ڈی پی او سیالکوٹ نے عمران خان کی جان کو خطرے میں ڈالا،شہبازگل

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
dipo111211.jpg


سیالکوٹ پولیس کے جلسے اور عمران خان کو بہترین سیکیورٹی دینے کے دعوے پر ردعمل میں شہباز گل نے کہا کہ یہ سب ڈرامے بازی اور جھوٹ ہے۔ یہ تمام لوگ خاموش تماشائی تھے۔ سائیڈ پر کھڑے تھے کوئی سیکورٹی کی ڈیوٹی نہیں کر رہا تھا۔ میں نے چند جوانوں سے خود بات کی۔ انہوں نے مجھے خود بتایا ہمیں ڈی پی او نے منع کیا آگے جانے میں۔ صرف سائیڈ پر کھڑے رہنے کے احکامات ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1525633741431119873
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج خان صاحب کو بڑی مشکل سے جلسہ گاہ کی سٹیج پر پہنچایا گیا-اس پراسس میں شاہ محمود قریشی صاحب اور میں خود بھی زخمی ہوا۔ اس سب کی وجہ وہ لوگ ہیں جن کے کہنے پر DPO حسن نے تمام سیکورٹی ہٹا دی- حسن یاد رکھنا سارے عثمان بزدار کی طرح شریف نہیں ہوتے- آپ سے وعدہ ہے اس کا حساب ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1525606105208225794
شہبازگل نے ڈی پی او کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر ایف آئی آر بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1525604076180078592
یہ ائیرپورٹ نہیں۔ یہ جلسہ گاہ ہے۔ اور یہ سب اس لئے ہوا کیونکہ ڈی پی او حسن نے امپورٹڈ حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے اور اور سابقہ وزیراعظم کو سیکورٹی نہیں دی جو ان کا حق تھا۔ پہلی جلسہ گاہ پر ہم نے سب انتظام کر رکھا تھا۔ڈی پی او حسن نے وہ تمام تباہ کیا پی پی سی 324 کے تحت ایف آئی آر درج کروائی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1525617229823614976
ایک تصویر پر تبصرے کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وردی میں ہو۔ سلوٹ کرنا ہے تو کھڑے ہو کر کرو۔ کم از کم اتنی تو عزت کرو وردی کی۔ اب ان ڈراموں کے بعد ن لیگ کو آفیشل جوائن کر لیں اور اگلی باری خواجہ وینٹیلیٹر کے نیچے ایم پی اے کا الیکشن لڑ لیں۔ کیونکہ حرکتیں تو آپکی پٹواریوں والی ہیں ساری۔
https://twitter.com/x/status/1525632802401951745
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
"جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر ایف آئی آر بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا"

بے فکر رہو گلی، حالات (تمہارے حق میں) بہتر نہیں ہونے لگے، کیا سمجھے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He is threatening legal action against him.

Remind me how that is a wrong response to an injustice done to you?
Wrong response......???
Its height of stupidity to threaten a govt servant and that too when a scoundrel is in a uniform (jaisay bhi hain yeh badboo daar potray پوتڑے)


امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
That's very good. Infact IK should warn all government servants to not take illegal orders from this fake Gornmint [sic], otherwise they would be severely taken to task. THe first thing PTI needs to do once its back in power is to weed out all the shit of Dalla Tribe from public service and bureaucracy.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ پولیس والا ککڑی کی بات کیسے نہ مانتا شہباز گل کو اسے دھمکی دینے کی بجائے پولیس کے نظام کو بہتر کرنے کی بات کرنی چاہئیے تاکہ آئیندہ کوئی بھی سیاستدان پولیس کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال نہ کر پائے اور پولیس کسی بھی دباؤ سے آزاد ہو کر اپنا کام کرے مگر افسوس کہ شہباز گل نے بھی نانی چار سو بیس والی بات کی ہے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Inn Harami corrupt police walo ko pakar kar nanga karna chahiye takeh dobara ye na kar sake.
Now PTI tigers know what to do.
Kisi Gullu butt ya wardi wale dehshatgard ne PTI walo par hamla karne ki koshish ki tou osi waqt un ki taangain tor dou.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
"جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر ایف آئی آر بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا"

بے فکر رہو گلی، حالات (تمہارے حق میں) بہتر نہیں ہونے لگے، کیا سمجھے۔
فکر کی بات ہی نہیں قوم نے اب حالات اپنے ہاتھوں میں لینے شروع کر دئیے ہیں، آپ لوگ جو مدد کر رہے ہو اس کی وجہ سے خان جہاں بھی کھڑا ہو جاتا ہے وہیں جلسہ ہو جاتا ہے
 

MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Shehbaz Gill is right, these kind of officers obey illegal orders in order to prove their loyalty to these money launderers. PTI should take on such disgusting officers and respect honest and upright ones