چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
492625_71486897.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے معروف کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے کسی بھی انٹرویو کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، چیئرمین نیب کے حوالے سے بیانات درست نہیں ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق قومی ادارے کی جانب سے 17 مئی 2019ء کو جاوید چودھری کے کالم پر وضاحت جاری کر دی تھی۔ نیب کی وضاحت نیوز چینل پر نشر اور اخبارات میں بھی شائع کی گئی۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کالم میں دیگر شخصیات اور کیسز کے حوالے سے حقائق درست نہیں تھے۔ کالم میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جاوید چودھری کے کالم کے پیچھے چھپنے کے بجائے اپنے کیس کے بارے میں بتائیں، انھیں جو سوالات دئیے گئے تھے وہ نیب کو اپنے جوابات دیں۔

نیب ذرائع کی جانب سے ن لیگ کی پریس کانفرنس کو کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ احسن اقبال کے خلاف بھی کیس چل رہا ہے۔ احسن اقبال نے سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ اپنے بھائی کو دلایا اور چار ارب روپے بھی پہلے ہی ریلیز کروا دیے تھے۔

نیب ذرائع کی جانب سے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قومی ادارہ اپنا کام کرتا رہے گا، پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کو ہی کالا قانون کہا جا رہا ہے۔
Source
 
Last edited by a moderator:

Lefty

Minister (2k+ posts)
Mujhay samajh nahi ate ya log kia soch kar apni aulaad k lya haraam kamatay hain hala k inho na daikh b lia k ziada haram khilao aulad ko to na wo janazay ma shirqat karti hai or na he wo haraam khilanay walay ko jail ma milnay ate hai phir b ya non stop begharti pa tulay huway hain basharam naam nihaad journalist
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Agar nahe3 dia tu andar keroo iss khabees ko.. aur agar dia hee tu chairman ko moon sambhal ker baat karnee chiee thee...
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Agar koi interview nahi dia to Javed Choudhary or case banao or jail mein dalo, pemra ko likho or is ko ban karao
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
I have a strong feeling that NAB is lying, otherwise they would have come out with strict action against Javed Ch. On the other hand, Javed Ch. is sticking to his story.
NAB is also a hidden bomb placed by PPP/PMLN like other top ranking bureaucrats.
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
رونا اس بات کا ہے کہ یے شخص اپنی بات کی ابتدا درود شریف سے کرتا ہے

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔

الحجرات ، آیہ : ۶
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
NAB is also a hidden bomb placed by PPP/PMLN like other top ranking bureaucrats.

From very first day, NAB is so incompetent and lenient with the corrupts, otherwise with so blatant corruption and open-shut cases, they should have already arrested half of the political leadership.... On the other hand, with such crap, NAB is making the corrupt look like victims and once again ´gaining sympathies in general public...
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
492625_71486897.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے معروف کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے کسی بھی انٹرویو کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، چیئرمین نیب کے حوالے سے بیانات درست نہیں ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق قومی ادارے کی جانب سے 17 مئی 2019ء کو جاوید چودھری کے کالم پر وضاحت جاری کر دی تھی۔ نیب کی وضاحت نیوز چینل پر نشر اور اخبارات میں بھی شائع کی گئی۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کالم میں دیگر شخصیات اور کیسز کے حوالے سے حقائق درست نہیں تھے۔ کالم میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جاوید چودھری کے کالم کے پیچھے چھپنے کے بجائے اپنے کیس کے بارے میں بتائیں، انھیں جو سوالات دئیے گئے تھے وہ نیب کو اپنے جوابات دیں۔

نیب ذرائع کی جانب سے ن لیگ کی پریس کانفرنس کو کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ احسن اقبال کے خلاف بھی کیس چل رہا ہے۔ احسن اقبال نے سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ اپنے بھائی کو دلایا اور چار ارب روپے بھی پہلے ہی ریلیز کروا دیے تھے۔

نیب ذرائع کی جانب سے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قومی ادارہ اپنا کام کرتا رہے گا، پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون کو ہی کالا قانون کہا جا رہا ہے۔
Source

!نہیں دیا تو نہیں دیا
!!دیا تو کوئی بُرا نہیں کیا
اصرار ہے کہ نہیں دیا تو جلدی دیں ، دیر کاہے کی ؟؟
!!!اگر دیا تو اب خاموش رہیں اور بدمعاشوں کے تڑپنے کا تماشہ انجواۓ کریں

مسلہء سیاسی غُنڈوں اور میڈیا کا ہے جو نہ سچ سننے کی تاب رکھتے ہیں اور
نہ اپنے چہروں سے شرافت کے ڈھانپے ہوۓ نقاب کو اترتے دیکھنے کی سکت

قوم کو اِس مبینہ انٹرویو سے کوئی پرابلم ہی نہیں
وہ ارباب اختیار سے اِن لوگوں کے کالے کرتوت سننا چاہتے ہیں

،جسٹس صاحب اور نیب خاموش رہیں اور اپنا اچھا کام
اگر کوئی کر رہے ہیں تو، سِر سُٹ کے کرتے رہیں

عقل کا تقاضا یہی ہے کہ ٹوپِک کو ڈائی ڈاؤن ہونے دیں
جنتنی زیادہ تاویلیں دیں گے اُتنے ہی زیادہ دلدل میں پھنستے چلے جائیں گے

Last edited:

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
رونا اس بات کا ہے کہ یے شخص اپنی بات کی ابتدا درود شریف سے کرتا ہے

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔

الحجرات ، آیہ : ۶

Yes, above AYAAT also valid for 32 puncture when IK blame on Sethi.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Well then sue this Javed Chaudary for false information, defamation, creating chaos, obstruction to justice and impersonating.
Let him spend next 2 years explaining and next 30 in jail if no interview was given.