ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کی بڑی کمی ،ڈالر کتنےکا ہو گیا ؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
dollor.jpg

کراچی: ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 روپیہ 52 پیسے سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرپانچ روپے سستا ہوکر 216 روپے 39 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ بینک 215 سے 217 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام تک قرض پروگرام کی بحالی کے باعث ڈالر کی قدر میں تنزلی ہورہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 28 جولائی کے 239روپے 94 پیسے کے مقابلے میں اب تک انٹر بینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 18روپے 3پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

گذشتہ روز بھی ڈالر مزید 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے آیا تھا جبکہ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ یاد رہے کہ 3 اگست کو انٹر مارکیٹ میں ڈالر بُری طرح لڑکھڑا گیا تھا۔ صرف ایک دن میں اس کی قدر میں تاریخی کمی ہوئی تھی اور 226 پر سطح پر آگیا تھا۔

Source
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Simple supply and demand.People started hoarding dollars when prices went up which created a shortage.Now, Prices are sinking so everyone is converting dollars in rupee which is bringing the price down.
Yes i know that concept.
Problem is, average joe blow on the street doesnt do that. Dollar buying is done by people holding big money. Buying a dollar for 240 rupees is a job for the big guns with deep , black pockets, who know how to play the market.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
dollor.jpg

کراچی: ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 روپیہ 52 پیسے سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرپانچ روپے سستا ہوکر 216 روپے 39 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ بینک 215 سے 217 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام تک قرض پروگرام کی بحالی کے باعث ڈالر کی قدر میں تنزلی ہورہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 28 جولائی کے 239روپے 94 پیسے کے مقابلے میں اب تک انٹر بینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 18روپے 3پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

گذشتہ روز بھی ڈالر مزید 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے آیا تھا جبکہ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔ یاد رہے کہ 3 اگست کو انٹر مارکیٹ میں ڈالر بُری طرح لڑکھڑا گیا تھا۔ صرف ایک دن میں اس کی قدر میں تاریخی کمی ہوئی تھی اور 226 پر سطح پر آگیا تھا۔

Source
we are a nation that is worried about Dollars and are not worried about our characters......we think we watch inhuman behaviors, we encourage these bad behaviors but still we are good mulsim and all the time worred about Dollar......
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
dollor.jpg

کراچی: ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 روپیہ 52 پیسے سستا ہوگیا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرپانچ روپے سستا ہوکر 216 روپے 39 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ بینک 215 سے 217 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام تک قرض پروگرام کی بحالی کے باعث ڈالر کی قدر میں تنزلی ہورہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 28 جولائی کے 239روپے 94 پیسے کے مقابلے میں اب تک انٹر بینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 18روپے 3پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Last day also, the dollar was cheaper by 2 rupees 13 paise to 221 rupees 91 paise while on Friday the dollar closed at 224 rupees 4 paise in the Interbank. It should be remembered that on August 3, the dollar was badly shaken in the intermarket. In just one day its value had experienced a historic decline and reached the level of 226.

Source
I should be 178. Why the extra 35 rps? Incompetent crooks
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
70 rupee uppar puhanchaa kar aur kala dann safeed kar ke 22 rupee neechey le aaey aur ludiyaan daal rahey hain harami.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Good. Needs to come down to 180.
Rupee will not going down to 180.Pakistan has no foreign reserves.It is shame that a country of 220 million has reserves of less than $10b where Harvard university has $53 billion endowment fund.Thieves like Nawaz and Zardari have been stealing money from Pakistan for the last 40 years.I can’t see Pakistan standing on it’s feet for the next 50 years.
 
mania

Voter (50+ posts)
Ye Dollor kam stable ho ga es ka kuch pta nai aor ye govt to apny maslo mai lagi hu v hn awam ka koe kyl nai hn