چيف جسٹس کی معصومياں يا چلاکياں؟

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آٹھ ارب کا راشن تقسيم ہوا کوئی ثبوت يا ويڈيو ؟

سندھ ميں اتنے عرصے سے بھٹو زندہ ہے اور بھوکا ہے ، اُسکے لئيے تو يہ کچھ بھی نہيں۔

وفاق اور صوبوں ميں ہم آہنگی نہيں؟

سپريم کورٹ پکڑتی ہے اور ہائی کورٹ چھوڑ ديتی ہے

کرونا پہ چيف جسٹس کا ازخو نوٹس؟

ڈھائی کروڑ کا کينيڈا کنٹرول ميں نہيں آرہا اور چيف جسٹس ايسے سوال کر رہے ہيں کے جيسے وہ پاکستان کے نہيں کينيڈا کے چيف جسٹس ہوں۔

https://images.app.goo.gl/w9bzcuXxFwctMks86
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
We have morons who unfortunately have become judges. Their own institute is full of corruption but they love to poke their nose into the matters of the executives. BA pass judges with limited narrow conservative thinking like a frog, these people are curse to the judicial system of Pakistan. Ticker Mafia judges.
 

chak14

MPA (400+ posts)
These judges are bloody products of pigs. They don't make decisions on merit but bastard put their legs into govt affair. The worst corruptions happens in judiciary but no one try to correct it. Kickout all these bastards from their courts.
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Aik say bhar kar aik haramzadda iss kursii per betha , kissi aik ne bhe apni zimadari nahi nibhai, they put nose in everything except justice
 

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
عجیب احمق آدمی ہے یہ بھی صابر شاکر

ارے بھائی ، ٹیسٹ صرف علامات ظاہر ہونے پر یا بیرون سے انے والے افراد یا ان لوگوں کے ہوتے ہیں جو کسی کرونا پازیٹو سے رابطے میں ہوں یا ان کے ساتھ رہائش پذیر ہوں

ایسے افراد میں اگر دس فیصد بھی پازیٹو ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں کے پورے ملک کی آبادی کا پانچ سے دس فیصد حصّہ کرونا پازیٹو ہے


احمق آدمی
 

ranaji

President (40k+ posts)
آ ٹھ ارب روپے بھی کسی فالودے والے کے اکاؤنٹ می جاکر کسی اور ملک پوھنچ جائیں گے پھوپی کی موری چیک کرو