ڈسکہ کا الیکشن پی ٹی آئی کے نام رہا

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کچھ لوگوں کی عادت ھے کہ پہلے مٹھائی کھاتے پھر ذلیل ھوتے ہیں

پی ٹی آئی اپنی ایک ایم پی اے کی سیٹ ہار کر ن لیگ (اپوزیشن) سے قومی اسبلی کی2سیٹیں جیت گی ھے وزیر آباد میں ن لیگ کی لیڈ33ہزار سے کم ھو کر تقریبا 4ہزار رہ گئ ھے اب بتائیں کس کا ووٹ بنک کم ھوا اور کس کا زیادہ اور اصل جیت کس کی ھوئی ھے؟

?
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Problem is that PTI needs to work hard to win convincingly rather than trail by 4K votes. The voters are still brainwashed and will keep bringing the thieves back in.
 

Fairer

Councller (250+ posts)
There is no explanation of why there was no contact with the missing PO of 20 something polling station even through phone. secondly election commision press release is says there was alleged tempering. Third why the polled ratio was at 80-85% in those missing PO stations.
All these are enough to doubt a question in this election.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
مریم کہتی ھے
الیکشن کمیشن کا عملہ چودہ گھنٹے غائب رہا / کر دیا گیا

کیا یہ بہترین موقع نہیں پی ٹی آئی کے لئے کے
نا اہل الیکشن کمیشن کے خلاف ایکشن لے
چیف الیکشن کمیشن اور باقی لوگ جو اپوزیشن کے دلال ہیں

انھیں فارغ کرے ؟