چوھدری نثار بمقابلہ نواز شریف

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)

Nawaz-Nisar-meeting-Raiwind-PML-N-Punjab_7-5-2014_152860_l.jpg

چوھدری نثار بمقابلہ نواز شریف

اس وقت نواز لیگ میں قیادت تقریبا بٹ چکی ھے یوں بادی النظر میں نواز شریف اس وقت
اتنے فحال نہیں رھے اور چوھدری نثار اس وقت پارٹی کو لیڈ کررھے ھیں ۔ ضرب عصب
اور اکیسویں آئینی ترمیم اور نیشنل سیکورٹی پلان نواز شریف نے بادل نخواستہ قبول کیا اور مجبوراً شامل رھے اور اب ایم کیو ایم کے بارے میں وہ شش و پنچ میں ھیں کہ وہ کیا کر یں ۔ اور نثار چوھدری نے یہاں فصلہ کن قدم أٹھانے میں دیر نہیں کی اور نیشنل سیکورٹی پلان کے مطابق وہ افواج پاکستان اور رینجرز کے ساتھ یکجو اور یکسو ھیں ۔ نواز شریف جہاں الطاف کا ساتھ دیناچاھتے اور اس کو بچانے کے لئے زرداری کے ساتھ قدم ملا کر چلنا چاھتے ھیں وھیں وہ قوم اور افواج پاکستان کی ناراضگی سے بھی خائف ھیں اس لئے کوئی حتمی فیصلہ کرنے سےقاصرنظر آتے ھیں ۔ اس وقت چوھدری نثار فارم میں نظر آتے ھیں اور اپنی موجودگی کا
احساس بھی دلا رھے
ھیں
کسی بھی سیاسی پارٹی کو ایک فعال ، بروقت فیصلہ کرنے کا اھل اور مشکل فیصلہ کرنے
کی صلاحیت رکھنے والے لیڈر کی ضرورت ھوتی ھے مگر بد قسمتی سے نواز شریف ان صفات سے پاک اور مؔبرا ھے ۔ ا س لحاظ سے ن لیگ میں چوھدری نثار ایک ایکٹیو اور باصلاحیت لیڈر ھے اسی لئے نثار چوھدری نواز شریف کی گُڈ بُک میں نہیں مگر اپنی بزدلی کی
وجہ سے چوھدری کو پارٹی یا وزارت سے نکال نہیں سکتا ویسے بھی چوھدری نثار پر سوائے انتظامیہ میں دخل اندازی کےکرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔ ن لیگ اگر خاندانی پارٹی نہ ھوتی اور جمہوری روایت کے مطابق پارٹی کےاندر انتخاب ھوتے تو چوھدری نثار ، نواز شریف کی جگہ باسانی لے سکتے تھے۔
ظفر

 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
دل کے ارماں
جلن سے برا حال ہے یوتھیوں کا

ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس طرح نواز شریف کو عوام کی نظروں میں نیچا دکھایا جائے
وہی عوام جو ایک سو بیس کے بجائے ستر روپے کا پٹرول خرید رہی ہے نواز شریف کے دور میں
وہی عوام جو نواز شریف کی طرف سے کیا گیا ایک اور آپریشن دیکھ رہی ہے سندھ میں دہشت گردی کے خلاف
وہی عوام جو نواز شریف کے چنے ہوئے سپہ سالار کو جنگ کو لیڈ کرتا دیکھ رہی ہے

ان کی سمجھ سے باہر ہو گیا ہے کہ کیا کریں
ان کا لیڈر کبھی دھرنے سے اٹھ جاتا ہے
کبھی سینیٹ کے الیکشن کے لئے ووٹ مانگتا پھرتا ہے
کبھی اسمبلی میں واپس جانے کی بات کرتا ہے

جلن سے برا حال ہے یوتھیوں کا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz aj se nahi start se hi duffer tha...He dont have any
quality to call a leader..Zia ki wajah se siyasat mien aa gia
Mulk ke lia tu kuch na kar saka lekan..ye business man acha
ha.lakho se start lia tha.Zia ke dor mien .ab Arab pati ban chuka
ha..lekan leader na ban saka ha na ban sakay ga..Pure businessman
kabi leader nahi ban sakta..
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Malik sahib gal bani nain tohaday kolon
Koi aor shurli chado lol
HAHAHAHA ,
hun tuwade matlub di shurli kitho le ke awan ....
mein ne tu apna kheyal zahir kiya
nah kissi ki dil dukhane ka irada tha nah nawaz ko kam dikhane ka .
jo haqeeqat meri samajh mein aai share kar di .

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ap ne Nawaz ki quality ya intelligence dekhni ho tu usay
samnay bitha..kar.usay kahain ke kisi bhi mouzo par English
mien chand lines.ya even rawani mien bina likha howa parhney
ke urdu bool ke dikhaya..believe me he cant do that..is ki education
jo batae jati ha..shayad wo us level se bohat hi below ha..
Rahi bat PM ya kuch ban ne ki.bat..tu..jis mulk mien Zardari
jesa jahil,corrupt president ban sakta ha tu wahan Nawaz ka 3 bar
PM ban na koi herangi ki bat nahi ha.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری نثار تو راحیل شریف کا صرف پیغام نواز شریف تک پہنچاتا ھے اور بس۔
راحیل شریف نے تو پٹواریو کے شیر کو ہیجڑا بنا دیا ہےہر فیصلہ خود کر دیتا ہے اگر نواز نریند بات نہ سنے!۔
تو پھر ڈنڈا بھی دیتا ہے۔
11065888_445081068992105_1240197286706062306_n.jpg

 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف زرداری نواز شریف کے ساتھ
اور دوسری طرف وہی زرداری الطاف حسین کے ساتھ
اور قربان جاؤں ان لوگوں کی عقل پر جو سمجھ رہے ہیں کہ الطاف حسین کے خلاف یہ سب کاروائی نواز شریف کر رہا ہے
یہ راحیل شریف کا ڈنڈا ہے میرے پٹواری بچوں اور بچیوں ! خوش فہمیوں سے نکل آؤ ..۔
سینٹ الیکشن میں ن لیگ نے چئیر مین کیلئے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا اور ایم کیو ایم نے بھی پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا یعنی کہ یہ تینوں ہی ایک ہیں اور تمہیں لگتا ہے کہ الطاف حسین کے خلاف کاروائی نواز شریف کر رہا ہے؟
کیسی خوش فیہمی ھے پٹواری صاحبان کو کہ نائن زیرو پر آپریشن نوازشریف کا کارنامہ ہے۔
تو کیا شہبازشریف نے ایک دن پہلے الطاف حسین کو فون ببل بٹ کا رشتہ دینے کیلئے کیا تھا ؟




 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi mein clean up operation sirf Nawaz Shareef kar sakta hai ,haasidon ko agar yaad na ho tau main yaad dila deta hoon ke October 1998 mein MQM ki badmashi ko rokne ke liye apni Sindh hakumat dissolve kar ke Governor Rule impose kar diya tha __Youthiaas gussa aur frustration ki wajah se apne hawaas kho baithay hain ici liye her waqt owal fool bakte rehte hain :(
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
تہماری سوچ دیکھ کر احساس کمتری والی گھوڑے کی کہانی یاد آگی کیونکہ نہ ہی اس پوسٹ میں جلن ہیں اور نہ ہی کوئی پیٹرول ذکر ہیں بس اس سے تم اپنی جہالت کا اندازہ لگا سکتے ہو
دل کے ارماں
جلن سے برا حال ہے یوتھیوں کا

ان کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کس طرح نواز شریف کو عوام کی نظروں میں نیچا دکھایا جائے
وہی عوام جو ایک سو بیس کے بجائے ستر روپے کا پٹرول خرید رہی ہے نواز شریف کے دور میں
وہی عوام جو نواز شریف کی طرف سے کیا گیا ایک اور آپریشن دیکھ رہی ہے سندھ میں دہشت گردی کے خلاف
وہی عوام جو نواز شریف کے چنے ہوئے سپہ سالار کو جنگ کو لیڈ کرتا دیکھ رہی ہے

ان کی سمجھ سے باہر ہو گیا ہے کہ کیا کریں
ان کا لیڈر کبھی دھرنے سے اٹھ جاتا ہے
کبھی سینیٹ کے الیکشن کے لئے ووٹ مانگتا پھرتا ہے
کبھی اسمبلی میں واپس جانے کی بات کرتا ہے

جلن سے برا حال ہے یوتھیوں کا
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ہو رہا ہے اچھا ہی ہو رہا بس ایک مرتبہ کراچی کے حالت بہتر ہو جائیں تو میں خود بھی اس کام کے لیا نواز شریف کو سپورٹ کروں گا