ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے اجازت لے کر پریس کانفرنس کی،وزیراعظم شہباز شریف

13dgisisippcshehabzdawa.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم پیشکش کی تھی تاہم میں نے یہ پیشکش مسترد کردی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وی لاگرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان مذاکرات کے ذریعے 2 معاملات حل کرنے کے خواہش تھے، ان میں سے ایک نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک ذریعہ سے مشترکہ طور پر آرمی چیف کی تعیناتی کیلئےپیشکش کی اور کہا کہ نئے آرمی چیف کیلئے تین نام آپ دیں اور تین نام میں دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے اپنی پیشکش میں کہا کہ ان 6 لوگوں کے ناموں میں سے اگر کسی ایک کا نام مشترک ہوا تو اس پر اتفاق کرتے ہوئے اس شخص کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وی لاگرز کو بتایا کہ میں نے عمران خان کی پیشکش لانے والے شخص کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنے کا کہتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کیا اور جواب دیا کہ یہ ایک آئینی فریضہ ہے جو وزیراعظم کو ہی ادا کرنا ہوتا ہے، تاہم میں نے عمران خان کو میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر بات چیت کرنے اور مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی تھی۔

وی لاگرزسےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایک اور دعویٰ کیا اور کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے اجازت لینے کےبعد ڈی جی آئی ایس پی آر کےساتھ پریس کانفرنس کی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی اس گٹھے مقصود چپراسی کی مرضی سے زلیل ہونے کی کھرک پوری ہوئی اور مزید زلیل اور ننگا کردیا اپنی سازش کو جس سازش نے ارشد شریف کو شہید کیا
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
13dgisisippcshehabzdawa.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم پیشکش کی تھی تاہم میں نے یہ پیشکش مسترد کردی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وی لاگرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان مذاکرات کے ذریعے 2 معاملات حل کرنے کے خواہش تھے، ان میں سے ایک نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک ذریعہ سے مشترکہ طور پر آرمی چیف کی تعیناتی کیلئےپیشکش کی اور کہا کہ نئے آرمی چیف کیلئے تین نام آپ دیں اور تین نام میں دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے اپنی پیشکش میں کہا کہ ان 6 لوگوں کے ناموں میں سے اگر کسی ایک کا نام مشترک ہوا تو اس پر اتفاق کرتے ہوئے اس شخص کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وی لاگرز کو بتایا کہ میں نے عمران خان کی پیشکش لانے والے شخص کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنے کا کہتے ہوئے اس پیشکش کو مسترد کیا اور جواب دیا کہ یہ ایک آئینی فریضہ ہے جو وزیراعظم کو ہی ادا کرنا ہوتا ہے، تاہم میں نے عمران خان کو میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر بات چیت کرنے اور مذاکرات شروع کرنے کی پیشکش کی تھی۔

وی لاگرزسےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے ایک اور دعویٰ کیا اور کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے اجازت لینے کےبعد ڈی جی آئی ایس پی آر کےساتھ پریس کانفرنس کی۔
?
 
NCP123

es ku wu dermiyan wali ungley per bethatey hein.....ye es ku danda dekhiya hey uss ne ke bol de ye jaa ker....Begherat
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کاغذی وزیر اعظم اپنے آپ کو ریمبو سمجھ رہا ہے اور وہ بھی ان کو سامنے جن کے ٹکڑوں پر پلا ہے۔
جن ٹکڑوں کی آپ بات کر رہے ہیں تو یہ عوام کے ٹکروں پر پلا ہے جو اس کو لائے ہیں وہ بھی عوام کے ٹکڑوں پر ہی پلے ہیں