ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد کی سرکاری گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر دے ماری

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
دہرے پاکستان کی ایک تاریک مثال ومظاہرہ ہے- جج ہو یا کوئی اور عہدے دار، حیوانیت کے اعلٰی درجے پر فائز ان ناسوروں پر کوئی قانون نافذ نہیں ہوتا- پولیس بجاۓ داد رسی کرنے ایک رکھیل بنی ہوئی ہے- اور جج کے نام پر دھبہ گاڑی میں (اگر تھا) یوں بھاگا جیسے چور - غریب کی حالت اس ملک میں صدیوں پہلے شاید ان حالات سے بدرجہا بہترتھی جو موجودہ پاکستان میں ہے