چَشمِ تَر سے آنسوو٘ں کا فاصلہ اچھّا نہیں

عؔلی خان

MPA (400+ posts)

*~* غزل *~*

عؔلی خان

چَشمِ تَر سے آنسوو٘ں کا فاصلہ اچھّا نہیں
ہَنستے بَستے شہر میں پھِر حادثہ اچھّا نہیں

کون جانے کب یہ سانسیں ساتھ دینا چھوڑ دیں
اِس قدر اَنبوہ کے سنگ بھاگنا اچھّا نہیں

چند بوڑھی خواہشوں کو پورا کرنے کے لیے
زندگی حالات کے ہاں بیچنا اچھّا نہیں

پھر کسی کی ماں کا گھر شاید کہیں اجڑا نہ ہو
کاش! دل نا پھر کہے یہ جھمگٹا اچھّا نہیں

ماضی جیسے کٹ گیا ہے، حال بھی کٹ جایےگا
اور مستقبل کے بارے سوچنا اچھّا نہیں

Source | © عؔلی خان
 
long-live-pakistan

Councller (250+ posts)
Pahla misra khoob hay
چَشمِ تَر سے آنسوو٘ں کا فاصلہ اچھّا نہیں
lakin baqi shar-e-roon mean pukhtagi nahi hay.
mera mashwara hay keh kisi achay urdu adab kay poet ki shagirdagi mean chalen jaen...
alfaz ka chunaoo aur phuktagi aey gi tu phir hum jaisy bhi line mean kharay hongay autograph lainy kay liay.
 
I only write when my mood strikes. I am not a professional poet nor I have any desire to become one.

This is one of my very old ghazals which is also featured in my book. And I am old (just turned 47) too.

I don't believe in autograph taking or giving.

JazakAllah Khair for your kind comments. :)(y)
 
عؔلی خان

MPA (400+ posts)
Interesting.....I think too much about the future.

Just a humble suggestion. Please, don't think too much. Relax. Do your best and then rest leave up to Allah. Allah is always in control. So, trust Allah. May Allah grant all of us Twakkul, Taqwa, Iman and Patience. Ameen Summa Ameen and In Sha Allah. JazakAllah Khair for your kind comments. :)(y)
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
@علی خان
برا نہ منائیں۔۔۔یہ میرا کوئی فین معلوم ہوتا ہے۔۔۔
آن کا اشارہ میری طرف تھا شاید۔۔۔۔مگر اپنے پاس وقت کہاں کسی کو شاگرد بنانے کا۔۔۔
اور آپ تو ویسے بھی شاگردی کی عمر سے نکل چکے۔۔
مطلب مجھ سے سات آٹھ سال پہلے چالیس کراس کرچکے
 
:)(y) جزاک اللہ خیر
 
چند بوڑھی خواہشوں کو پورا کرنے کے لیے
زندگی حالات کے ہاں بیچنا اچھّا نہیں

پھر کسی کی ماں کا گھر شاید کہیں اجڑا نہ ہو
کاش! دل نا پھر کہے یہ جھمگٹا اچھّا نہیں

ماضی جیسے کٹ گیا ہے، حال بھی کٹ جایےگا
اور مستقبل کے بارے سوچنا اچھّا نہیں
(y)(y)(y) ek dam fit(y)
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی شائد لکھ ہی لیتا ایک غزل تاباں جی
سیاست پی کے پہ یوں چول مارنا اچھا نہیں
 
آپ کو کوشش کرنی چاہیے۔

:)(y)جزاک اللہ خیر
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو کوشش کرنی چاہیے۔

:)(y)جزاک اللہ خیر
ہے اُسی کی راجدھانی ہمارے دل کی عمارتوں میں
اُسی کے قصے اُسی کے چرچے ہماری سب مہارتوں میں

نہ صورتِ یوں حالات ہوتی سنا جو دیتے دل کا عالم
مگر کبھی نہ وہ موڑ آیا ہمارے دل کی جسارتوں میں

رئیس شہر اور زمانہ ساز سبھی تھے سیف ہمارے ساتھی
نہ جانے کیسے بچھڑ گیا وہ دیوارِ شہر کی حمائیتوں میں