ڈالر بے توقیر ہو گیا ، امریکہ میں شدید مہنگائی کا خدشہ

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
182192243-1277990089262977-2682349531677068684-n.jpg

دنیا کے ہر ملک میں مہنگائی کے اسباب مختلف ہو سکتے ہیں مگر چند اسباب مشترک ہوتے ہیں

دوستو ، صرف مہنگائی کا رنڈی رونا رونے سے مہنگائی ختم نہیں ہو گی . کم از کم ہمیں سمجھنا چاہئے کے مہنگائی کی وجوہات کیا ہوتی ہیں . جب آبادی بڑھے گی تو ڈیمانڈ بڑھے گئی . جب اشیاۓ جنس کی پاکستان سے افغانستان اسمگلنگ ہو گی تو ملک میں اشیاء کا اسٹاک کم ہو گا . ذخیرہ اندوزی ملکی نظام کی ناکامی سمجھی جاتی ہے . جب گورنمنٹ نوٹ چھاپتی جائے گئی تو زر کی ویلیو ختم ہو جائے گی . قرضہ بڑھنے سے ملک کی کرنسی دھڑام سے گر جاتی ہے . تیل ، دالیں اور بیشمار کھانے پینے کی اشیاء درآمد کی جاتی ہیں . حکومت جس مرضی پارٹی کی ہو ، جب تک بنیادی اسباب کا حل نہ نکلے مہنگائی کسی بھی ملک میں ختم نہیں ہو سکتی . پاکستان کی طرح جب کوڈ وباء اور جنگوں کی وجہ سے امریکہ کا قرضہ بڑھا تو کرنسی گر گئی . حکومت نے ١٠ ٹریلین مارکیٹ میں پھینکا جس سے منی سپلائی بڑھ گئی اور ڈالر کی وقعت ختم ہو گئی . اس وجہ سے امریکہ میں مہنگائی بڑھ رہی ہے

ٹورنٹو کینیڈا میں ایک کمرے کے مکان کا کرایہ ایک ہزار ڈالر تھا . صرف پانچ سالوں بعد کرایہ دو ہزار ڈالر تک پہنچ چکا ہے . ساری تنخواہ کرایہ اور گاڑی کی انشورنس میں ختم ہو جاتی ہے . باقی کام کریڈٹ کارڈ سے پورا ہوتا ہے یا بچوں کے وظیفہ سے نقصان پورا کیا جاتا ہے . یہ سب حقائق آپکو مین سٹریم میڈیا نہیں بتائے گا نہ کوئی یو ٹیوب والا . اپ لوگوں نے بھی پڑھنا نہیں مگر حقائق بتانا میرا فرض بھی ہے اور ذمہ داری بھی

Causes of Inflation Demand-pull and cost-push factor along with
Growing Economy, Expansion of the Money Supply, Government Regulation, Managing the National Debt, Exchange-Rate Changes. ...
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)

ہماری چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور وہ بھی دوسروں کی ناکامی کی مرہون منّت . پتا نہیں کب ہمیں اپنی کامیابیوں پر خوش ہونے کا موقع ملے گا

ویسے امریکا کی ناکامی کا خواب ہم دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں . لیکن بہرحال خوشی خوشی ہوتی ہے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ حقیقی بھی ہے یا نہیں
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
The US Federal Reserve has increased money supply (i.e. printed USD currency) worth approx. $4 trillion since March 2020. As a result, the quantity of currency in circulation increased while the products and service produced in the USA (and entire world) declined due to Covid shutdown. As a result, prices are bound to go up.
 
پہلا جملہ تو اپنے سچ لکھا ہے ، اسکی اپنی سائنس ہے
شائد کمزور لوگ ایسے ہی خوش ہوتے ہیں . آج بل گیٹس اور ملنڈا کی طلاق ہوئی ہے
میرے جیسا تو یہی سوچے گا نہ . دیکھو دولت اور شہرت بھی اسکے کام انہیں آئی
لیکن میں نے امریکہ میں متوقع مہنگائی کے اسباب لکھے ہیں . کسی خوشی کا اظہار نہیں کیا
میں نے تو یہ بھی لکھا ہے ٹورنٹو ( جہاں میں رہتا ہوں ) وہاں پر بھی مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی ہے
بچت ختم ہو گئی ہے . یہ کوئی خوشی کی بات نہیں
کہا جاتا ہے کینیڈا اور امریکہ میں مہنگائی ٢ فیصد سے کم ہے
جو لوگ ان ملکوں میں رہتے ہیں ، ان سے پوچھیں کے ہر چیز کتنی مہنگی ہو گئی ہے
فرق صرف اتنا ہے کے پاکستان میں لوگ ماتم کر لیتے ہیں . ہم لوگ چپ چاپ سہتے ہیں اور دوسری تیسری نوکری کر کے گزارا کرتے ہیں

کیا ایسا تو نہیں ، آپکے اندر جو جذبات ہیں.... اپنے اسکا اظہار کیا ہے ؟

امریکہ تو کب کا ناکام ہو گیا ، یہ تو صرف اسکی کرنسی ہے جو اسکا لاشہ اٹھاۓ ہوے ہے
کیا یونائیٹڈ سٹیٹس آف رشیا افغانستان جنگ کے بعد اپنے بوجھ تلے دب کر نہیں ٹوٹا تھا . ٹوٹا اسلئے تھا کیونکے اسکی کرنسی عالمی کرنسی نہیں تھی

اصل میں بتانا یہ مقصود ہے کے مہنگائی چاہے پہلی دنیا کے ملک میں ہو یہ پاکستان میں ، اسباب ایک جیسے ہوتے ہیں
ہمیں بحثیت قوم ، اسباب پر بھی غور کرنا چاہئے ، صرف رنڈی رونا رونے سے کام نہیں چلے گا

میں نے حال میں جاری کی گئی امریکی گروتھ اور پٹواری لیگ کی گروتھ ریٹ کا بھی تقابلی جائزہ لیا تھا
امید ہے اپنے وہ بلاگ پڑھا ہو گا

اسحاق ڈار جیسی سالانہ گروتھ آج تمام ترقی یافتہ ممالک حاصل کر رہے ہیں | Siasat.pk Forums
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
bull shit. you don't know shit about American Economy . its huge. Doller will never go down. you just an idiot with out brain. look like you are working in toilet and some thing stuck in your head and telling people lie . go find some better job
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
The US Federal Reserve has increased money supply (i.e. printed USD currency) worth approx. $4 trillion since March 2020. As a result, the quantity of currency in circulation increased while the products and service produced in the USA (and entire world) declined due to Covid shutdown. As a result, prices are bound to go up.
With the proposed increase in wages to $ 15, this is going to be another contributing factor. Before wage increases, rent and other items will increase dramatically.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
dollar-Index.png

یہاں پر گٹر صاف کرنے والے بھی تمہارے جیسے ملکوں کے وزیراعظم اور وزیروں سے زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں
آزمائش شرط ہے

Even Pakistani currency is strengthing against the US dollar.
Since I don't reply to jerks, therefore, posting this separately.
One year graph
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سمگلرز کو اس بات سے کوی غرض نہیں ہوتی کہ پاکستان میں خوراک کی کمی سے قحط پڑجاے گا یا مہنگای بڑھ جاے گی انہیں تو دولت کمانے سے غرض ہے جو اشیا کی افغانستان سمگلنگ کے ذریعے ہی کمای جاسکتی ہے۔ افغانستان سمگلنگ اس لئے بھی نہیں رک رہی کیونکہ ادھر فوج کے افسران اس سمگلنگ کو کنٹرول کرتے ہیں ان کے اربوں روپے روکنا کسی حکومت کے بس میں نہیں
 
sensible

صرف فوج پر ہر گند ڈال کر کتنی خوشی ہوتی ہے کبوتروں کو جیسے ملک کی بڑی بڑی سیاسی شخصیات ہر پارٹی سے ملوث نہیں اس سمگلنگ میں فوج نہیں رک رہی تو سیاسی لوگوں سے کہہ دو وہ نہ کریں اپنی شوگر اور گندم اور دوسری اشیا سمگل ۔پاکستانی کہہ لیا کرو فوج اور غیر فوج کے تو مناسب ہو گا کیونکہ فوج میں اپنے کرپٹ ہرکارے بھی سیاستدانوں کا ہی جگاڑ ہے بھگوڑے ہونے کو یہ ضروری ہے کہ فوج میں بھی اپنے لوگ پلانٹ کرے گاڈ فادر مافیا