ڈاکٹر عدنان کی سوشل میڈیا پر شیئر رپورٹ پر سوالات اٹھ گئے

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Caliberi font hogaya 🤔
PLT can be low due to 1000 reasons
stop fabricating fake diagnosis Malshi and youthias
 
Last edited:

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر عدنان نامی یہ کیریکٹر مریم صفدر کی طرح کوئی بہت بڑا جعلساز معلوم ہوتا ہے . اس نے پہلے پنوراما مقدمے کے وقت ، پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریویو پٹیشن کے دوران اور پھر مجرم نواز کی چھ ہفتے کی ضمانت کے وقت بھی اسکی بہت سی جعلسازیاں سامنے آئی تھیں لیکن ہر دفعہ اسکو سکاٹ فری جانے دیا گیا . اس کردار کو پکڑ کر تفتیش ہونی چاہئیے ، آٹھ دس کام کے پانجے لگے تو یہ سب کچھ اگل دے گا . ہر مرتبہ یہ جعلساز ملکی بدنامی کاباعث بنتا ہے . محسوس ایسا ہوتا ہے کہ اس ملک میں کسی عدالت یا نیب کو ملک کی تکریم کی کوئی فکر نہیں ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
If anything happens to Mian Sahib , we shall massacre Imranis , Niazi and Pinki Peerni
اچھا اور آپ نے مسز نواز کے مرنے پر کیوں لندن کے ڈاکٹرز ہسپتال اور برطانیہ حکومت کو کیوں تہس نہس نہیں کر دیا؟ جہاں اربوں روپے بھی دیے تھے ؟
جیلوں میں نواز حکومت کے دوران بے شمار قیدی مرے کیا وہ انسان نہیں تھے یا نواز سے کم قیمتی تھے؟
نواز شریف کی تمام بیماریاں اوور ایٹنگ اور بد پرہیزی کا نتیجہ ہیں کیا وہ مرے گا نہیں کبھی اب حیات پیا ہے؟
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

Platelets can not drop out of the blue like this. Niazi and Faujis are most probably poisoning Mian Sahib in jail and both Niazi and Faujis shall face the consequences if anything happens to Mian Sahib
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Platelets can not drop out of the blue like this. Niazi and Faujis are most probably poisoning Mian Sahib in jail and both Niazi and Faujis shall face the consequences if anything happens to Mian Sahib
لیکن اگر میں صاحب کو اللہ کی طرف سے بلا و آ گیا جو ان کی بیگم کو بھی بہترین علاج کے باوجود آ گیا تھا تو آپ اسے بھی نتائج بھگتواوو گے؟
میاں صاحب نے کب تک جینا ہے یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے یا خدا نے ؟
اسی لئے شریف آدمی جرم نہیں کرتے کہ کسی ڈھنگ کی جگہہ مریں
ویسے اللہ نہ کرے وہ مر گئے جو کے اللہ نے ایک دن کرنا ہی ہے تو ان کا پوسٹ مارٹم کرا لینا اور زہر نکل آیا تو جو جی چاہے کرنا
 
Give me a good reason as to why would the platelets of a person drop to 16K while he is not suffering from any liver condition or hemorrhagic fever like Dengue etc. 16K is almost critically low and he needs a platelet transfusion. The issue of Begum Kalsoom was entirely different. She was suffering from a chronic disease and Niazi had nothing to do with that
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
اللہ پاک نواز شریف کی عمر میں برکت ڈالے اور انہیں ایمان کی حالت میں دنیا سے اٹھاۓ ۔ اور جنّت میں اگلے مقام عطا فرمائے ، آمین ۔ یہ جنت کے حقدار تبھی ہی بنیں جب توبہ کرلیں گے اور قوم و ملک سے لوٹا مال و اسباب واپس کردیں گے ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Give me a good reason as to why would the platelets of a person drop to 16K while he is not suffering from any liver condition or hemorrhagic fever like Dengue etc. 16K is almost critically low and he needs a platelet transfusion. The issue of Begum Kalsoom was entirely different. She was suffering from a chronic disease and Niazi had nothing to do with that
جو لوگ ہارٹ کے لئے میڈیسن کھاتے ہیں ان کے ساتھ بھی ایسا ہو تا ہے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion