چھیواں فریدا ٹُک

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نماز (اور دیگر اراکین بھی) تو فرض ہے میرے بھائی جو کہ ہر حال میں ادا کرنی ہے چاہے خوشی ہو یا غم ، یہ اللہ کے احسانات کا بدلہ نہیں ہے ۔ اللہ کے احسانات کا بدلہ تو حقوق العباد کی ادائیگی ہے جو کہ بابا فرید کے اشعار کا مفہوم ہے

ذرا پڑھیئے کہ جب اللہ اپنے عزیز ترین رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر احسان جتاتا ہے تو اس کا بدلہ کیسے مانگتا ہے


کیا اس نے تمہیں یتیم پا کر پناہ نہیں دی؟
اور تمہیں راه سے نا واقف دیکھا تو ہدایت نہیں دی؟
اور تمہیں تنگ دست پایا تو مالدار نہیں کر دیا؟
بس تو تم بھی یتیم پر سختی نہ کرنا
اور مانگنے والے کو مت جھڑکنا

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتے رہنا

سورۃ الضحی آیات 6 سے 11
میرا کمنٹ اس قول کے جواب میں ہے جو تھریڈ کا موضوع ہے. پتہ نہیں ان کا ہے بھی یا نہیں
 

Mukhtar Lodhi

New Member

اگر پیٹ خالی ہو انتہائی غریب آدمی کا تو اس پر روزہ ، حج زکات تو ساقط ہو جائیں گے

بھوکے مرتے پر کیا فرض رہ جاتا ہے ؟؟ اس پر تو سور کھانا جایز ہو جاتا ہے
بلکل یہ تو خالی پیٹ والا ہی جان سکتا ہے، اور اگر آپ کا دین کسی بھوکھے کو کھانا کھلانے کی تقلین کے بجائے اس کی مذبئ کاٹ پلٹ کا کہتا ہے تو جناب آپ کسی غلط دین کے لیچھے ہیں ۔۔ دین تو بہت عمندہ بس اس کو چلانا چھوڑین اور خود اُس پہ چلیں ۔