چین کی انٹرپول کے سربراہ کو تحویل میں لینے کی تصدیق

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
چین کی انٹرپول کے سربراہ کو تحویل میں لینے کی تصدیق

_103759328_mediaitem103748604.jpg


چین نے تصدیق کی ہے کہ انٹرپول کے لاپتہ ہونے والے سربراہ مینگ ہونگ وائی اس کی حراست میں ہیں۔بیجنگ نے کہا ہے کہ اس کا اینٹی کرپشن کا ادارہ ان سے قانون کی غیر معین خلاف ورزی کی تحقیقات کر رہا ہے۔
مینگ ہونگ وائی چین کے پبلک سکیورٹی کے نائب وزیر بھی ہیں، ان کے لاپتہ ہونے کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب وہ 25 ستمبر کو فرانس کے شہر لیون سے چین کے لیے روانہ ہوئے۔انٹرپول کا کہنا ہے کہ اتوار کو انھیں مینگ ہونگ وائی کا بطور صدر استعفی ملا۔

چین کے نیشنل سپرویژن کمیشن جو کے بدعنوانی کے کیسسز کو دیکھتا ہے نے اپنی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ مینگ ہونگ وائی سے پوچھ گچھ جاری ہے۔اس سے قبل فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا تھا تاہم اس کا کہنا تھا کہ اس کے اس کے پاس مزید معلومات نہیں ہیں۔


ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا تھا کہ 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیاہے۔ الاقوامی پولیس ایجنسی نے چین سے کہا تھا کہ وہ مینگ ہونگ وائی کے بارے میں واضح کرےانٹرپول کا کیا کہنا ہےٹوئٹر پر انٹرپول نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے مینگ ہونگ وائی کا استعفی موصول ہوا ہے۔

اس نے اپنے قوانین کے مطابق جنوبی کوریا کے سینیئر نائب صدر کم جونگ ینگ کو قائم مقام صدر منتخب کیا ہے۔بیان میں مزید کہا ہے کہ مینگ ہونگ وائی کے بقیہ دو سالوں کے نئے صدر کا انتخاب دبئی میں آئندہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔سنیچر کو بین الاقوامی پولیس ایجنسی نے چین سے کہا تھا کہ وہ مینگ ہونگ وائی کے بارے میں واضح کرے، اس کا کہنا تھا کہ اسے اپنے صدر کی کے بارے میں تشویش ہے۔

ایک بیان میں انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ اپنے سربراہ کی گمشدگی سے باخبر ہے۔ 'یہ معاملہ فرانس اور چین کے متعلقہ حکام کے درمیان ہے۔'انٹرپول نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس کے روزمرہ معاملات ادارے کے جنرل سیکریٹری دیکھتے ہیں، نہ کہ صدر۔انٹرپول کسی شخص کی گرفتاری کے لیے 'ریڈ نوٹس' جاری کر سکتی ہے، تاہم اس کے پاس کسی ملک میں جا کر افراد کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

https://www.bbc.com/urdu/regional-45780205
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
yahan interpol ka chief bila ijazat aur baghair kisi khabar ke hirasat main le liya jata hai..aur koi khabar nahi aati, ahtaja nahin hota, media shor nahi machata

aur yahan 10 months case chalne ke baad aik mulzim hirasat main liya jata to jamooriat khatre main aa jati hai, poitical victimization ke jhoote aur be bauniyad ilzam kagne shuru ho jate hain, media jhooti khabrein aur analysis shru kar deta hai, puri corrupted machinery harkat main aa jati hai..

aik parhe likhay mohazzaib aur mohib e watan aur aik jahil mufad parast musahray ka farq saaf zahir hai
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
قانون کا تقاضا ھی یہی ھے کہ وہ ھر اس شخص کو فورا گرفتار کرے جس کے متعلق معلوم ھو کہ وہ قانون شکنی کر رھا ھے۔ خواہ وہ گرفتاری ایک منٹ کے لیئے بھی کیوں نہ ھو جیسے سارے یورپ میں قانون لاگو ھے
 

ranaji

President (40k+ posts)
kaash issko bhi koi ...mi laaanti twaif Saft aur ...mi kanay dijjal ka koi Londa Athar Min Al Ablees Mill jaata , yaa koi Faiz Essa , yaa koi ...mi Munafiq Shoukat Zandeeqi , Yaa Twaif Zada laaanti fradia aur ...mi Nasal Malik Quyum Bharva yaaa maha ...mi Makrooh soort aur insabkaa ...mi basal kaa champions Kanaaa Dijjal , aggr in ...mion saay koi aik Bhi mill jata to iski foran Zamanat Ho jaati aur in mai saay kisi ...mi nay uska Case kamzore bhi kr daina thaa