چیئرمین خارجہ امور کمیٹی محسن داوڑ کے پاک فوج پر سنگین الزامات

13mohsindawarilzamaat.jpg

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ این اے 48 شمالی وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی، مرکزی چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ و قومی اسمبلی میں چیئرمین خارجہ امور کمیٹی محسن داوڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور پاک فوج پر سنگین الزامات لگائے۔

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: ہرنائی کے علاقے بلوچستان میں نہتے احتجاجی مظاہرین پر پاک فوج کے جوانوں کی اندھا دھند فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں جس کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن خالقداد جاں بحق ہو گیا، متعدد زخمی بھی ہوئے۔ ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں کیونکہ مجرموں کے لیے کوئی قانون نتیجہ نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1558712666993991683
سینئر صحافی وتجزیہ کار اطہر کاظمی نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں میں لوگ لاکھوں کی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔ عمران خان کے آنے والوں جلسوں میں مخالفین کی جانب سے ان کے سپورٹرز کو ویڈیوز کے ذریعے جاہل ثابت کرنے کی کوششیں کی جا ئیں گے اور ویڈیوز کو وائرل کیا جائے گا لیکن ان کی کوششیں ناکام ہوں گی۔

عطاء اللہ تارڑ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے انہوں نے 14 دن کی ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہے جبکہ اپنے علاقے میں ہوئے جلسے میں بھی شریک نہیں ہوئے کیا وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ "میں پنجاب نہیں جائونگا"، خبریں ہیں کہ وہ اسلام آباد تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ حکومت صرف اسلام آباد تک رہ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جناح کنونشن میں 14 اگست کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب پر تنقید کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف خرچے کم کرنے کی بات کی جاتی ہے دوسری طرف 750 ملین روپے 14 اگست کی تقریبات کے لیے خرچ کیے گئے اور ناچ گانا کیا گیا۔ ایک طرف قوم کو بتایا جاتا ہے کہ ہم مشکل میں ہیں اور معیشت تباہ حال ہے دوسری طرف شاہ خرچیاں کی جا رہی ہیں۔

این اے 48 شمالی وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے پاک فوج پر تنقید یکطرفہ تنقید کی جس سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی جبکہ میاں جاوید لطیف نے بیان دیا کہ عمران خان کو لانے والے کچھ نہ سیکھیں گے، کچھ لوگ آج بھی ان کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کس کی طرف سے اشارہ کیا جا رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ایسا تاثر دیا جانا انتہائی خطرناک عمل ہے۔

دریں اثنا بلوچستان کے شہر ہرنائی میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے کارکن کی مبینہ ہلاکت کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ خوست میں کوئٹہ ہرنائی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ،اے این پی، اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے کارکنوں نے شرکت کی۔ اے این پی اور دیگر جماعتوں کی قیادت نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو ہر ہفتے سات خون معاف ہیں یہ باجوے کا خاص بندہ ہے سازش رجیم چینج میں باجوے کا مہرہ انڈیا اسرائیل اور امریکہ کا تحفہ جو باجوے نے اس قوم پر مسلط کیا ہے اپنئ سازش رجیم چینج کو کامیاب کرنے کے لئے اس لئے اس کو فوجی افسروں اور جوانوں کے ہر ہفتے سات خون معاف ہیں باجوے کی طرف سے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ان افغانی کتوں کو ۷ خون معاف ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو چاہئے کہ پری امپٹ کرکے ہر جلسے میں خود یا کسی اپنے سٹیج سکریٹری سے یہ ساری بات کردے اور ان خنزیر النسل نطفہ حراموں کی ہر سازش ان کے پچھواڑوں میں ڈال دے ویسے عمران خان کے فالوورز میں سارے سمجھدار لوگ ہیُں پٹواری نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کیا سنگین الزام لگا دیا ہے؟ کیا فوج پہ امریکہ کہ کہنے پہ تحریک انصاف کی خیبر حکومت کو کمزور کرنے کے لئے طالبان کی آباد کاری کا الزام لگا دیا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا سنگین الزام لگا دیا ہے؟ کیا فوج پہ امریکہ کہ کہنے پہ تحریک انصاف کی خیبر حکومت کو کمزور کرنے کے لئے طالبان کی آباد کاری کا الزام لگا دیا ہے؟
محسن داوڑ کے فوج پر الزامات حب الوطنی کی علامت ہیں جبکہ شہباز گل یا عمران خان کے فوج سے متعلق الزامات غداری کے زمرے میں آتے ہیں، ایک ڈھیٹ منافق بغض عمرانی
 
او کھوتے کے بچے تجھے پتہ ہے کیا کہ الزام غلط ہے کہ درست ہے، تو چپ کر کے بیٹھ۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے دا سٹا اساں تلی تے مروڑ یا کی دھن بجا کر کیا باجوے کو وارن کیا ہے کہ
تمہیں تلی پر مروڑ دیں گے بظاہر تو یہی لگ رہا ہے
باقی باجوہ جانے اسکی لائی ہوئی سازش رجیم چینج کی حکومت جانے یا انڈیا جانے اسرائیل جانے یا امریکہ جانے یا پھر قادیانی اعجاز امجد جانے اس کا تل ابیب قادیانی مرکز جانے یا مٹھو کباڑیا جانے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او کھوتے کے بچے تجھے پتہ ہے کیا کہ الزام غلط ہے کہ درست ہے، تو چپ کر کے بیٹھ۔۔
چول بغض عمرانی
فوج پر الزام / تنقید درست ہے یا غلط ہے اس کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ تیرے جیسے بوٹ چاٹیوں نے نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
چول بغض عمرانی
فوج پر الزام / تنقید درست ہے یا غلط ہے اس کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ تیرے جیسے بوٹ چاٹیوں نے نہیں
تو تیری چیخیں کیوں نکل رہی ہیں چپ کر کے بیٹھ۔۔۔
ان افغانی کتوں کو ۷ خون معاف ہیں
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کو ہر ہفتے سات خون معاف ہیں یہ باجوے کا خاص بندہ ہے سازش رجیم چینج میں باجوے کا مہرہ انڈیا اسرائیل اور امریکہ کا تحفہ جو باجوے نے اس قوم پر مسلط کیا ہے اپنئ سازش رجیم چینج کو کامیاب کرنے کے لئے اس لئے اس کو فوجی افسروں اور جوانوں کے ہر ہفتے سات خون معاف ہیں باجوے کی طرف سے

ان وردی والوں کیساتھ اس سے بھی برا ہونا چاہیے۔۔ انہی دو حرامیوں کو استعمال کر کے رجیم جینج کروایا گیا تھا ورنہ یہ دو حرامخور حکومت سے نکل جائے تو حکومت کے پاس ووٹ حکومت قائم کرنے کے لیے ووٹ نہیں ہونگے ۔۔

ساتھ میں مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ فوج کے بندے ہیں جنہیں وزیرستان سے جتوایا گیا اور اپنے خلاف کھڑا کیا ہے۔۔ گڈ کاپ، بیڈ کاپ۔۔۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کیا سنگین الزام لگا دیا ہے؟ کیا فوج پہ امریکہ کہ کہنے پہ تحریک انصاف کی خیبر حکومت کو کمزور کرنے کے لئے طالبان کی آباد کاری کا الزام لگا دیا ہے؟
Aqal say parha hota to nazar ata k os nay foji jawano ko mujrim kaha hai kia is pay koi ghadari ka act nahi lagta??
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Aqal say parha hota to nazar ata k os nay foji jawano ko mujrim kaha hai kia is pay koi ghadari ka act nahi lagta??
چول ارسطو پڑھا آنکھوں سے جاتا ہے عقل سے نہیں، اگر چشمہ صاف کر کے میرا کمنٹ پڑھ لیتے تو اس سوال کی ضرورت نہیں رہتی۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
چول ارسطو پڑھا آنکھوں سے جاتا ہے عقل سے نہیں، اگر چشمہ صاف کر کے میرا کمنٹ پڑھ لیتے تو اس سوال کی ضرورت نہیں رہتی۔
?? fojiyon ko apnay he loagon pay tashadud karnay wala kehna sangheen ilzam nahi hai??? Aqal say he parhay hoey ko samjha jata hai jis say ap mehroom ho?
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

پاکستانی عوام ہر بحران میں فوج اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھتی تھی . آج فوج خصّی ( نیوٹرل ) اور کورٹ اندھی ہو چکی ہے . عوام اپنے حقوق کے لئے اب عمران خان کو اپنا نجات دھندہ سمجھتی ہے اور اس کے اشارے کی منتظر ہے .​