چیف جسٹس قاسم گجر رنگے ہاتھوں پکڑےگئے۔ ریفرنس دائر

Nain

MPA (400+ posts)

گجر برادری کو ناجائز عدلیہ میں شامل کرا کر اقربا پروری کر رہا تھا۔

ریفرنس میں زیادہ تر حقائق درست ہیں۔ ویڈیو میں جسٹس فائز عیسیٰ والا حصہ غلط ہے



اسلام آباد: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کیخلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کردیا گیا۔

ریفرنس ایڈووکیٹ محمد آفاق کی طرف سے دائر کیا گیا ہے جس کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کی گئی ہے۔ ریفرنس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف چار الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

چیف جسٹس قاسم خان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور مس کنڈکٹ کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے پانچ افراد کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرایا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل کے ذریعے پانچ وکلا کو پنجاب میں لاء افسران تعینات کروایا گیا، شان گل کو خدمات کے بدلے بطور جج لاہور ہائیکورٹ لگانے کی سفارش کی گئی۔

اس کے علاوہ چیف جسٹس قاسم خان نے عہدے کا غلط استعمال کر کے ایڈووکیٹ عظمت علی خانزادہ کو ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کروایا، ذاتی مفادات کے بدلے خدمات فراہم کرنے والے مختلف افراد کو نوازا گیا اور کل 16 افراد کے نام بطور جج لاہور ہائیکورٹ بھجوائے گئے، فاضل چیف جسٹس نے میرٹ، بدنیتی اور اقربا پروری کے تحت وکلا تنظیموں کے منظور نظر افراد کی بطور جج ہائیکورٹ تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کو سفارش کی۔

ریفرنس میں سپریم جوڈیشل کونسل سے استدعا کی گئی ہے کہ کونسل مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف عائد تمام الزامات کی تحقیقات کرائے اور الزامات درست ثابت ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کو عہدے سے برطرف کیا جائے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
These bitches of riches appointed by Nawaz Daku should be lynched for their crimes. Who will hold these mafia judges accountable?
ALLAH.

ہم ویسے بھی ہر چیز اللہ پہ چھوڑ دیتے ہیں کہ اللہ کرے تو کرے ہم نے کچھ نہیں کرنا اور ویسے بھی حکومت میں اس جیسے ہی بیٹھے ہیں اس لئے ان جیسوں کے لئے ہر طرف خیر ہی خیر ہے
 
Last edited:

immii

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں
 

Kam

Minister (2k+ posts)
I think Pakistan is heading towards bloodshed or protests with violence.

Everyone is corrupt to the core. Judges, bureaucrates, SHO, police men, clerks, everyone.............

Allah maaf karay...................pata ni kia bany ga..................
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سچی بات تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم اخلاقیات سے عاری ہے۔

اگر آج سے نئی نسل کی تربیت شروع کی جاے تو پچیس سال لگیں گے۔

یہ ہوتا ہے اگر آپ کے حکمران چور ہوں تو۔



ُ
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جیوڈیشل کونسل پر اتنا بوجھ مت ڈالیں ۔۔ اسے پیٹی بھائی ججوں ، رشتہداروں اورعزیز وکیلوں سے سوال کرتے سرسام ہو جاتا ہے ۔ پھر شاید کونسل اور کورٹ تو مالدار وکلا تنظیموں اور چیمبرز کی لونڈیاں بھی ہیں ۔ انکی خوشی کیلئے وہ ننگا رقص دیکھا دیں ۔
حالیہ دو فیصلوں میں سپریم کورٹ اصل جیوڈیشل کونسل کو تقریبّا دفن کر چکی ہے ۔ اب امیر اور کرپٹ وکلا اور انکی کرپٹ تنظیمیں ہی جیوڈیشل کونسل بنی ہیں۔
۔ ہمت کر یں آئین میں بھی ترمیم کریں کہ موجودہ کورٹس کی طرح ہائی کورٹ کے جج کا مالدار سیاسی خاندان سے منسلک ہونا یا ذاتی اثر و رسوخ ہونا شرط ہے
 

zain10

Senator (1k+ posts)
جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے
ایک اچھے سی پی او کو ہٹایا، اس کی نہ سہی کم از کم جن لوگوں کو اس افسر سے انصاف ملا ان کی بدعا تو لگنی تھی اس لوہار ہائی کورٹ کے جج کو
 

ranaji

President (40k+ posts)
کہتے ہیں چور بھی چور بھائی ہوتا ہے اور حرامی بھی حرامی کا فائیز عیسی چور حرام خور فراڈئیے کعنتی ثابت شدہ منی لانڈر اور جھوٹے کا کیا بنا جو اب اس خنزیر کا کچھ ہوگا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں

سو 100 قاتل اتنا نقصان نہیں کرتے جتنا ایک جاہل کے حکمران بننے سے نقصان ہوتا ہے۔
 

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
Justice Qazi Faez Isa || Judicial commission || Chief justice LHC Qasim Khan ke khilaf sangeen ilzam


Jan 15, 2021


by Imran waseem, Special correspondent, Dunya news





 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
File presidential reference against Qasim khan in Supreme Judicial Council. This guy is sarprast of Qabza mafia in Lahore. I hope intelligence agency will collect evidence against him with the same zeal as it did against Faez esa. Otherwise, it will be proved that they are more concerned with themselves than with the common man ( That, they work against that judge who speaks against them or gives decisions against them).
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
138332592_219271346513107_6907166458976868833_n.jpg