کراچی ایم اے جناح روڈ پر میمن مسجد کے قریب دھماکہ،متعدد افراد زخمی

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Terrir attacks in Karachi are becoming frequent since imported government came into power.The attack on Chinese teachers is a big blow for China-Pakistan relations.These attacks have full blessing from MQM and Zardari.The imported government has created big security and economic problems for Pakistan.
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
ایز پلانٹڈ۔۔
کچھ بم بلاسٹ۔
کچھ سپاہی رینک جوانوں کی قربانی۔
بی ایل اے فتنہ۔
افغان بارڈر پر حملے۔۔

جنرلز گیم۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا نے ٹھکانہ دیا لیکن پاکستان کے خلاف جنگ ختم نہیں کی

نوگیارہ بہانہ، افغانستان ٹھکانہ، پاکستان نشانہ
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ سارے پاکستان کو آگ لگا دیگا مگر امپورٹڈ حکومت کو نہیں نکالے گا
بھائی باجوہ ، بیچارہ مجبور ہے اسکا حقیقی باپ ،امریکا اور اس کی اصل رہنے کی جگہ امریکا ماں ، اسے اجازت نہیں دیتی ، اپنے دشمن ممالک میں امن کرنے کا ، آپ کو لگتا ہے باجوہ پاکستان کی طرف سے کھیل رہا ہے ؟ نہیں وہ اپنے حقیقی ملک جہاں اس نے جا کر رہنا ہے انکی طرف سے کھیل رہا ہے اور وہ اپنی نوکری کے لحاظ سے ٹھیک کر رہا ہے