ڈالر کو پر لگ گئے، 3 روپے 44 پیسے مہنگا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 44 پیسے مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 203 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207 روپے تک فروخت ہورہا ہے

https://twitter.com/x/status/1534077540284891137
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
286364862_5799157220097582_7263162441158221765_n.jpg
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قبض کشا ڈی جی آئی ایس پی آر کی جگہ اب باجوے کا ترجمان بدل گیا ہے اور آئی ایس پی آر کی ڈیوٹی بی بی سی کے زمہ ہے اس لئے اس لئے آئندہ آئی ایس پی آر سے کسی سوال کے لئے ڈی جی قبض کشا کی جگہ بی بی سی سے سوال کیا جائے یا باجوے کے زاتی ترجمان زبیر چوڑے مثلی ُاور کنجر سے معلوم کیا جائے