ڈپریشن کا آسان علاج

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Well, I have noticed that the healthier you eat, the happier you feel and the more energy you have as well...


کوئی شک نہیں اچھا اور صحت مند کھانا آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ، لیکن ذہنی بیماریاں بہت سے دوسرے فیکٹرز کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں - جیسا میرے کیس میں راتوں کو دیر دیر تک جاگنا اور کم سونا ایک بڑی وجہ تھی .. جب میں نے اس کو تھوڑا بہتر کیا تو میری بیماری کافی حد تک ٹھیک ہو گئی
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی شک نہیں اچھا اور صحت مند کھانا آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے ، لیکن ذہنی بیماریاں بہت سے دوسرے فیکٹرز کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں - جیسا میرے کیس میں راتوں کو دیر دیر تک جاگنا اور کم سونا ایک بڑی وجہ تھی .. جب مجھے اس کو تھوڑا بہتر کیا تو میرا بیماری کافی حد تک ٹھیک ہو گئی
Of course, no doubt about multiple factors. It is great that you are feeling better now. All the best for your future :)
 
Last edited:

alishbaarain

Councller (250+ posts)
Their taunting behaviour says far more about them than it ever could about you... try to occupy your mind learning or reading about things that interest you... the more occupied you are with productive things, the less time you have to think about such people
Ok Will try it. JAZAKALLAH..
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی وہ کہتے ہیں ناں جس تن لاگے وہ تن جانے ..
میں ڈپریشن لا تو نہیں لیکن
anxiety اور panic attacks
کا شکار رہا چکا ہوں - ایسا نہیں تھا کہ میرا الله پر ، اسکی رحمت پر ، اپنی قسمت ، اور قدرت اور موت پر یقین نہیں تھا . ان سب باتوں پر جیسا یقین پہلے تھا ویسا اب بھی ہے .. لیکن یہ بیماری جب حملہ اور ہوتی تو خود کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا تھا ، اس وقت دوائی کا سہارا لینا پڑتا تھا - آپ نے دیکھا کئی لوگ خودکشی کر لیتے ہیں اس لیے میں کہتا ہوں ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہے


لیکن میں اس بات سے آپ کی متفق ہوں کہ اس کی دوائی کو مکمل علاج نہیں ہے ،وہ تو صرف عارضی سہارا ہے انسان کو اس کے لیے دوسرے معاملات بھی اختیار کرنے پڑھتے ہیں جیسے ڈاکٹر تھیراپی وغیرہ کرواتے ہیں . نماز ، قران ، وظیفے وغیرہ بھی آپ کی مدد کر تے -

جو غیر مسلم ہیں ان میں کی میوزک کا سہرا لیتا ہے کویاگا کا - اسی طرح ہر انسان کے لیے مختلف چیزیں کام کرتی ہیں



اینگزائیٹی اور پینک کی وجوہات وریز خوف ٹینشنز
(worries , fears tensions )
ہوتی ہیں ان کا پتہ لگانے اور دین کی کسوٹی پر حل نکال لینے سے ڈپریشن سے بچا جاسکتا ہے
ہمیں خوف کسی کے چھن جانے یا کسی مصیبت میں پھنس جانے کا ہوتا ہے اپنی طرف سے سب کام اللہ سبحانہ و تعالی کی مرضی کے مطابق کریں اور نتیجہ اللہ پرچھوڑ دیں ! ںتیجہ آپ کے حق میں آئے تو بھی اچھا اگر نہ آئے تو بھی اچھا کیونکہ یقینً اللہ سبحانہ نے کچھ اور اچھا رکھا ہو گا بس اتنی ہمت ہونی چاہیئے کہ اس راہ میں جو بھی رکاوٹ آئےاس کی پروا نہیں کرنی اور اچھے طریقے سے اس رکاوٹ کو ہنڈل کرنا ہے

اللہ کی رضا کے راستے میں کسی کی نازاضگی کا خوف دل سے نکال دینے سے تمام فکرات خوف اورٹینشنز دور ہوجاتی ہیں
 
Last edited:

Visaspk

Citizen
I really like the way as you explain about anti-depression, sometime i also feel depressed, through your useful tips, i hope i will sort this problem ASAP.