ڈالر کی اونچی اڑان،202 روپے سے بھی بڑھ گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1529718005277544448
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 58 پیسے بڑھ کر 202 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا نہ رُکنے والا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ساری حکومت کمائی کے موڈ میں ہے ڈالر کے سٹے پر کمائی ، بجلی کے ایندھن پر کمائی ، پانی پر کمائی . . . .. . تو پھر یہ سب تو ہونا ہی ہے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1529718005277544448
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 58 پیسے بڑھ کر 202 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا نہ رُکنے والا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
لو بھی پاکستانیو، چلو کسی نے تو باجوے سے بلند مرتبہ پایا