چھیواں فریدا ٹُک

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

موت حق ہے برحق ہے اس کا مزہ ضرور ایک دن چکھنا ہے ۔
کلمہ حق آزمائیش ہے اس سے عدل کرو تو دل پر بوجھ نہی ۔
تم کتنی تھریڈ بن کرو گے وہ ہر تھریڈ پر اپنا ماتم کرے گا۔
ہر تھریڈ پر اپنے بین کا بین کر یگا۔
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
بابے فرید کے کہنے سا اسلام کے رکن تھوڑے تبدیل ہو سکتے ہیں، ایسی باتیں تو صرف سوچ کا دریچہ واہ کرنے کے لئے ہوتی ہیں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تم کتنی تھریڈ بن کرو گے وہ ہر تھریڈ پر اپنا ماتم کرے گا۔
ہر تھریڈ پر اپنے بین کا بین کر یگا۔

جناب میں نے جنگل کا قانون نامی تھریڈ میں لگھڑ بھگڑ کا ذکر تو نہی کیا تھا۔ پھر آپ کیوں ابھی تک اس قصہ کو رو رہے ہیں۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
مرحوم و مغفور ، امیر محترم ایک حدیث کا حوالہ دیتے تھے ،

فقر (غربت) انسان کو کفر تک لے جاتی ہے ،

ذرا تحقیق کر لیں ، بہت نفع ہو گا ،

اور ہاں :- سورہ حجرات پڑھا کریں ، ادب ، آداب ، احتیاط کا ذکر ہے ، مبادا اعمال ہی نا ضائع ہو جائیں ، کی نصیحت ہے

جے ہووے ایماں پنج رُکناں تے
نہی بندہ کدی پُکھ مردا
پاویں کھا ٹُکر تو شام صبح
نہی رجیاں ایمان لبدا

۔۔۔۔

لے جاندی یاری کفر تک
جے یار کفُر دا ہوندا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابے فرید کے کہنے سا اسلام کے رکن تھوڑے تبدیل ہو سکتے ہیں، ایسی باتیں تو صرف سوچ کا دریچہ واہ کرنے کے لئے ہوتی ہیں

گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا
کہاں سے آئے صدا، لاالہ الا اللہ
;)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حضور چاہے آپ نے استعارہ ہی استمال کیا ہے مگر افسوس کن کے بارے ، بات بہت سیدھی اور آسان ہے ، مگر لفظوں کی کھال اتاریں گے تو اس کرب سے علامہ اقبال رح بھی نہیں بچ پاتے

;)پینڈو ، اپنے کھوتے نوں وی پٹھے پا ہون جے روٹی دی گل چھیڑی جے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

جناب میں نے جنگل کا قانون نامی تھریڈ میں لگھڑ بھگڑ کا ذکر تو نہی کیا تھا۔ پھر آپ کیوں ابھی تک اس قصہ کو رو رہے ہیں۔

میں تو نہیں رو رھا ، ماتم تو آپ نے کیا ھوا ھے ہر تھریڈ پر اپنی مظلومیت۔
اب بال کھول کر ، سر پر مٹی ڈال کر رونا رو ، کوئی دوسری تھرڈ بنائو کر ، اپنی تھرڈ کے ڈلیٹ ھونا کا۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو نہیں رو رھا ، ماتم تو آپ نے کیا ھوا ھے ہر تھریڈ پر اپنی مظلومیت۔
اب بال کھول کر ، سر پر مٹی ڈال کر رونا رو ، کوئی دوسری تھرڈ بنائو کر ، اپنی تھرڈ کے ڈلیٹ ھونا کا۔

[hilar]بس ، پنکھے سے لٹکنا رہ گیا ہے ، دیکھیں کب لپکتے ہیں ، جھپٹتے ہیں ، شدت غم میں پنکھے کو ہی موڈریٹر سمجھ لیتے ہیں

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar]بس ، پنکھے سے لٹکنا رہ گیا ہے ، دیکھیں کب لپکتے ہیں ، جھپٹتے ہیں ، شدت غم میں پنکھے کو ہی موڈریٹر سمجھ لیتے ہیں

اج دل میرا سی پُچھاں میں
تیرا علم کتھے تک مُکدا

او بن جاندا وے رن کدی
کدی خُسرے وانگوں نچدا
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
رسولpbuh نے پانچ ایمانیات بتائیں ہیں اور ان پر عمل کیا. گو کے بہت بڑی حقیت ہے، ضرورت ہے، اہم ہے لیکن چھٹی کو عذر نہیں بنایا
ہندو کے پاس چھٹی کا تذکرہ ملے گا پہلی پانچ کو وہ کیا جانے

حقیقی صراط المستقیم ہمیشہ زاد راہ مانگتی ھے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:lol:ہوندا وسیم کوئی پنکھا ؟؟؟؟ اف ، توبہ توبہ

tommy_cat_hanging_on_fan_md_clr.gif
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

??? ???? ?????? ????

:lol:??? ?? ???? ????? ? ?? ??? ???? ????? ??? ??????

<font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
very true...if only those who think giving to madrassas is the only thing to do understood that...

many poor have such hard lives that they do not even have time to care about religion, politics etc...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حقیقی صراط المستقیم ہمیشہ زاد راہ مانگتی ھے
اگر تقوی ہو تو. تقوی ہو تو خالی پیٹ انسان حضرت علی ہجویری اور معین الدین چشتی رحمتہ علیہ بنتے ہیں، ورنہ زاد راہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے بندہ زرداری بن جاتا ہے
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تقوی ہو تو. تقوی ہو تو خالی پیٹ انسان حضرت علی ہجویری اور معین الدین چشتی رحمتہ علیہ بنتے ہیں، ورنہ زاد راہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے بندہ زرداری بن جاتا ہے

what about the person who opened his eyes in poverty? whose parents were illiterate and worked 24/7 to put meals on the table and had no time to learn about religion when they were young and the kids don't have that chance either as maybe he had to work while being a kid as well to make ends meet? Where is he going to get such level of Taqwa from?
 
patriot

Minister (2k+ posts)
حضرت ابراھیم ؑ نےشہر مکہ کے اور اس کے باشندوں کے لئے دعا کی تو امن اور رزق سب سے پہلے مانگا ۔
2_126.png

اسی طرح صدقہ اور ذکات کا نظام بھی اسی ضرورت کے پیشِ نظر بنایا گیا تھا ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
what about the person who opened his eyes in poverty? whose parents were illiterate and worked 24/7 to put meals on the table and had no time to learn about religion when they were young and the kids don't have that chance either as maybe he had to work while being a kid as well to make ends meet? Where is he going to get such level of Taqwa from?

الله کا ترازو ہر انسان کو دی گئی صلاحیتوں اور ماحول کے مطابق فیصلہ کرے گا

جن والدین کو غربت کا عذر نہیں ہوتا ان کے بچے تقوی سے محروم کیوں رہ جاتے ہیں. حقیت پسندی کا مظاھرہ کیا جائے تو متوسط اور غریب امرا سے زیادہ متقی ہوتے ہیں