چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح زیر تفتیش کیسوں کو پبلک میں ڈسکس کرنا مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے ، اس پر یہ فارغ ہوسکتا ہے ، پہلے نیب نے کہا کہ بات اس طرح نہیں اس طرح ہوئی ، اب اپوزیشن کے شور اور دھمکیوں سے ڈر کر صاف انکار کردیا ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussions