کابینہ نے کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

Goldfinger

MPA (400+ posts)

1008056_082526_updates.jpg


وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔

پنجاب حکومت نے وفاقی کا بینہ کو کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی۔

پنجاب حکومت کی سمری میں کہا گیا تھا کہ تنظیم نے آئندہ پُرتشدد نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
سمری میں بتایا گیا تھا کہ ٹی ایل پی مستقبل میں آئین پاکستان اور ملک کے قوانین کا احترام کرے گی۔

سورس
 

Goldfinger

MPA (400+ posts)

تحریک لبیک کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا گیا،​


پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے تحریکِ لبیک پاکستان کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا نوٹیفیکشین جاری کر دیا ہے۔
پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق تحریکِ لبیک پاکستان کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی منظوری کے لیے سنیچر کو وفاقی کابینہ کے ارکان کو سمری بھیجی گئی تھی۔
وزارتِ داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کو بتایا کہ اتوار کو سمری کی منظوری کے بعد اب اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تحریکِ لبیک کو رواں برس 15 اپریل کو حکومتِ پنجاب کی سفارش پر کالعدم قرار دیا گیا تھا جس کے خلاف تنظیم کی جانب سے 29 اپریل کو وزارتِ داخلہ سے رجوع کیا گیا تھا تاہم وزارت کی جانب سے قائم کی گئی جائزہ کمیٹی اور پھر وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کو جائز قرار دیا تھا۔
تاہم سنیچر کو وفاقی کابینہ کو بھیجی جانے والی سمری میں کہا گیا تھا کہ تحریکِ لبیک کو غیر کالعدم قرار دینے کا فیصلہ وسیع تر قومی مفاد اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسے (تحریکِ لبیک کے احتجاج) واقعات دوبارہ پیش نہ آئیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے تحریک لبیک کے ساتھ کیے گئے خفیہ معاہدے کے تحت تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم کرنے کا جو فیصلہ کیا گیا ہے اس کے تحت تنظیم کو غیر کالعدم قرار دینے کے علاوہ اس کے
رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی بھی شامل ہے
سورس
 

Everus

Senator (1k+ posts)
عمران کان ماں کے پیٹ میں ہی چروتیا بن گیا تھا باقی دہشتگردوں نے روزانہ مار مار کے بنا دیا
اس میں قصور عمران کان کا بھی نہیں نیازیوں کے گندے خون میں وطن فروشی شامل ہے
دشمن کے سامنے شلوار اتارنا اور ہتھیار ڈالنا عمران نیازی کا خاندانی شیوا ہے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لبڑ ے لنڈوروں کے ہر سوراخ میں مرچی. بیچاروں کی ساری منصوبہ بندی خاک میں مل گئی
 

Everus

Senator (1k+ posts)
لبڑ ے لنڈوروں کے ہر سوراخ میں مرچی. بیچاروں کی ساری منصوبہ بندی خاک میں مل گئی
چھ مہینے سے خادم لنگڑے کے لونڈے سعد لنگڑیالوی اور ٹی ایل پی کو دہشتگرد کہتے تھے تم لوگ
انہیں گالیاں دیتے تھے اور کہتے تھے عمران خان نے دہشتگردوں کو نتھ ڈال دی۔ ۔ ۔ واہ جی واہ
جب ٹی ایل پی نے پولیس والے مار مار کے عمران نیازی کی نیاز والی دیگ پھاڑ کے جی ٹی روڈ پر بانٹ دی
ڈر پوگ نیازی نے گھبرا میدان کے درمیان میں ٹٹی کر دی
اب پوٹئین کہتے ہیں یہ عمران خان کی ٹٹی نہیں بلکہ یہ نیاز شریف ہے اسے کھاؤ اور اپنے منہہ پر بھی ملو
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
لبڑ ے لنڈوروں کے ہر سوراخ میں مرچی. بیچاروں کی ساری منصوبہ بندی خاک میں مل گئی
It was PTI lead government declared them banned organization and now removing this ban.
Question is which decision of our leadership is right first or second and why?
 

khayam

Voter (50+ posts)
پہلے غدار تھی اور انڈیا سے رقم لیتی تھی۔ پھر انہوں نے انڈیا کو رقم واپس کردی اور پھر سے محبِ وطن بن گئ۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
It was PTI lead government declared them banned organization and now removing this ban.
Question is which decision of our leadership is right first or second and why?
Anyone from PTI’s official social media team ( found in abundance on this forum) can answer your question. But, let me tell you they wouldn’t. Since I am no more a PTI supporter, so I can’t tell you. Yeh aap logon ka apas ka muamla hai.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Anyone from PTI’s official social media team ( found in abundance on this forum) can answer your question. But, let me tell you they wouldn’t. Since I am no more a PTI supporter, so I can’t tell you. Yeh aap logon ka apas ka muamla hai.
U are right, this is first time happened in the history of Pakistan where a party back track its decision.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
All this episode tells you that TLP is not funded by India as was told to us by Fawad Ch and PTI media cell on this website. I am saying this because, if TLP was being funded by India to spread anarchy in Pakistan. then this government is the biggest traitor of Pakistan who are removing ban on TLP and releasing their leaders and workers.

In future, forum members should be careful in believing any of the propaganda of PTI’s social media cell on this website and on twitter and Facebook.