چینی سائنسدانوں کا دعوی ووھان شہر کو کروونا وئرس کے لیے کیوں منتخب کیا گیا

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
coronavirus+mgn.jpg

چین نے کرونا وائرس پھیلانے کا الزام امریکا پر لگا دیا ھے اور اقوام متحدہ میں معاملہ لے جانے کا عندیہ بھی دیا ھے روسی سائنسدانوں نے بھی چین کے اس دعوے کی تصدیق کردی ھے چائنہ کی طرف سے کہا گیا ھے کہ یہ امریکا کا ایک خوفناک بائیولوجیکل حملہ تھا جس نے چین کو پوری دنیا میں تنہا کردیا ھےاور چین کو ٹریلین ڈالرز کا نقصان ھوا پوری دنیا نے چینی مصنوعات درآمد کرنے پہ پابندیاں لگا دیں اور امریکا کی یہی خواھش تھی کہ چین کو معاشی طور پر کمزور کردے دوسری طرف روسی سائنسدانو کا خیال ھے کہ یہ ایک امریکی سازش تھی جس کا مقصد چین کی بڑھتی ھوئی معاشی طاقت کو روکنا اور وائرس کے پھیلاو کے بعد اربوں ڈالرز کی ویکسین بیچ کر پیسہ کمانا ھے چائنیز سائنسدانوں نے یہ دعوی کیا ھے امریکی لیبارٹریز میں اس وائرس کو تخلیق کیا گیا ھے اور وھیں اسکو ایک بائیولوجیکل ویپن کی شکل دی گئی ھے اور امریکی ڈپلومیٹک عملے کے ذریعے یہ وائرس چین تک پہنچایا گیا ھے

روسی خبررساں ایجنسی نے کہا ھے کہ امریکا نے یہ وائرس چین میں پھیلا کے اس کا ٹیسٹ کیا ھے اور امریکی فارماسسٹس کو راتوں رات اربوں ڈالرز کمانے کا موقع بھی فراھم کیا ھے

امریکہ اور چین کے تنازعات سب کے سامنے ھیں ایک سپر پاور اور اسکے ایک بڑے اور تیزی سے بڑھتے ھوئے حریف کے اثر کو کم کرنے کے تناظر میں بھی دیکھا جارھا ھے اور اس تنازعہ کا دائرہ ٹریڈ وار سے لیکر جنوبی چائنہ کے سمندر اور 5G انٹرنیٹ کے تنازعات تک ھے بائیو اور کیمیکل سے متعلق امریکن کمیشن کے سابق میمبران کا دعوی ھے کہ ان سے چائینیز دوستوں نے رابطہ کیا تھا جو یہ سمجھتے کہ یہ وائرس انسانی تخلیق ھے ان میں سے ایک کا یہ خیال ھے کہ اس وائرس اٹیک کے لیے ووھان شہر کو اسلیے منتخب کیا گیا کیونکہ یہ شہر چائنا کے بلکل سینٹر میں میں ھے اور یہ مرکزی ٹرانسپوٹیشن حب ھے اور یہ ٹائیم اس لیے چنا گیا کہ چائینیز کا نیا سال آنے والا تھا اور سالانہ چھٹیاں بھی پڑنی والی تھی اور ایسے موقع پر پورے ملک سے لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر چھٹیاں منانے کے لیے ٹریول کرتے ھیں اور لاکھوں لوگ اس شہر کو وزٹ کرتے ھیں اور یہاں سے بیرون ملک بھی سفر کرتے ھیں اور یہ امریکی بائیو لیبارٹریز کے لیے بھی رقم کمانے کا اچھا موقع ھے اس وقت دنیا میں امریکہ وہ واحد ملک ھے جس کے پاس 400 فوجی بائیو لیبارٹریز ھیں جوکہ پوری دنیا میں پھیلی ھوئی ھیں یہ روس کے آس پاس بھی ھیں اسکے علاوہ چائنا،ملائیشیا اور فلپائن کے آس پاس بھی موجود ھیں اور شاید ھی کوئی ایسی جگہ ھو جو امریکہ کی پہنچ سے دور ھو - چائنا میں تو بڑی تعداد میں لوگوں نے اس بات کو سنجیدگی سے لے لیا ھے لیکن گلوبل ٹائمز کے مطابق زیادہ تر لوگ اس بات پر یقین نہیں رکھتے جبکہ روس نے اپنی مشرقی سرحد کو مکمل بند کردیا ھے تاکہ وائرس کو روس سے دور رکھا جائے چین اور روس کے درمیان 25 سرحدی کراسنگ ھیں یہ تمام 21 جنوری کی رات کو بند کردی گئی تھیں اسکے باوجود بھی روس میں دو کیس رپورٹ ھوچکے ھیں اور یہ متاثرہ افراد چائینیز تھے اسوقت ھزاروں کی تعداد میں لوگ اس بیماری سے متاثر ھوچکے ھیں اور سینکڑوں ھلاک ھوچکے ھیں جبکہ نئے کیسزز بھی تواتر کے ساتھ سامنے آرھے ھیں

مزے کی بات ھے کہ کوئی بھی مغربی ملک اس وائرس سے متاثر نہیں ھے
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Fake news . It's not on any other channel.
Besides if it was true , that would mean a new world war.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Qaiser Mirza Sahib
I'm not expert on this matter but based on my logic I agree that this is a lab created virus. It's symptoms are like influenza virus which was escaped from French lab.
Why western countries not affected by this virus? Not sure about other countries but Canadian getting flue vaccine every year and most likely won't be affected.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
why no emergency in the WEST? specifically America?
the reason is simple, they created the virus they hv the cure, they are spreading FEAR against china but no fear can be seen in American Establishment
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Coronavirus: Russian media hint at US conspiracy

The coronavirus outbreak in China has provided fertile ground for conspiracy theories and misinformation on the web everywhere, but in Russia they are being spread on primetime news programmes.

Russian TV is also unique in having a consistent overall thrust: that shadowy Western elites and especially the US are somehow ultimately to blame.

One of main national TV networks, Channel One, has even launched a regular slot devoted to coronavirus conspiracy theories on its main evening news programme, Vremya ("Time").

The style of the reporting is ambiguous, appearing to debunk the theories while leaving viewers with the impression that they contain a kernel of truth.

One of the wilder ideas aired by Vremya recently is that the presence of the word "corona", which means crown in both Latin and Russian, in the word coronavirus hints that Donald Trump is somehow involved.

Apparently, this is because he used to preside over beauty pageants, handing the winners their crowns.

In fact, scientists named the virus because of of its crown-like shape, but Vremya's presenter warns against rejecting the idea all too soon.

"Utter nonsense, you'll say, and I'd agree with you, if it were not for what's in our correspondent's report," he says.

'Ethnic bioweapon'
The subsequent video does admit the crown theory is a "strange construct", but uncritically presents an expert who says that the Chinese coronavirus strain has been artificially created, and that US intelligence agencies or American pharmaceutical companies are behind it.

The report also rehashes old, false claims by Kremlin media and officials that the US ran a laboratory in Georgia where it tested a biological weapon on humans.

The Channel One correspondent then quotes online conspiracy theories that the novel coronavirus strain affects only Asians and could be some kind of "ethnic bioweapon".

HimSar

Minister (2k+ posts)
It's spreading by proximity. There are reported cases in the 'western countries.' Even if this story is true, physical spread back to 'source' can't be limited, treatment being available or not.
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
65 million will be dead. America has informed all hospitals in US. LATEST.
65
why no emergency in the WEST? specifically America?
the reason is simple, they created the virus they hv the cure, they are spreading FEAR against china but no fear can be seen in American Establishment

giphy.gif

ha ha ha ...........conspiracy theorist idiots ............. ? ? ? ?