چور گھرانوں کی عورتیں

boss

Senator (1k+ posts)
آج ان تصویروں کو دیکھ کر یاد آگیا
کہ
جب چوروں کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ ڈر کے اپنی عورتوں کو آگے کردیتے ہیں

چور گھرانوں میں یہ ایک عام سی بات ہے


? ? ?


EoFJ6k8XMAEg51T



EoFJ6lEXUAEzGqv
 

boss

Senator (1k+ posts)
One simple test to determine a person's ability, calibre & stature in politics, or in other fields for that matter, is to see whether she would be in the position she is without her surname.

Bilawal, Maryam & Aseefa et al fail that test undoubtedly.

No struggle & achievements.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آج ان تصویروں کو دیکھ کر یاد آگیا
کہ
جب چوروں کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ ڈر کے اپنی عورتوں کو آگے کردیتے ہیں


چور گھرانوں میں یہ ایک عام سی بات ہے


? ? ?


EoFJ6k8XMAEg51T



EoFJ6lEXUAEzGqv
افسوس ہٹواریوں اور جیالوں کی عقل و شعور پر غلام پھٹواری ؤ جیالا تھے اور رہیں گے اور ایسی حالت میں مریں گے
 

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
حرام کا مال اور کھال بچانے کے لئے حرام کے مال سے پلی ہوئی اولادوں کو ہی آگے کرنا ہوتا ہے ایسے لوگوں نے۔ نیک اولاد ہوتی تو شرم سے منہ چھپاتی پھرتی۔
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
آج ان تصویروں کو دیکھ کر یاد آگیا
کہ
جب چوروں کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ ڈر کے اپنی عورتوں کو آگے کردیتے ہیں


چور گھرانوں میں یہ ایک عام سی بات ہے


? ? ?


EoFJ6k8XMAEg51T



EoFJ6lEXUAEzGqv
Bhai ye lamahye fikeriya hai sari awaam kay leay, hum nay assay gunnah keay hain jis key saza humain mill rahi hai aur hum pay ye corrupt hukmeran nafz ker deay gaye hain
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Including hamari establishment key Kabeera Gunnah jis ki awam ko qeemat chukani par rahi hey

Bhai ye lamahye fikeriya hai sari awaam kay leay, hum nay assay gunnah keay hain jis key saza humain mill rahi hai aur hum pay ye corrupt hukmeran nafz ker deay gaye hain
 

boss

Senator (1k+ posts)
پشاور میں حکومت نے نہیں بتایا اس لئے جلسے میں شرکت ملتوی نہیں کی اور ملتان جلسے میں شمیم اختر کے سوگ کے باوجود شرکت اس لئے کی کہ نواز شریف کی ہدایت تھی نجی زندگی اب پیچھے چھوڑ دو عوام کے لئے آگے بڑھو۔

سیاسی آداکاری اسی کا نام ہے ۔

 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai ye lamahye fikeriya hai sari awaam kay leay, hum nay assay gunnah keay hain jis key saza humain mill rahi hai aur hum pay ye corrupt hukmeran nafz ker deay gaye hain
فواد تمھارے لیے ہوگا لمحہ فکریہ؟....تم نے کئے ہونگے اسے گناہ جس کی سزا
تمہیں مل رہی ہے....مجھے تو ایسا کچھ بھی یاد نہیں؟...ہاں ایک بار سکول میں
ہوم ورک نہیں کیا تھا تو ماسٹر جی نے مرغا بنا دیا تھا....لیکن وہ بھی بس
دس پندرہ منٹ کے لیے.....اب اس میں کیا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
آج ان تصویروں کو دیکھ کر یاد آگیا
کہ
جب چوروں کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ ڈر کے اپنی عورتوں کو آگے کردیتے ہیں


چور گھرانوں میں یہ ایک عام سی بات ہے


? ? ?


EoFJ6k8XMAEg51T



EoFJ6lEXUAEzGqv

Imran Khan ki hukumat say chand din pehlay thak hi yeh dono khandaan apas main noora kushti khela kartay thay, magar ab totally expose ho gae.
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
فواد تمھارے لیے ہوگا لمحہ فکریہ؟....تم نے کئے ہونگے اسے گناہ جس کی سزا
تمہیں مل رہی ہے....مجھے تو ایسا کچھ بھی یاد نہیں؟...ہاں ایک بار سکول میں
ہوم ورک نہیں کیا تھا تو ماسٹر جی نے مرغا بنا دیا تھا....لیکن وہ بھی بس
دس پندرہ منٹ کے لیے.....اب اس میں کیا
us kay bad master nay kia kea tha wo be batao

jo bachpan main ganday shook the tumharay un ka tu ziker he nai kia ab is main kia hai
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
us kay bad master nay kia kea tha wo be batao

jo bachpan main ganday shook the tumharay un ka tu ziker he nai kia ab is main kia hai
ہاہاہا...وہ سکول کا کمرہ تھا کوئی مدرسے کا حجرہ نہیں تھا جس میں تم
پڑھے ہو.... ?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج ان تصویروں کو دیکھ کر یاد آگیا
کہ
جب چوروں کو پولیس پکڑتی ہے تو وہ ڈر کے اپنی عورتوں کو آگے کردیتے ہیں


چور گھرانوں میں یہ ایک عام سی بات ہے


? ? ?


EoFJ6k8XMAEg51T



EoFJ6lEXUAEzGqv
رام گلی کے دلے کا گیراج، اور پُتری ۔ ۔ ۔سب پانی پانی

اوہ میں ١٠٠ فیصد اتفاق کرتا ہوں تم سے --- عمران خان کے بہنیں بھی آگے آیں تھیں پولیس کے جب اس کو ٢٠٠٧ میں گرفتار کیا گیا تھا --- مار بھی کھائی تھی بیچاریوں نے اس چور کے پیچھے --- بلکہ بعد میں پتا چلا کہ ایک تو خود بھی ان میں چور تھی


نس اوے راجیا وٹے پین لگے نی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سالانہ ہماری فوج اتنی رقم دفاع کے لیے نہیں لیتی جتنی رقم خسارے میں چلنے والے ادارے لیتے ہیں اور یہ ادارے تباہ کرنے والے سیاستدان زرادری نواز وغیرہ فوج کو گالی دیتے ہیں کہ یہ اتنا بجٹ کھا جاتے ہیں لیکن کبھی ان اداروں کو اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہونے دیتے وجہ ان کی نا اہلی اور کرپشن ہے لیکن فوج اپنا دفاع کا فرض باخوبی نبھا رہی ہے لیکن یہ سیاسدان اپنا فرض نبھانے گزشتہ 13 سالوں سے ناکام نظر آتے ہیں