ڈیم فنڈ؛ کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے نیلام

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
کینیڈا میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے 2 دستخط شدہ بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگئے۔

1603892-imrankhanbat-1553342048-295-640x480.jpg

ایکسپریس نیوزکے مطابق کینیڈا میں ڈیم فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے 2 دستخط شدہ بلے نیلامی کے لئے پیش کئے گئے، جنہیں پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں ملک حفیظ اور لالہ عارف وڑائچ نے بالترتیب 30 ہزار اور 35 ہزار ڈالرز میں خرید لیا۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا میں منعقدہ تقریب میں ڈیموں کے لئے 4 لاکھ 25 ہزار 786 ڈالرز کے عطیات جمع ہوئے، جب کہ کینیڈا میں اب تک مجموعی طور پر 20 لاکھ ڈالرز کی رقم جمع ہوچکی ہے۔

اس موقع پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈیم تعمیر کو روکا نہیں جاسکتا، سپریم کورٹ احکامات کو ماننا سول اور فوجی اداروں پر لازم ہے۔ میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی زمینوں پر ڈیم بننا ہے، اس حوالے سے سب بڑی قربانی ان لوگوں کی ہے، وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شبہ نہیں۔

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 40 سے 50 سال کے دوران کوئی ڈیم نہیں بنایا گیا، اس مسئلے پر آگاہی کا سہرا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے سر جاتا ہے، سابق چیف جسٹس اور وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے خراج تحسین کے مستحق ہیں، اور بہت جلد دونوں ڈیموں پر کام شروع ہوجائے گا۔

https://www.express.pk/story/1603892/1/
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PMLN supporters can pay more for health reports of MNS if proven genuine. ( Stress is on genuine not forged).
Mian day naaray wajjan gay.....
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The SC should get max.money from these two looter Butt/Bhutto families.Sell all their properties. The Riaz takedar was not dealt properly.They only got 460 billion in 7 long years. They should have got 500 billion in 4 years.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Please pay as much as you can. This is for your progeny.Every pakistani must pay as much as he or she can.
 
Last edited:

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN supporters can pay more for health reports of MNS if proven genuine. ( Stress is on genuine not forged).
Mian day naaray wajjan gay.....
PML"N" will use this total donation for Nawaz treatment, and Pakistan will remain where it was rather slipped further down to drown.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چیف صاحب اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے دل میں اس قوم کی آیندہ نسلوں کا درد لئیے عمران خان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوۓ دربدر لوگوں سے پیسے اکھٹے کرتے پھر رہے ہیں . اس سے زیادہ قابل قدر جذبہ اور کیا ہو گا ؟؟؟
مرکزی سرکار کو چیف صاحب سے مشاورت کے بعد اُنکے لئیے دو سال کی پوسٹ ریٹائرمنٹ مدّت کی شرط ختم کر کے اُنہیں اِس قوم کی بہتری کے لئیے اُنکے شایانِ شان کسی طاقت ور عہدے کی پیشکش کرنی چاہئیے. اِس سے مُلک و قوم کا بہت بھلا ہو گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
There was a news on ARY couple of days ago that during this Canada trip, $1.5 Million has already been collected in Montreal, Toronto and Ottawa. There is another fund raiser in Calgary and Edmonton this week-end.. one in Edmonton is this evening.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
What a pathetic and sad day.

What the government raises from us in one day through taxes is being raised by begging.

The dams are the job of the government. This country pays enough taxes and generates enough revenue everyday that if that money was spent on dam instead of harami ministers, the dam would've been made already.

Fucking sheeps believing what they're sold on TV.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
کینیڈا میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے 2 دستخط شدہ بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگئے۔

1603892-imrankhanbat-1553342048-295-640x480.jpg

ایکسپریس نیوزکے مطابق کینیڈا میں ڈیم فنڈ ریزنگ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے 2 دستخط شدہ بلے نیلامی کے لئے پیش کئے گئے، جنہیں پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں ملک حفیظ اور لالہ عارف وڑائچ نے بالترتیب 30 ہزار اور 35 ہزار ڈالرز میں خرید لیا۔ ذرائع کے مطابق کینیڈا میں منعقدہ تقریب میں ڈیموں کے لئے 4 لاکھ 25 ہزار 786 ڈالرز کے عطیات جمع ہوئے، جب کہ کینیڈا میں اب تک مجموعی طور پر 20 لاکھ ڈالرز کی رقم جمع ہوچکی ہے۔

اس موقع پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈیم تعمیر کو روکا نہیں جاسکتا، سپریم کورٹ احکامات کو ماننا سول اور فوجی اداروں پر لازم ہے۔ میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی زمینوں پر ڈیم بننا ہے، اس حوالے سے سب بڑی قربانی ان لوگوں کی ہے، وزیراعظم عمران خان کی دیانت داری پر کوئی شبہ نہیں۔

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 40 سے 50 سال کے دوران کوئی ڈیم نہیں بنایا گیا، اس مسئلے پر آگاہی کا سہرا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے سر جاتا ہے، سابق چیف جسٹس اور وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے خراج تحسین کے مستحق ہیں، اور بہت جلد دونوں ڈیموں پر کام شروع ہوجائے گا۔

https://www.express.pk/story/1603892/1/

اس تصویر اور اس تقریب سے ثاقب نثار - عمران خان گٹھ جوڑ کی پوری قلعی کھل رہی ہے۔
کیا تحریک انصاف سے اس تعلق کا اثر اس فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوا ہوگا جس کے تحت ثاقب نثار نے عمران خان کو صادق و امین کا خطاب دیا تھا؟
اس گھٹیا انسان، ثاقب نثار نے عدلیہ کو طالع آزماؤں کی لونڈی بنا کے رکھا۔ مجھے لگتا ہے اس شخص کو تحریک انصاف میں کبھی نہ کبھی کوئی ذمہ داری دی جائے گی۔ کیوں کہ یہ بونا شیطان اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ تھا، یہ آیا اور کمینہ پن کر گیا۔