چومکھی لڑائی ! - ارشاد بھٹی

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
101_104658_reporter.jpg

سمجھ نہ آئے، معیشت زیادہ خراب یا مایوسی زیادہ پھیلائی جارہی، حکومت زیادہ نالائق یا پروپیگنڈا زیادہ کیا جا رہا، حالات آؤٹ آف کنڑول یا باقاعدہ منصوبہ بندی سے ایسا تاثر دیا جارہا، بلاشبہ ڈالر شُتر بے مہار روپیہ، افغانی ،نیپالی کرنسی سے بھی بے قدرا، بلاشبہ 9ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے سے ایک دھیلا نہ لینے کے باوجود 2ہزار ارب قرضے بڑھ گئے، بلاشبہ ایک ماہ میں اسٹاک ایکسچینج میں 4ہزار پوائنٹس کی کمی، کھربوں ڈوب گئے، بلاشبہ بجلی، گیس مہنگی، مزید مہنگی ہوگی، بلاشبہ مہنگائی کے توبہ شکن مرحلے ابھی باقی، بلاشبہ آئی ایم ایف ڈیل کسی پل صراط سے کم نہیں، 39مہینوں میں ساڑھے 6ارب ڈالروں کیلئے 8سو ارب کے نئے ٹیکس لگانا ہوں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو بھولنا پڑے گا، 90فیصد سبسڈیز ختم کرنا ہوں گی، ڈالر پر حکومتی کنڑول نہیں رہے گا۔ گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں مرحلہ در مرحلہ اضافہ کرنا ہوگا، اسٹیل مل، پی آئی اے، ریلوے تک کی نجکاری ہو گی، آئی ایم ایف سے رقم قسطوں میں ملے گی، ہر 3ماہ بعد حکومتی کارکردگی کو جانچے گا، آئی ایم ایف مطمئن ہوا تو ٹھیک ورنہ قرضے کی اگلی قسط سے معذرت، بلاشبہ آئی ایم ایف ڈیل کے بعد 24گھنٹوں میں ڈالر 9روپے مہنگا، اسٹاک ایکسچینج 8سو پوائنٹس نیچے گری۔

بلاشبہ یہ ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار، بری پرفارمنس کی ایک وجہ حکومتی نااہلی، نالائقی، کنفیوژن مگر پھر بھی کیا یہ کہنا درست کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی، انتخابات واحد حل، کیا یہ کہنا ٹھیک کہ حکومت کو فارغ نہ کیا تو مارشل لا کا خطرہ، کیا ایسا نہیں لگ رہا کہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے مایوسی کو ڈبل ٹرپل بنا کر دکھایا جارہا، حالات خراب مگر اتنے خراب نہیں، جتنا بتائے جارہے۔ فرض کریں اگر آج عمران خان کو ہٹا کر نواز شریف یا زرداری صاحب کا کوئی شیر جوان وزیراعظم بنا دیا جائے تو حالات ٹھیک، معاشی مسائل حل ہو جائیں گے، ملک میں دودھ، شہد کی نہریں بہہ نکلیں گی، آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیا جائے گا؟

نہیں بالکل نہیں، تو پھر کیوں اصلی مایوسیوں کے ساتھ نقلی مایوسیاں پھیلائی جا رہیں، جعلی مایوسی فیکٹریاں چلائی جا رہیں، اِس لئے کہ عمران خان کو ناکام بنانا، اس لئے کہ عمران خان کی کامیابی کا مطلب اسٹیٹس کو کی ناکامی، باریوں کا خاتمہ، دو پارٹی سسٹم کا دی اینڈ، مل جل کر کھانے کا خاتمہ، من مرضی کی جمہوریت کا اختتام، اس لئے کہ یہ ان چند شاہی گھرانوں کی بقا کا مسئلہ، جنہوں نے اگلے 50سال تک اقتدار میں رہنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، یہی وجہ وہ بھی آج عوام کیلئے تڑپنے کی اداکاریاں کر رہے جن کی وجہ سے عوام تڑپ رہے، وہ بھی آج عوامی دکھ درد بانٹنے کے ڈرامے کرر ہے، جنہوں نے ہمیشہ عوام کو دکھ درد دیئے، وہ بھی سبزیوں، فروٹوں، آٹے، گھی کے بھاؤ پر پر یشان، جن کیلئے عوام کی حیثیت سبزیوں، فروٹوں، آٹے، گھی جتنی بھی نہ تھی، ان کی نظر میں تو عوام پیلی ٹیکسیوں کے ڈرائیور، سستے تندور سے سستی روٹیاں کھانے والے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگراموں اور ہیلتھ کارڈوں کی لائنوں میں لگے بھکاری، کہنے کو اقبال کے شاہین، اصل میں بچا کھچا نوچتی چیلیں، ان کا نظام ایسا 2فیصد کیلئے دودھ ملائیاں، 98فیصد کیلئے وعدوں، امیدوں کی چوسنیاں۔

اندازہ کریں، اس ملک میں جہاں ہر نوازشریف کا کیس ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے، جہاں ہر آصف زرداری کو آدھ درجن کیسوں میں ایک ہی دن ضمانتیں مل جائیں، جہاں ہر شہباز شریف کی لندن میں بیٹھے ضمانت میں توسیع ہوجائے، جہاں ہر حمزہ کو چھٹی والے دن گھر کے بیسمنٹ میں انصاف مل جائے، وہاں عوام کا حال یہ کہ ایک غریب پان والے جمشید اقبال کو احترام رمضان آرڈیننس کے تحت 5دن قید کے خلاف اپیل پر 6سال بعد انصاف ملے، ہے نامزے کی بات، 5دن قید کے خلاف اپیل، فیصلے میں 6سال لگ گئے، اب یہ نظام بنانے والے، عوام، عوام کررہے ہوں تو کون اعتبار کرے گا، رہ گئی معیشت کی بدحالی تو جہاں چوروں، ڈاکوؤں، لٹیروں کو قدم قدم پر تحفظ ہوں گے، نرمیاں برتی جائیں گی، رعایتیں ملیں گی، وہاں معاشی خوشحالی خاک آئے گی، جہاں سیاستدان، بیورو کریٹس کرپشن، بے ایمانی، دو نمبری میں نکونک ہوں گے، وہاں معاشی خوشحالی خاک آئے گی، جہاں صورتحال یہ ہوگی کہ د و چار دن پہلے حفیظ شیخ رعایتیں مانگتے تاجروں، ایکسپوٹروں سے جب کہیں ’’یہ سب رعایتیں لے کر ایکسپورٹ بڑھائیں گے‘‘ تو جواب ملے ’’ایکسپورٹ نہیں بڑھا سکتے لیکن رعایتیں دیدیں‘‘ ان حالات، اس مائنڈ سیٹ میں خوشحالی کیا خاک آئے گی، جہاں قوم ایسی کہ حج، عمرے، دنیا بھر میں ٹاپ فائیو میں جبکہ جھوٹ، منافقت، ملاوٹ میں بھی پانچواں نمبر، وہاں خوشحالی کیا خا ک آئے گی۔

بلاشبہ معاشی بحران مگر اتنا بھی نہیں کہ یہ فیصلہ صادر کر دیا جائے کہ 9ماہ کی حکومت ہر خرابی کی ذمہ دار، اسے نہ ہٹایا گیا تو مارشل لا لگنے کا خطرہ، حالانکہ ہمارے ہاں ہی نہیں پوری دنیا میں معاشی بحران چل رہا، صرف روپیہ نہیں پاؤنڈ بھی ڈی ویلیو ہوا، کل ایک پاؤنڈ کے دو ڈالر تھے، آج ایک پاؤنڈ کے 1.30ڈالر، کل ایک یورو کی ویلیو تھی۔ 1.80سے 1.95ڈالر، آج ایک یورو 1.12ڈالر کا، مہنگائی برطانیہ میں بھی، پٹرول 200، ڈیزل 250روپے کا ایک لیٹر، سعودیہ جہاں 95پیسے کا ایک لیٹر پٹرول وہاں آج دو ریال کا ایک لیٹر، مہنگائی ہرجگہ، کرنسی کی بے قدری ہرجگہ، جن حالات سے ہم گزر رہے، ان سے سب گزر رہے، ہمیں صورتحال اس لئے مشکل لگ رہی کیونکہ یہاں جزا، سزا کا نظام نہیں، گھوڑے، گدھے ایک ہی لاٹھی سے ہانکے جارہے، دوفیصدکی سات نسلیں سنور چکیں، 98فیصد کا حال نہ مستقبل، جو ڈکیتیاں ہوچکیں ان کا حساب لینے نہیں دیا جا رہا، جو ڈکیتیاں ہورہیں، ان کو روکا نہیں جا رہا، پھر ان مشکلات کو مایوسی کے تڑکے اس لئے لگائے جارہے کیونکہ تبدیلی کے غبارے سے ہوا نکالنی، عمران خان کو ناکام بنانا اور کھال بچاؤ، آل بچاؤ اور مال بچاؤ مقصد، اب یہ تو معلوم نہیں کہ مکار، عیار دشمنوں اور چھوٹے دماغوں، لمبی زبانوں والے نااہل، ناتجربہ کار دوستوں میں گھرے عمران خان کی چومکھی لڑائی کا نتیجہ کیا نکلتا ہے لیکن یہ معلوم کہ اگر اس چومکھی لڑائی میں عمران خان ہار گیا تو اگلے پچاس سال پاکستان میں امید، خواب کی موت ہوجائے گی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

kingQ

Minister (2k+ posts)
میں باپ بننے والا ہوں

51YfiyKBTzL.jpg

جس دن پنکی جی کو الٹیاں ہوئیں، نیازی جی نے میڈیا پہ آکے دھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا کہ میں باپ بننے والا ہوں، میں ڈیڈی بننے والا ہوں۔
لوگوں نے پوچھا خیر ہے خان صاحب؟
بولے ہاں، ابھی آپ کی بھابھی الٹیاں کرنے میں مصروف ہیں۔ 4 ڈاکٹروں کی ٹیم منگوائی ہے۔ ادھر ادھر ہاتھ لگا کے چیک کریں گی، خون اور ۔۔۔۔۔۔ کے نمونے لیں گی، ٹیسٹس ہوں گے، اور پھر پوری قوم کو منے کے آنے کی خوشی میں ڈالر صرف 100 روپے کا۔
خیر جناب۔ ڈاکٹرنیاں آئیں۔ پنکی جی کو ہلایا جلایا، کیفیات کی رپورٹ بنائی، ہسٹری لی۔ اور پھر ٹسٹس کی باری آئی۔
ٹسٹس کا نتیجہ آیا۔۔۔
وہ خان صاحب، بھابھی جی کو فوڈ پوائزننگ ہو گئی ہے، پریشانی کی بات نہیں۔ دوا دے دی ہے، دو تین دن میں بھلی چنگی ہو جائیں گی۔
خان صاحب اگلے دن پریس کانفرنس کرتے ہوئے: قوم سے میں کہتا ہوں، کہ گھبرانا نہیں ہے۔ ابھی ڈاکٹرنیوں کی ایک اور ٹیم بلوائی ہے، ٹیسٹ ہوں گے، جو بھی نتیجہ آئے گا، اس کی روشنی میں اور ٹیسٹ بھی ہوں گے۔
ناروے کے سفیر صاحب کا بیان: اتنی جلدی کیا ہے؟ میری شادی کے 20 سال بعد پہلا بے بی ہوا تھا۔ (کیوں کہ پہلی شادی 19 سال تک چلی، اور میری بیگم کا نام مراد سعید تھا)۔
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب باز آ جا۔
ایک پنکی اور بھی تھی، بلو رانی کی ماں، جو سورگباشی ہو چکی،، پنکیوں والا کھیل ٹھیک نہیں۔

پنکی اوپر چڑھی ہوئی ھے تو میرا کیا قصور ھے بھائی
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
نواب باز آ جا۔
ایک پنکی اور بھی تھی، بلو رانی کی ماں، جو سورگباشی ہو چکی،، پنکیوں والا کھیل ٹھیک نہیں۔
آپ کو کیا پتہ، برقعے کے اندر پنکی ہے یا مراد سعید۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں باپ بننے والا ہوں

51YfiyKBTzL.jpg

جس دن پنکی جی کو الٹیاں ہوئیں، نیازی جی نے میڈیا پہ آکے دھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا کہ میں باپ بننے والا ہوں، میں ڈیڈی بننے والا ہوں۔
لوگوں نے پوچھا خیر ہے خان صاحب؟
بولے ہاں، ابھی آپ کی بھابھی الٹیاں کرنے میں مصروف ہیں۔ 4 ڈاکٹروں کی ٹیم منگوائی ہے۔ ادھر ادھر ہاتھ لگا کے چیک کریں گی، خون اور ۔۔۔۔۔۔ کے نمونے لیں گی، ٹیسٹس ہوں گے، اور پھر پوری قوم کو منے کے آنے کی خوشی میں ڈالر صرف 100 روپے کا۔
خیر جناب۔ ڈاکٹرنیاں آئیں۔ پنکی جی کو ہلایا جلایا، کیفیات کی رپورٹ بنائی، ہسٹری لی۔ اور پھر ٹسٹس کی باری آئی۔
ٹسٹس کا نتیجہ آیا۔۔۔
وہ خان صاحب، بھابھی جی کو فوڈ پوائزننگ ہو گئی ہے، پریشانی کی بات نہیں۔ دوا دے دی ہے، دو تین دن میں بھلی چنگی ہو جائیں گی۔
خان صاحب اگلے دن پریس کانفرنس کرتے ہوئے: قوم سے میں کہتا ہوں، کہ گھبرانا نہیں ہے۔ ابھی ڈاکٹرنیوں کی ایک اور ٹیم بلوائی ہے، ٹیسٹ ہوں گے، جو بھی نتیجہ آئے گا، اس کی روشنی میں اور ٹیسٹ بھی ہوں گے۔
ناروے کے سفیر صاحب کا بیان: اتنی جلدی کیا ہے؟ میری شادی کے 20 سال بعد پہلا بے بی ہوا تھا۔ (کیوں کہ پہلی شادی 19 سال تک چلی، اور میری بیگم کا نام مراد سعید تھا)۔
اور پھر ایک کیو کنگ نامی کھوتا اپنی مار یم باجی کو لے کر آگیا اور کہنے لگا کہ ذرا اسے آزما کر دیکھو ، نو مہینے کا کام چار مہینے میں یعنی پنجاب اسپیڈ میں کرکے نہ دے تو میرا نام نونی کتا رکھ دینا
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اور پھر ایک کیو کنگ نامی کھوتا اپنی مار یم باجی کو لے کر آگیا اور کہنے لگا کہ ذرا اسے آزما کر دیکھو ، نو مہینے کا کام چار مہینے میں یعنی پنجاب اسپیڈ میں کرکے نہ دے تو میرا نام نونی کتا رکھ دینا
سنا ہے آپ لوگوں کی پہلی ماں جمائمہ کو برطانیہ کے کتے لائن لگا کر نعرۂ نیازی لگا رہے ہیں۔
برا نہ مانیں تو آپ کی دوسری امی ریحام کا کام بھی تمام کروا دیں؟
رہ گئی تیسری بھوتنی پنکی، اس کے لیے فواد چوہدری ہے ناں۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
101_104658_reporter.jpg

سمجھ نہ آئے، معیشت زیادہ خراب یا مایوسی زیادہ پھیلائی جارہی، حکومت زیادہ نالائق یا پروپیگنڈا زیادہ کیا جا رہا، حالات آؤٹ آف کنڑول یا باقاعدہ منصوبہ بندی سے ایسا تاثر دیا جارہا، بلاشبہ ڈالر شُتر بے مہار روپیہ، افغانی ،نیپالی کرنسی سے بھی بے قدرا، بلاشبہ 9ماہ میں ڈالر مہنگا ہونے سے ایک دھیلا نہ لینے کے باوجود 2ہزار ارب قرضے بڑھ گئے، بلاشبہ ایک ماہ میں اسٹاک ایکسچینج میں 4ہزار پوائنٹس کی کمی، کھربوں ڈوب گئے، بلاشبہ بجلی، گیس مہنگی، مزید مہنگی ہوگی، بلاشبہ مہنگائی کے توبہ شکن مرحلے ابھی باقی، بلاشبہ آئی ایم ایف ڈیل کسی پل صراط سے کم نہیں، 39مہینوں میں ساڑھے 6ارب ڈالروں کیلئے 8سو ارب کے نئے ٹیکس لگانا ہوں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو بھولنا پڑے گا، 90فیصد سبسڈیز ختم کرنا ہوں گی، ڈالر پر حکومتی کنڑول نہیں رہے گا۔ گیس، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں مرحلہ در مرحلہ اضافہ کرنا ہوگا، اسٹیل مل، پی آئی اے، ریلوے تک کی نجکاری ہو گی، آئی ایم ایف سے رقم قسطوں میں ملے گی، ہر 3ماہ بعد حکومتی کارکردگی کو جانچے گا، آئی ایم ایف مطمئن ہوا تو ٹھیک ورنہ قرضے کی اگلی قسط سے معذرت، بلاشبہ آئی ایم ایف ڈیل کے بعد 24گھنٹوں میں ڈالر 9روپے مہنگا، اسٹاک ایکسچینج 8سو پوائنٹس نیچے گری۔

بلاشبہ یہ ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار، بری پرفارمنس کی ایک وجہ حکومتی نااہلی، نالائقی، کنفیوژن مگر پھر بھی کیا یہ کہنا درست کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی، انتخابات واحد حل، کیا یہ کہنا ٹھیک کہ حکومت کو فارغ نہ کیا تو مارشل لا کا خطرہ، کیا ایسا نہیں لگ رہا کہ باقاعدہ منصوبہ بندی سے مایوسی کو ڈبل ٹرپل بنا کر دکھایا جارہا، حالات خراب مگر اتنے خراب نہیں، جتنا بتائے جارہے۔ فرض کریں اگر آج عمران خان کو ہٹا کر نواز شریف یا زرداری صاحب کا کوئی شیر جوان وزیراعظم بنا دیا جائے تو حالات ٹھیک، معاشی مسائل حل ہو جائیں گے، ملک میں دودھ، شہد کی نہریں بہہ نکلیں گی، آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیا جائے گا؟

نہیں بالکل نہیں، تو پھر کیوں اصلی مایوسیوں کے ساتھ نقلی مایوسیاں پھیلائی جا رہیں، جعلی مایوسی فیکٹریاں چلائی جا رہیں، اِس لئے کہ عمران خان کو ناکام بنانا، اس لئے کہ عمران خان کی کامیابی کا مطلب اسٹیٹس کو کی ناکامی، باریوں کا خاتمہ، دو پارٹی سسٹم کا دی اینڈ، مل جل کر کھانے کا خاتمہ، من مرضی کی جمہوریت کا اختتام، اس لئے کہ یہ ان چند شاہی گھرانوں کی بقا کا مسئلہ، جنہوں نے اگلے 50سال تک اقتدار میں رہنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، یہی وجہ وہ بھی آج عوام کیلئے تڑپنے کی اداکاریاں کر رہے جن کی وجہ سے عوام تڑپ رہے، وہ بھی آج عوامی دکھ درد بانٹنے کے ڈرامے کرر ہے، جنہوں نے ہمیشہ عوام کو دکھ درد دیئے، وہ بھی سبزیوں، فروٹوں، آٹے، گھی کے بھاؤ پر پر یشان، جن کیلئے عوام کی حیثیت سبزیوں، فروٹوں، آٹے، گھی جتنی بھی نہ تھی، ان کی نظر میں تو عوام پیلی ٹیکسیوں کے ڈرائیور، سستے تندور سے سستی روٹیاں کھانے والے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگراموں اور ہیلتھ کارڈوں کی لائنوں میں لگے بھکاری، کہنے کو اقبال کے شاہین، اصل میں بچا کھچا نوچتی چیلیں، ان کا نظام ایسا 2فیصد کیلئے دودھ ملائیاں، 98فیصد کیلئے وعدوں، امیدوں کی چوسنیاں۔

اندازہ کریں، اس ملک میں جہاں ہر نوازشریف کا کیس ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے، جہاں ہر آصف زرداری کو آدھ درجن کیسوں میں ایک ہی دن ضمانتیں مل جائیں، جہاں ہر شہباز شریف کی لندن میں بیٹھے ضمانت میں توسیع ہوجائے، جہاں ہر حمزہ کو چھٹی والے دن گھر کے بیسمنٹ میں انصاف مل جائے، وہاں عوام کا حال یہ کہ ایک غریب پان والے جمشید اقبال کو احترام رمضان آرڈیننس کے تحت 5دن قید کے خلاف اپیل پر 6سال بعد انصاف ملے، ہے نامزے کی بات، 5دن قید کے خلاف اپیل، فیصلے میں 6سال لگ گئے، اب یہ نظام بنانے والے، عوام، عوام کررہے ہوں تو کون اعتبار کرے گا، رہ گئی معیشت کی بدحالی تو جہاں چوروں، ڈاکوؤں، لٹیروں کو قدم قدم پر تحفظ ہوں گے، نرمیاں برتی جائیں گی، رعایتیں ملیں گی، وہاں معاشی خوشحالی خاک آئے گی، جہاں سیاستدان، بیورو کریٹس کرپشن، بے ایمانی، دو نمبری میں نکونک ہوں گے، وہاں معاشی خوشحالی خاک آئے گی، جہاں صورتحال یہ ہوگی کہ د و چار دن پہلے حفیظ شیخ رعایتیں مانگتے تاجروں، ایکسپوٹروں سے جب کہیں ’’یہ سب رعایتیں لے کر ایکسپورٹ بڑھائیں گے‘‘ تو جواب ملے ’’ایکسپورٹ نہیں بڑھا سکتے لیکن رعایتیں دیدیں‘‘ ان حالات، اس مائنڈ سیٹ میں خوشحالی کیا خاک آئے گی، جہاں قوم ایسی کہ حج، عمرے، دنیا بھر میں ٹاپ فائیو میں جبکہ جھوٹ، منافقت، ملاوٹ میں بھی پانچواں نمبر، وہاں خوشحالی کیا خا ک آئے گی۔

بلاشبہ معاشی بحران مگر اتنا بھی نہیں کہ یہ فیصلہ صادر کر دیا جائے کہ 9ماہ کی حکومت ہر خرابی کی ذمہ دار، اسے نہ ہٹایا گیا تو مارشل لا لگنے کا خطرہ، حالانکہ ہمارے ہاں ہی نہیں پوری دنیا میں معاشی بحران چل رہا، صرف روپیہ نہیں پاؤنڈ بھی ڈی ویلیو ہوا، کل ایک پاؤنڈ کے دو ڈالر تھے، آج ایک پاؤنڈ کے 1.30ڈالر، کل ایک یورو کی ویلیو تھی۔ 1.80سے 1.95ڈالر، آج ایک یورو 1.12ڈالر کا، مہنگائی برطانیہ میں بھی، پٹرول 200، ڈیزل 250روپے کا ایک لیٹر، سعودیہ جہاں 95پیسے کا ایک لیٹر پٹرول وہاں آج دو ریال کا ایک لیٹر، مہنگائی ہرجگہ، کرنسی کی بے قدری ہرجگہ، جن حالات سے ہم گزر رہے، ان سے سب گزر رہے، ہمیں صورتحال اس لئے مشکل لگ رہی کیونکہ یہاں جزا، سزا کا نظام نہیں، گھوڑے، گدھے ایک ہی لاٹھی سے ہانکے جارہے، دوفیصدکی سات نسلیں سنور چکیں، 98فیصد کا حال نہ مستقبل، جو ڈکیتیاں ہوچکیں ان کا حساب لینے نہیں دیا جا رہا، جو ڈکیتیاں ہورہیں، ان کو روکا نہیں جا رہا، پھر ان مشکلات کو مایوسی کے تڑکے اس لئے لگائے جارہے کیونکہ تبدیلی کے غبارے سے ہوا نکالنی، عمران خان کو ناکام بنانا اور کھال بچاؤ، آل بچاؤ اور مال بچاؤ مقصد، اب یہ تو معلوم نہیں کہ مکار، عیار دشمنوں اور چھوٹے دماغوں، لمبی زبانوں والے نااہل، ناتجربہ کار دوستوں میں گھرے عمران خان کی چومکھی لڑائی کا نتیجہ کیا نکلتا ہے لیکن یہ معلوم کہ اگر اس چومکھی لڑائی میں عمران خان ہار گیا تو اگلے پچاس سال پاکستان میں امید، خواب کی موت ہوجائے گی۔

Source
Buhat acha article likha hy, comments main noniyon air jiyalion ko motion lagy howy hain. Yeah itny khandani hain jub koi baat nahi banti tu zatiyat par utar ate hain.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Buhat acha article likha hy, comments main noniyon air jiyalion ko motion lagy howy hain. Yeah itny khandani hain jub koi baat nahi banti tu zatiyat par utar ate hain.
اور تو جیسے نعرۂ نیازی مارتے ہوئے ناچنا شروع کر دیتا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے آپ لوگوں کی پہلی ماں جمائمہ کو برطانیہ کے کتے لائن لگا کر نعرۂ نیازی لگا رہے ہیں۔
برا نہ مانیں تو آپ کی دوسری امی ریحام کا کام بھی تمام کروا دیں؟
رہ گئی تیسری بھوتنی پنکی، اس کے لیے فواد چوہدری ہے ناں۔
کیوں اپنی باجی اب ہجڑوں کے ساتھ جوڑ کر تنگ سے صوفے پر بٹھانے کے لئے چھوڑ دی ہے ؟