کئی ججز کے اہلخانہ تحریک انصاف کے جلسوں میں شریک ہوتے ہیں : رانا ثنااللہ

jajz-rana-snaaa.jpg

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے تاہم حالیہ ادوار میں عدلیہ آزاد نہیں، سوموٹو اور بینچز کے اختیار سے متعلق آئین میں ترمیم ہونی چاہئے، کئی ججز کے اہل خانہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس اس کے ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔

سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے، تقریباً 3 ادوار سے (جسٹس افتخار چوہدری، ثاقب نثار، آصف کھوسہ اور موجودہ دور) جوڈیشری دباؤ کا شکار ہے، جوڈیشری کا مطلب تمام ججز ہوتا ہے، جوڈیشری ان ادوار میں آزاد نہیں ہے، کئی واقعات اس بات کے شاہد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا سپریم کورٹ صرف 3 ججز پر مشتمل ہے؟ ہر فیصلہ انہی ججز نے کیا ہے، یہ صرف میں محسوس نہیں کررہا، قاضی فائز عیسیٰ کا خط پڑھ لیں، اس کے بعد پھر کچھ باقی رہ جاتا ہے؟ جس سوموٹو نوٹس کے نتیجے میں ساری باتیں آگے چلیں وہ ایک جج صاحب کے نوٹ پر ہوئیں، وہ جج صاحب ایک اور کیس کی سماعت کررہے تھے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس کے اختیار کا غلط استعمال ہوا تو یہ بڑا وبال ہوگا، اس کا نقصان ہوتا رہا ہے اور ہوگا، اگر یہ عوام کے وسیع تر مفاد میں استعمال ہو تو یہ ایک نعمت ہے، یہ پاور رہنی چاہئے، صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ نہیں ہے، تمام ججز نہیں تو کم از کم سوموٹو کا فیصلہ تین یا 5 سینئر ججز کریں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کا اختیار اتنا ہے کہ ان کی بات نہ ماننے پر لاہور کے ایک جج کو بہاولپور یا ڈیزہ غازی خان بھیج دیا جاتا ہے۔ کئی ججز کے اہل خانہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں موجود ہوتے ہیں، اس کے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، اگر ان چیزوں کو سامنے لائیں گے تو توہین عدالت بھی ہوسکتا ہے۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ججز کی خواتیں کپتان کے جلسوں میں شریک ہوتی ہیں، تو
تیری گرے ہوئے غار کی طرح بد بُودار گانڈ سے کیوں دھواں نکل رہا ہے
اُنہیں جاکر مناؤ کہ اللہ رکھا پیپسی کا شو دیکھنے لبرٹی چوک جانا شروع کر دیں
حرامزادے،،شیطانی چمگا دڑ

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Aur kayi judges PMLN kay courier servers banay hotay hein briefcases lanay, lejanay. Aur un kay kayi kayi auladien PPPMLN mein shamil ho kar mafia kay khidmat mein lag jatey hein...
Haramkhoron ka randi rona bhi frustratingly stupid hota hay.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
jajz-rana-snaaa.jpg

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے تاہم حالیہ ادوار میں عدلیہ آزاد نہیں، سوموٹو اور بینچز کے اختیار سے متعلق آئین میں ترمیم ہونی چاہئے، کئی ججز کے اہل خانہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس اس کے ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔

سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہئے، تقریباً 3 ادوار سے (جسٹس افتخار چوہدری، ثاقب نثار، آصف کھوسہ اور موجودہ دور) جوڈیشری دباؤ کا شکار ہے، جوڈیشری کا مطلب تمام ججز ہوتا ہے، جوڈیشری ان ادوار میں آزاد نہیں ہے، کئی واقعات اس بات کے شاہد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیا سپریم کورٹ صرف 3 ججز پر مشتمل ہے؟ ہر فیصلہ انہی ججز نے کیا ہے، یہ صرف میں محسوس نہیں کررہا، قاضی فائز عیسیٰ کا خط پڑھ لیں، اس کے بعد پھر کچھ باقی رہ جاتا ہے؟ جس سوموٹو نوٹس کے نتیجے میں ساری باتیں آگے چلیں وہ ایک جج صاحب کے نوٹ پر ہوئیں، وہ جج صاحب ایک اور کیس کی سماعت کررہے تھے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس کے اختیار کا غلط استعمال ہوا تو یہ بڑا وبال ہوگا، اس کا نقصان ہوتا رہا ہے اور ہوگا، اگر یہ عوام کے وسیع تر مفاد میں استعمال ہو تو یہ ایک نعمت ہے، یہ پاور رہنی چاہئے، صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ نہیں ہے، تمام ججز نہیں تو کم از کم سوموٹو کا فیصلہ تین یا 5 سینئر ججز کریں۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کا اختیار اتنا ہے کہ ان کی بات نہ ماننے پر لاہور کے ایک جج کو بہاولپور یا ڈیزہ غازی خان بھیج دیا جاتا ہے۔ کئی ججز کے اہل خانہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں موجود ہوتے ہیں، اس کے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، اگر ان چیزوں کو سامنے لائیں گے تو توہین عدالت بھی ہوسکتا ہے۔
Interior Minister, You are crying like baby ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر اگر کوئی حق کا ساتھ دیتا ہے سچ کا ساتھ دیتا ہے تو اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے حرام کے نطفے ہوشیار پور کے چکلے والے نانکے داد کے گشتی سپلائر ٹبر جعلی رانا اصلی کنجر منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو کیا تکلیف ہے اس گشتی کے بچے کے پچھواڑے میں پاکستانیوں سے کیا تکلیف ہے جس گشتی کے بچے کو پھانسی کی سزا ہونی چاہئے اس حرام کے نطفہ گشتی کی اولاد کو پٹا کھول کر بھونکنے کے لئے چھوڑ دیا گیا ہے ابھی تو اس گشتی کے بچے پر وارکرائم پر بھی پھانسی ہونی ہے ڈی رینجر بھی وار کرائم میں اسکا شریک جرم ہے سویلین عورتوں بچوں پر پچاس ہزار شیل ایکسپائرڈ زہریلے شیل پھینکے کے جرم میں ڈی جی اور پنجاب کا ڈائرکٹر دونوں وار کریمینل ہیں اس گشتی کے بچے ہوشیار پوری طوائف ُاور چکلے کی پیداور کے ساتھ