چھوٹے زرداری کو اگنور کرو

jigrot

Minister (2k+ posts)
چھوٹے زرداری کو اگنور کرو ۔ پی ٹی آئی کے کسی چھوٹے کو اس کے پیچھے لگاو۔
چھوٹا زرداری لوگوں کے ووٹ کی توہین کرتا ہے جب وہ ایک منتخب وزیراعظم کو سیلکٹڈ کہتا ہے۔ چھوٹے ڈیفیکٹڈ زرداری کا باپ پاکستان کا سیلیکٹڈ صدر تھا اس کی ماں بھی پاکستان کی سیلیکٹڈ وزیراعظم رہ چکی ہے۔

چھٹے زرداری کا نانا بھی سیلیکٹڈ تھا جس نے پاکستان کو توڑا۔ اس چھوٹے زرداری کے پیچھے کسی چھوٹے کو لگاو۔
سیکیورٹی رسک ہے یہ چھوٹو