جناب عمران خان کی آج آقا عدیل ال جبیر (السعودی) اور آقا عبداللہ بن زیاد (الاماراتی) سے ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی - جناب عمران خان نے دونوں آقاؤں کو بھارت کی خوب شکایت کے - اور آخر میں آقاؤں نے کہا
اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
اس اھم ملاقات کی داستان عمران خان صاحب کی ٹیم نے انسٹاگرام میں پوسٹ کی اور بیک گراونڈ میں ایک مدھر کن میوزیک لگا کر ماحول کی خشگواری کو احسن طریقے سے ظاہر کیا
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگواری کو بھی محسوس کیجیے
اس لنک پر کلک کر کے میوزیک سنیے اور آقا کی نظر میں عمران خان صاحب کی اہمیت کو محسوس کیجیے اور ماحول کی خشگواری کو بھی محسوس کیجیے