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Khus kam, jahan pak.

yeh lanati Ranger karachi se daffa ho jaein tou behter hai. Yeh haramkhor borders per Indian army se fight karnay k bajai last 25-30 saal se karachi meh mojein kar rahay hain.