ڈاکٹر عدنان تو نواز شریف کو لے گئے اب ڈاکٹر عاصم کیلئے چینلج ہے کہ وہ کوئی ایسی بیماری ڈھونڈے کہ جس سے زرداری صاحب باہر چلے جائیں، ڈاکٹر شاہد مسعود

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
گورنمنٹ تو خود چاه رہی ہے زرداری علاج کے لیے
باہر چلے جاہیں؟ ڈاکٹر اصم کا کام مشکل تو نہیں؟
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کو ایک ہی بیماری ہے.
اور وہ ہے ان کی بند پاتی ہوئی ہے.
جن کی بند پاتی ہو ان کو باہر کے ملکوں والے ویزے نہیں دیتے.
یہ ہے ان کا مصلہ

خان نے اینگلینڈ کو خط لکھ دیا ہے اس نواز چور کی بند پاتی ہوئی ہے اس لئے اس کو چھ ہفتے میں واپس کرو اور اس کو اینگلینڈ والے واپس کر دین گے.
جس کی بند پاتی ہو وہ گوروں کے کام کا نہیں رہتا.
طافو سنا ہے انڈیا میں سیاسی پناہ ڈھونڈ رہا ہے.

اور چور ٹبر بوسٹن امریکہ کے منصوبے بنا رہا ہے.

خان پاکستان کو اس وقت چلا رہا ہے اس لئے ان پاتی بندوں والوں کی اب کسی کو ضرورت نہیں ہے.


.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بیماری ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں
بس کسی بےضمیر جسٹس یا کسی بےغیرت کرپٹ اسٹیبلشمنٹ والے کو ڈھونڈیں