چھیواں فریدا ٹُک

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
11024597_1556853264581405_4926278669877320534_n.jpg

۔

پنج رُکن اسلام دے ، تے چھیواں فریدا ٹُک
جے لبھے نہ چھیواں ، تے پنجے ای جاندے مُک

اردُو ترجمہ:
اسلام کے پانچ رُکن بیان کئے جاتے ہیں۔
لیکن اے فرید ! ایک چھٹا رُکن بھی ہے
اور وہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ روٹی
اگر یہ چھٹا نہ مِلے، تو باقی پانچوں بھی جاتے رہتے ہیں۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بات رسولpbuh اور اصحاب رسول رضی الله عنہما کو سمجھ آ جاتی تو ہماری جان چھوٹ جاتی

ہندو کے پاس چھٹی ایمانیات کا تذکرہ ملے گا پہلی پانچ کو وہ کیا جانے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پینڈو جی ، اج تے تسی اسلام تے حملہ کر دیتا جے

مولوی نوں اے گل سمجھ نی اونی
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
some of these Babas were half hindus ,thats why Iam deadly against going to any of their Baba graves to do shirk.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یہ بات رسولpbuh اور اصحاب رسول رضی الله عنہما کو سمجھ آ جاتی تو ہماری جان چھوٹ جاتی

حضور چاہے آپ نے استعارہ ہی استمال کیا ہے مگر افسوس کن کے بارے ، بات بہت سیدھی اور آسان ہے ، مگر لفظوں کی کھال اتاریں گے تو اس کرب سے علامہ اقبال رح بھی نہیں بچ پاتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اگر پیٹ خالی ہو انتہائی غریب آدمی کا تو اس پر روزہ ، حج زکات تو ساقط ہو جائیں گے

بھوکے مرتے پر کیا فرض رہ جاتا ہے ؟؟ اس پر تو سور کھانا جایز ہو جاتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضور چاہے آپ نے استعارہ ہی استمال کیا ہے مگر افسوس کن کے بارے ، بات بہت سیدھی اور آسان ہے ، مگر لفظوں کی کھال اتاریں گے تو اس کرب سے علامہ اقبال رح بھی نہیں بچ پاتے
میں نے استعارہ استعمال نہیں کیا. رسول نے پانچ ایمانیات بتائیں ہیں اور ان پر عمل کیا. گو کے بہت بڑی حقیت ہے، ضرورت ہے، اہم ہے لیکن چھٹی کو عذر نہیں بنایا

اقبال نے کہا تھا امت روایات میں کھو گئی، لگتا ہے اگلے مرحلے اسے اقوال میں گمانے کی تیاری کی جا رہی ہے

بسنت منانے کی سنت بھی یہیں سے ثابت کی جاتی ہے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات

مرحوم و مغفور ، امیر محترم ایک حدیث کا حوالہ دیتے تھے ،

فقر (غربت) انسان کو کفر تک لے جاتی ہے ،

ذرا تحقیق کر لیں ، بہت نفع ہو گا ،

اور ہاں :- سورہ حجرات پڑھا کریں ، ادب ، آداب ، احتیاط کا ذکر ہے ، مبادا اعمال ہی نا ضائع ہو جائیں ، کی نصیحت ہے
 
خلیفہ جی کو جنگل کی کہانی سنایا کرو ، ان کا دل اچھا لگے گا
;)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مرحوم و مغفور ، امیر محترم ایک حدیث کا حوالہ دیتے تھے ،

فقر (غربت) انسان کو کفر تک لے جاتی ہے ،

ذرا تحقیق کر لیں ، بہت نفع ہو گا ،

اور ہاں :- سورہ حجرات پڑھا کریں ، ادب ، آداب ، احتیاط کا ذکر ہے ، مبادا اعمال ہی نا ضائع ہو جائیں ، کی نصیحت ہے
اپ سے اتفاق کرتا ہوں، الله حق، رسول حق، کتاب حق، پیٹ برحق. مڑزا صاحب سے یہ قول بھی سنا ہے. لیکن ایسے کچھ روز سے بکثرت امانیات کا حصہ بنایا جا رہا ہے
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
یہ بات رسولpbuh اور اصحاب رسول رضی الله عنہما کو سمجھ آ جاتی تو ہماری جان چھوٹ جاتی

میں نے استعارہ استعمال نہیں کیا. رسول نے پانچ ایمانیات بتائیں ہیں اور ان پر عمل کیا. گو کے بہت بڑی حقیت ہے، ضرورت ہے، اہم ہے لیکن چھٹی کو عذر نہیں بنایا

اقبال نے کہا تھا امت روایات میں کھو گئی، لگتا ہے اگلے مرحلے اسے اقوال میں گمانے کی تیاری کی جا رہی ہے

بسنت منانے کی سنت بھی یہیں سے ثابت کی جاتی ہے

اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اس ادب وتعظیم اور احترام وتکریم کا بیان ہے جو ہر مسلمان سے مطلوب ہے پہلا ادب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں جب تم آپس میں گفتگو کرو تو تمہاری آواز نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے بلند نہ ہو دوسرا ادب جب خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کلام کرو تو نہایت وقار اور سکون سے کرو اس طرح اونچی اونچی آواز سے نہ کرو جس طرح تم آپس میں بے تکلفی سے ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہو۔

اگر ادب واحترام کے ان تقاضوں کو ملحوظ نہ رکھو گے تو بے ادبی کا احتمال ہے جس سے بیشعوری میں تمہارے عمل برباد ہو سکتے ہیں جیسا کہ سور الحجرات کی آیات نمبر 2 میں بیان ہے کہ
یا یہا الذِین آمنوا لا ترفعوا صواتم فوق صوتِ النبِیِ ولا تجہروا لہ بِالقولِ جہرِ بعضِم لِبعض ن تحبط عمالم ونتم لا تشعرون(سورت الحجرات:آیت نمبر:٢)
ترجمہ:اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔ صحیح بخاری، تفسیر سور الحجرات
 
اسی لئے عرض کیا ہے ایمانیات پانچ ہیں چھٹی کہاں سے آ گئی. نا بسنت ماننے کا تذکرہ ملتا ہے اور نا ہی مندر مسجد اکھڑو نور کا
 
Last edited:

sameer

MPA (400+ posts)
qareeb hai muflsi tumhain kufr tak pooncha dey

in sahab par bhi fatwa lagao jinho nay yah farmaya tha

hai kissi main himmat?
 
sameer

MPA (400+ posts)

جے ہووے رُکن پنج تے ایماں ، فر مُکدا نہی ٹُکر
بس ٹُکر واسطے نا جیویں فریدا، نہی لبدا ایمان رجیاں

sar ji tussi aa gaye ho wapas jailon?

mubarak ho

aap ki nazar

Na munh chupa ke jiye hum na sar jhuka ke jiye
Sitamgaroon ki nazar se nazar mila k jiye
Ab ek raat agar kam jiye to kam hi sahi
Yahi bahot hai ki hum mashaalyen jala ke jiyee
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

sar ji tussi aa gaye ho wapas jailon?

mubarak ho

aap ki nazar

Na munh chupa ke jiye hum na sar jhuka ke jiye
Sitamgaroon ki nazar se nazar mila k jiye
Ab ek raat agar kam jiye to kam hi sahi
Yahi bahot hai ki hum mashaalyen jala ke jiyee

جیل جاواں میں لکھ واری میں حق تے جان دے واں
میں چوٹھ نوں سچ نا آکھاں خوشی زہر پیالہ پیاں

sameer

MPA (400+ posts)

جیل جاواں میں لکھ واری میں حق تے جان دے واں
میں چوٹھ نوں سچ نا آکھاں خوشی زہر پیالہ پیاں

sar ji, maazrat kay saath, yah marnay warnay ki batein nahi karni
aap ko jeena hai in sha Allah

pahlay hee khon kharaba bohut ho chuka
ab ki baar jeenay ki tamana karain

waisay bhi jo haq pah hotay hain unhain mout bhi nahi maar sakti
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ya kiya keh raha hu explain karo ..
رسولpbuh نے پانچ ایمانیات بتائیں ہیں اور ان پر عمل کیا. گو کے بہت بڑی حقیت ہے، ضرورت ہے، اہم ہے لیکن چھٹی کو عذر نہیں بنایا
ہندو کے پاس چھٹی کا تذکرہ ملے گا پہلی پانچ کو وہ کیا جانے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

sar ji, maazrat kay saath, yah marnay warnay ki batein nahi karni
aap ko jeena hai in sha Allah

pahlay hee khon kharaba bohut ho chuka
ab ki baar jeenay ki tamana karain

waisay bhi jo haq pah hotay hain unhain mout bhi nahi maar sakti

موت حق ہے برحق ہے اس کا مزہ ضرور ایک دن چکھنا ہے ۔
کلمہ حق آزمائیش ہے اس سے عدل کرو تو دل پر بوجھ نہی ۔