ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافہ:211 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

dollarh1h1121.jpg


انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا۔۔ ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ۔۔ 211 روپے پر پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 33 پیسے مہنگا ہو کر 209 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا اور پہلی بار 211 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی اور اب تک 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 42140 کی سطح پر آگئی اور 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرلی

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 207 روپے 67 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یہ 208 روپے 50 پیسے کی سطح پر موجود تھا۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بات نہیں کرائم منسٹر ٹھیک کر لے گا۔
اگر نہ ہوا تو بھاگا ہوا مجرم حل نکالے گا۔
نہیں تو معاشی مشیر ڈی جی آئی ایس پی آر مد کرےگا۔
یا پھر بیغیرت باجوہ یا اس کے ماسٹر امریکا کے پاس جانا پڑے گا۔
اگر پھر بھی نہ کچھ ہوا تو در فٹے منہ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او قبض کشا افتخار بابر اور باجوہ اینڈکمپنی اب مستحکم اکانومی اور ڈالر کے قیمت میں چھ روپے کی کمی کس کے پچھواڑے میں گھس گئی ہے
اب بھونکنا بند کیوں ہے

کہاں ہے مرتد خنزیر

پاکستان کا دشمن نطفہ حرام فوج دشمن عوام دشمن اب کونسی کھڈ میں گھسا ہواہے
پاکستان کا دشمن امریکہ کا پا لتو کتا پاکستان کی جڑوں میں بیٹھ گیا نطفہ حرام فراڈیا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The rupee to dollar exchange rate will be 250 by the end of the year.The imported beggars were installed by America to remove Imran.The other reasons were to close their corruption cases,defange NAB,allow US to use military bases and normalise relations with India.The imported beggars will not discuss Kashmir dispute in any forum nor will they criticise Modi and RSS fascists.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Sharifs have worked hard for this day …. for last 40 years …….
Neutrals ….. you were delusional when you thought this generation of Pakistan can be duped ……
We will not forget and won’t stop resisting until we get our country back …..
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
We already knew that these PDM duffers are incompetent to the highest level. They are the reason Pakistan is a third world country.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is going to be very expensive for companies to import capital equipment and machinery which means the productivity will be lower.The cost of gas and electricity is already very high.The industry will not be able to compete with countries like BD,India,Vietnam etc.The PDM haramis have screwed up everything.