کتنی اچھی بیک گراؤنڈ میوزیک بج رہی ہے عمران خان کے انسٹاگرام میں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے والے سہمے سہمے رہتے تھے
خوش یا کچھ اور بھی ۔۔

میوزک پسند آیا یا نہیں، کچھ چبھتی ہوئی ٹیون تھی ۔۔۔

ویسے میں نے کل بھی اس تھریڈ کی کمنٹ نمبر ٣ میں کہا تھا کہ سارے انصافی ڈھول اٹھا لو اور دھما دھم بجاؤ - ان عربیوں کے منہ سے بولنے تک کی مہلت ہے - اس کے بعد خود ہی بند ہو جایں گے
لیکن میں غلط تھا
بعد میں عمران خان نے بجانا شروع کر دیا ڈھول



 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شرمندگی ہوتی تو اگلی واری کے لئے اتنا بیتاب نا ہوتے
کیوں نہ ہوتے یار --- ماں دھرتی کو برباد کر کے رکھ دیا ہے باندروں نے -- اس کو صحیح کرنے کی خواہش جائز ہے جناب
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے میں نے کل بھی اس تھریڈ کی کمنٹ نمبر ٣ میں کہا تھا کہ سارے انصافی ڈھول اٹھا لو اور دھما دھم بجاؤ - ان عربیوں کے منہ سے بولنے تک کی مہلت ہے - اس کے بعد خود ہی بند ہو جایں گے
لیکن میں غلط تھا
بعد میں عمران خان نے بجانا شروع کر دیا ڈھول



مسئلہ یہ ہے کے جن کی باری متوقع تھی وہ جیل میں ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں نہ ہوتے یار --- ماں دھرتی کو برباد کر کے رکھ دیا ہے باندروں نے -- اس کو صحیح کرنے کی خواہش جائز ہے جناب
!ایک ہی سال میں لاہور پیرس سے ہڑپہ بن گیا
!ایشن ٹائیگر بھیگی بلی بن گیا

جو پہلے کچھ صحیح نا کر سکے وہ چوتھی باری بھی کچھ صحیح نا کر سکتے​
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگراری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگراری کو بھی محسوس کیجیے

تھریڈ شروع کرنے والا بھی ہندو ہرامی اور لائک کرنے والے بھی ہندو ہرامی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!ایک ہی سال میں لاہور پیرس سے ہڑپہ بن گیا
!ایشن ٹائیگر بھیگی بلی بن گیا

جو پہلے کچھ صحیح نا کر سکے وہ چوتھی باری بھی کچھ صحیح نا کر سکتے​
نہیں سر کچھ اور بھی چل رہا تھا --- مثال کے طور پر یہ

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Dunya may iss jaysa nakara nikamma nikhattu nalaiq na ahal na mard insaan nahi.
Upper say daku bhi who bhi puri family.

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Noora in Davos...
Total embarrassment..


اب بےشرم لوگ ایٹڈ وڈیوز اور فوٹو شاپ کا سہرا نہ لیں تو اور کیا کریں -- قدرت نے بتا دیا ہے تمہارا کھوتا صرف دولتیاں مارنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا --- انٹرنیٹ سے باہر روتی قوم کو دیکھ لو ساری کہانی سن لو گے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dunya may iss jaysa nakara nikamma nikhattu nalaiq na ahal na mard insaan nahi.
Upper say daku bhi who bhi puri family.

اگر تمہیں سمجھ ہو تو یہی بات بتاتی ہے کہ وہ ڈرتے تھے کہ ہماری کانفرنس کی رپورٹ میں کشمیر کا نام نہ آ جاۓ --نہیں آیا ٹھیک ہے لیکن نواجے نے واپس آ کر تیرے بےشرم کی طرح بیزتی پر ڈھول تو نہیں بجایا تھا
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Raju bhayia … ko to 2.1m Instagram follower dekh kur hee dust lage hue hain … bhai koi Lomotil bhejo inhe. Bechare patwarion kee chooti chooti khushiyan … aur saath me cheekhain … akhri kashti Maryam ki thee aur who be doobti nazar aa rahi hai . Kuch to asur hona hee hai in ke chote chote dimaghon pur … inta sudma who bhi ek saath. ;-)

جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگراری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگراری کو بھی محسوس کیجیے

جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگراری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگراری کو بھی محسوس کیجیے

 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
ذراغور سے سنو ـ یہ تمہاری اپنی ہی بج رہی ہے ۰۰۰۰بینڈ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں سر کچھ اور بھی چل رہا تھا --- مثال کے طور پر یہ

اس طرح کی خبریں آجکل بھی مل جائیں گی
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
bhaibarood … qabil-e-reham haalat ho gaee hai aaj kul to tumam patwarion kee aur khas taur pur paid p!mps kee … jub se pata chala hai ke Maryam baji video case main aur chahudry sugar mills cases main phir under hone waali hain … tum log ek baar phir yateem hone wale ho. Is mauqe se faida uthao aur kuch padh likh lo aur kaheen achi halal kee naukri kur lo … kum us kum marne ke baad ghur wale yeh to keh sakain ge ke marhoom marne se phele thoda bohat halal kama gae. Waise Allah aap ko bohat lumbi zindage de … lekin sher ke zindagi … geedar kee nahin jo aaj kul guzar rahee hai.