چینی, آٹا رپورٹ کے بعد وزیراعظم نے قرضہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ طلب کر لی

زلفی بخاری کا اینکرز کو سبق سکھانے کا اعادہ۔۔۔ عمران خان کے بغیر کوئی بھی وزیر کچھ نہیں،، یوٹیوب پر پہلا تہلکہ خیز انٹرویو دیکھیں
 

Digital_Pakistani

Minister (2k+ posts)

Mazhar Abbas
@MazharAbasGeo


جن کا بیانیہ تھا کہ "عمران خان نااہل ہے" وہ بیانیہ فارغ ہو گیا اس سے بڑھکر عمران خان نے بہت اور الجھا دینے والا قدم اٹھایا ہے کرپٹ اور بےایمان ٹولے کو ایک کشتی میں بٹھا کر کشتی میں سوراخ کر کے چھوڑ دیا ہے،
 

thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Sharef.. Zardari mafias ki Hawa nikalney wali ha ..PTI Ka bhi koi banda Nahi bachay ga..Sab se paisa wasool Karo..
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
09:57
پر یہ چول آدمی کہتا ہے کہ میرا لاسٹ کوئسچن
اور پھر
10:44
پر ایک اور کوئسچن
اور
پھر
12:54
پر کہتا ہے میرا لاسٹ کوئسچن

اور بے غیرتو بے ایمانی تو اس قوم کے ڈی این اے میں گھس گئی ہے.



.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں