کدی کدی ہنس لیا کرو بھیا ?? برکت رمضان ?

socrates khan

Politcal Worker (100+ posts)
او خوچہ !ابھی کھان ساب کی حکومت تمہے بجلی کی گاڑی بھی دے گا۔۔ پھرتم لوگوں کو شہد اور خالص گَردھے کے خمار میں بالائی دنیا کا سیر کروائے جائے گا۔۔ جہاں عالم برزخ کے لیفٹ ہینڈ پر حکومت نے طالبان کیلئے ایک سرائے خانہ بنا رکھا ہے۔۔ جہاں پر کھان صاحب کے فکری حواری ابلتے انگاروں پر آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔۔ بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

???????????????
???????????????
???????????????

لؤ چا چا جی ہَس لیأ

!اِک ٹکٹ وچ دو مزے


.ہسّن دا سوَاد وِی لئے لیأ تے نالے روزہ وِی پکا

واقعی دکاندار کی باتوں نے ہنسایا۔۔☺?۔مگر بابے نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔۔

ڈاکٹر صاحب۔۔اپکی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ یہ بلوچستان کا علاقہ ہے۔۔کے پی کے نہیں۔۔
تو اوپر جو عمران خان کا مزاق اُڑاتا ہوا کھوتا ہے۔۔۔اسے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔۔
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی دکاندار کی باتوں نے ہنسایا۔۔☺?۔مگر بابے نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔۔

ڈاکٹر صاحب۔۔اپکی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ یہ بلوچستان کا علاقہ ہے۔۔کے پی کے نہیں۔۔
تو اوپر جو عمران خان کا مزاق اُڑاتا ہوا کھوتا ہے۔۔۔اسے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔۔
da baba kum border yadaee ligyaa de ?whch border is he talking about that border is closed thats why things are expensive ???? afghanistan border ? alloo , pyaz tamatar dont come from afghanistan or do they ?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں