چوروں کی طرح رات کی تاریکی میں ریفرنس دائر

SahirShah

Minister (2k+ posts)
چلو کوئی بات نہیں، اتنی پریشانی کس بات کی ہے ؟
اتنا نیک نام جج ہے...جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس کے چیتھڑے اُڑا کر رکھ دے گا
ایک ایک کاغذ لا کر دے گا ساڈا قاضی جیسے عمران خان نے ایک ایک کاغذ دکھا دیا تھا
اور اگر کاغذ نہ ہوۓ تو کلیبری فونٹ میں گھر بیٹھ کر بناۓ گا اور جوڈیشل کمیشن کے منہ پر مارے گا....قطر سے خط تو کبھی نہیں منگواۓ گا کیونکہ یہ تو بہت ہی رسوائی کا سودا بن جاتا ہے
پھر بھی بات نہ بنی تو صاف صاف کہہ دے گا
''جائدادیں ہیں بھی تو تمھیں کیا ہے بھئ؟''
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواریوں نے مٹی اڑا اڑا کر اپنے اس جج کو خود ہی متنازیہ کر دیا ہے اس پر جتنے بھی پروگرام کرو گے جتنی بھی تھریڈز بناتے جاؤ گے یہ ثابت ہوتا جائے گا کہ یہ جج غیر جانبدار نہیں ہے اور یہ جج خود دبڑ دوس ہوتا جائے گا ، کھل کے آجاؤ میدان میں تاکہ پتہ تو چلے کہ اس جج کو پالا پوسا کن لوگوں نے ہے
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں نے مٹی اڑا اڑا کر اپنے اس جج کو خود ہی متنازیہ کر دیا ہے اس پر جتنے بھی پروگرام کرو گے جتنی بھی تھریڈز بناتے جاؤ گے یہ ثابت ہوتا جائے گا کہ یہ جج غیر جانبدار نہیں ہے اور یہ جج خود دبڑ دوس ہوتا جائے گا ، کھل کے آجاؤ میدان میں تاکہ پتہ تو چلے کہ اس جج کو پالا پوسا کن لوگوں نے ہے
ایک ایک کر کے سارے چور اپنا اپنا حصہ ڈالنے آ رہے ہیں
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
It looks he haven't yet got any job. This is what he can do in his isolation. Wasay bhi kehtay hein berozgar kay zahan per SHAITAN sawar ho jata hai aur uss ko bhatkata rehta hai. Possibly his wife may be cursing him for being unemployed and this might be affecting his metal ability to understand the things in real perspective.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Haven't you figured yet? Patwaris are expert in drilling holes in their own sinking ship! Kisi aur ko kuch krne ki zaroorat nai hai! ? ? ?

Last edited: