چھوٹا سا لمبا سفر

spain say

MPA (400+ posts)
بسم اللہ الرحمن الر حیم-
پچھلے دنوں فیملی کے پاسپورٹ ایکسپائر ہوگئے تجدید کیلئے میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جو کہ میرے شہر سے 550 کلومیٹر دور ہے -کتنے دن ٹینش بنی رہی کہ لمبے سفر پر جانا پڑے گا -خدا خدا کرکے ہمت کی اور آخر کار جانے کا دن فکس کرلیا

اب اس سفر کی تیاری اور تجدید پاپورٹ کیلئے فارم فلک کئے تصویریں بنوا ئیں تمام ضروری کاغذات ساتھ لئے حتی کہ خاتو فوٹو کاپیاں کروا کر بھی ساتھ رکھی , تاکہ کوئی مسئلہ نہ بنے راستے میں بچے ساتھ ہونے کیوجہ سے کھانے پینے کا بھی بندو ست کیا کہ سفر میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو ،

آخرکار تیاری کر کے جانے کا وقت ہو گیا گاڑی میں بیٹھے تو پھر بیگم سے پوچھا سب کچھ لے لیا ہے کچھ بھولی تو نہیں جواب ملا سب تیار ہے بلکہ سب کچھ ایکسٹرا ہے انشاء الله کوئی مسئلہ نہیں ہوگا . تو دل میں خیال آیا یہ چھوٹا سا سفر 5 یا چھ گھنٹے کا سفر کتنے دن سوچا سب ڈاکومنٹس تیار کئے کھانا بنایا کہ منزل پر پہنچ سکیں اور وہاں پر

کوئی پریشانی نہ ہو ا تنی دور سے کام ہوئے بغیر واپس نہ آنا پڑ جائے دوبارہ چکر نہ لگانا پڑ جائ اتنی اچھی اور فکر سے تیاری کی کہ خدا کا شکر ہے کونی مسئلہ نہیں بنا اور کام احسن طریقے سے ہوگیا جہاں سے واپس بھی آسکتا تھا دوبارہ بھی جاسکتا تھا لیکن اُس سفر کی ہمیں فکر نہیں کوئی

تیاری نہیں فالتو تو کیا پورے ڈاکومنٹس بھی نہیں پھر بھی کوئی فکر نہیں کوئی ڈر نہیں وہاں سے تو واپسی بھی نہیں پھر بھی اتنی لاپرواہی تو رب کریم سے دعا ہےکہ اے الله ہمیں میڈرڈ جاکر کاغذات کی تجدید جتنی ہی فکر عطاء کر دے اور اتنی تیاری ہی کرنے کی ہمت دے دے تاکہ ہم کامیا ہو جا ئیں اُس سفر میں جس سے کوئی واپس نہ آسکا - آمین -
 
Last edited by a moderator:

INDUS1

MPA (400+ posts)
بسم اللہ الرحمن الر حیم-
پچھلے دنوں فیملی کے پاسپورٹ ایکسپائر ہوگئے تجدید کیلئے میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جو کہ میرے شہر سے 550 کلومیٹر دور ہے -کتنے دن ٹینش بنی رہی کہ لمبے سفر پر جانا پڑے گا -خدا خدا کرکے ہمت کی اور آخر کار جانے کا دن فکس کرلیا اب اس سفر کی تیاری اور تجدید پاپورٹ کیلئے فارم فلک کئے تصویریں بنوا ئیں تمام ضروری کاغذات ساتھ لئے حتی کہ خاتو فوٹو کاپیاں کروا کر بھی ساتھ رکھی , تاکہ کوئی مسئلہ نہ بنے راستے میں بچے ساتھ ہونے کیوجہ سے کھانے پینے کا بھی بندو ست کیا کہ سفر میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو ، آخرکار تیاری کر کے جانے کا وقت ہو گیا گاڑی میں بیٹھے تو پھر بیگم سے پوچھا سب کچھ لے لیا ہے کچھ بھولی تو نہیں جواب ملا سب تیار ہے بلکہ سب کچھ ایکسٹرا ہے انشاء الله کوئی مسئلہ نہیں ہوگا . تو دل میں خیال آیا یہ چھوٹا سا سفر 5 یا چھ گھنٹے کا سفر کتنے دن سوچا سب ڈاکومنٹس تیار کئے کھانا بنایا کہ منزل پر پہنچ سکیں اور وہاں پر کوئی پریشانی نہ ہو ا تنی دور سے کام ہوئے بغیر واپس نہ آنا پڑ جائے دوبارہ چکر نہ لگانا پڑ جائ اتنی اچھی اور فکر سے تیاری کی کہ خدا کا شکر ہے کونی مسئلہ نہیں بنا اور کام احسن طریقے سے ہوگیا جہاں سے واپس بھی آسکتا تھا دوبارہ بھی جاسکتا تھا لیکن اُس سفر کی ہمیں فکر نہیں کوئی تیاری نہیں فالتو تو کیا پورے ڈاکومنٹس بھی نہیں پھر بھی کوئی فکر نہیں کوئی ڈر نہیں وہاں سے تو واپسی بھی نہیں پھر بھی اتنی لاپرواہی تو رب کریم سے دعا ہےکہ اے الله ہمیں میڈرڈ جاکر کاغذات کی تجدید جتنی ہی فکر عطاء کر دے اور اتنی تیاری ہی کرنے کی ہمت دے دے تاکہ ہم کامیا ہو جا ئیں اُس سفر میں جس سے کوئی واپس نہ آسکا - آمین -
ameen
 

spain say

MPA (400+ posts)
بسم اللہ الرحمن الر حیم پچھلے دنوں فیملی کے پاسپورٹ ایکسپائر ہوگئے تجدید کیلئے میڈرڈ میں پاکستانی ایمبیسی جانا تھا جو کہ میرے شہر سے 550 کلومیٹر دور ہے کتنے دن ٹینش بنی رہی کہ لمبے سفر پر جانا پڑے گا خدا خدا کرکے ہمت کی اور آخر کار جانے کا دن فکس کرلیا اب اس سفر کی تیاری اور تجدید پاپورٹ کیلئے فارم فل ک کئے تصویریں بنوا ئیں تمام ضروری کاغذات ساتھ لئے حتی کہ خاتو فوٹو کاپیاں کروا کر بھی ساتھ رکھی تاکہ کوئی مسئلہ نہ بنے راستے میں بچے ساتھ ہونے کیوجہ سے کھانے پینے کا بھی بندو ست کیا کہ سفر میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو ، آخرکار تیاری کر کے جانے کا وقت ہو گیا گاڑی میں بیٹھے تو پھر بیگم سے پوچھا سب کچھ لے لیا ہے کچھ بھولی تو نہیں جواب ملا سب تیار ہے بلکہ سب کچھ ایکسٹرا ہے انشاء الله کوئی مسئلہ نہیں ہوگا . تو دل میں خیال آیا یہ چھوٹا سا سفر 5 یا چھ گھنٹے کا سفر کتنے دن سوچا سب ڈاکومنٹس تیار کئے کھانا بنایا کہ منزل پر پہنچ سکیں اور وہاں پر کوئی پریشانی نہ ہو ا تنی دور سے کام ہوئے بغیر واپس نہ آنا پڑ جائے دوبارہ چکر نہ لگانا پڑ جائ اتنی اچھی اور فکر سے تیاری کی کہ خدا کا شکر ہے کونی مسئلہ نہیں بنا اور کام احسن طریقے سے ہوگیا جہاں سے واپس بھی آسکتا تھا دوبارہ بھی جاسکتا تھا لیکن اُس سفر کی ہمیں فکر نہیں کوئی تیاری نہیں فالتو تو کیا پورے ڈاکومنٹس بھی نہیں پھر بھی کوئی فکر نہیں کوئی ڈر نہیں وہاں سے تو واپسی بھی نہیں پھر بھی اتنی لاپرواہی تو رب کریم سے دعا ہےکہ اے الله ہمیں میڈرڈ جاکر کاغذات کی تجدید جتنی ہی فکر عطاء کر دے اور اتنی تیاری ہی کرنے کی ہمت دے دے تاکہ ہم کامیا ہو جا ئیں اُس سفر میں جس سے کوئی واپس نہ آسکا - آمین -
 

bigfootyetee

Senator (1k+ posts)
although the post is good. ıt is a fake post. no embassy any where in the world need our photographs. Every embassy works by taking fotographs by a camera that is attached to a system directly attached with nadra ıslamabad. please do not write lies for a good cause.
 

spain say

MPA (400+ posts)
میں نے یہ کام آن لائن کرنے کی کوشش کی اور میں نے ان میں سے ایک کو آن لائن اپلائی کیا۔ لیکن ایک ماہ سے ابھی تک کوئی خبر نہیں - میرا دوست بعد میں میڈرڈگیا اور اٹھارہ تاریخ کو اُسکا پاسپورٹ بن کر گھر آ گیا - آن لائن پچھلے ماہ آئی ڈی کارڈ اپلائی کیا ایک ماہ بعد جواب آیا اب فنگر اور سائن کر کے بھیجو اور مجھے تھوڑی جلدی تھی میڈرڈ والوں نے پندرہ دن میں پاپورٹ گھر پہنچانے کا وعدہ کیا ہے - میرے خیال میں یہ کام جلدی ہو گیا ہے اس لئے ایسی کو پریفر کیا
 

spain say

MPA (400+ posts)
although the post is good. ıt is a fake post. no embassy any where in the world need our photographs. Every embassy works by taking fotographs by a camera that is attached to a system directly attached with nadra ıslamabad. please do not write lies for a good cause.
Sir g foto nahain foto copy ki baat ho rahai hay , baqi yeh meri feelings thi mujay nah to app jesoon se award ki twaqoo hai nah chaiay.