ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سونا بھی سستا

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
جب قرضے تھے تب مہنگا نہیں ہوا آج مہنگا ہو گیا عجب بات ہے اتنا تو کیر ٹیکر حکومت میں نہیں ہوا
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا​

قرضے لے کے مارکیٹ میں ڈالر ڈال کے روپے کو مستحکم رکھنا عقل مندی کا کام تھا ؟


نواز شریف کے وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کی یہ سخت ہدایت تھی کہ روپے کی قیمت کو ایک سو روپے فی ڈالر تک نہیں پہنچنا چاہیے۔ یہ ان کی معاشی پالیسی کا اہم نکتہ تھا اور انہوں نے روپے کی قیمت مستحکم رکھنے کے لیے سٹیٹ بینک کا سہارا لیا۔

ان کا طریقہ واردات یہ تھا کہ جیسے ہی انہیں خبر ہوتی کہ ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے، وہ سٹیٹ بنک کو ہدایت کرتے کہ کچھ لاکھ ڈالر اوپن مارکیٹ میں ڈال دیں۔ یوں جو دباؤ ڈالر پر آ رہا ہوتا وہ کم ہو جاتا اور اسے مہنگا ہونے سے روک دیتا۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب قرضے تھے تب مہنگا نہیں ہوا آج مہنگا ہو گیا عجب بات ہے اتنا تو کیر ٹیکر حکومت میں نہیں ہوا
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا​
عقل نئی تے موجاں ہی موجاں

بھائی جی آپ کو سو بار بتا چکا ہوں کہ اسحاق ڈار صاحب نے روپے کو سو پر رکھنے کے لئے چار سالوں میں بائیس ارب ڈالر خرچ کئے جبکہ پاکستان کے ٹوٹل ذخائر آج آٹھ ارب ڈالر ہیں۔ اگر وہ ایسا نہ کرتے تو پاکستان کے ٹوٹل ذخائر آج 30 ارب ڈالر ہوتے تو کیا ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا، نہیں نا۔۔۔

یہ جان بوجھ کر ایسا کر کے گیا ھے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
یااللہ!
ڈالر کو اتنا گرا دے جتنا تو نے"نوازشریف" کو گرایا ہے
'سب بولو آمین'???
 

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
یااللہ!
ڈالر کو اتنا گرا دے جتنا تو نے"نوازشریف" کو گرایا ہے
'سب بولو آمین'???


وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء


last time Trench Monkeys eliminated Nawaz, he came back and became a Prime minister...... only time will tell whether this time Maryam will become Prime Minister or not..... so stay tuned

Galen%2BBanner.png