چوروں نے خود کو ریلیف دینے کیلئے عوام کو مہنگائی کی اذیت دی : عمران خان

vu-and-khan-shebaz.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا کے باوجود عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا تھا۔ تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورت حال، مہنگائی کے عوام پر اثرات اور حکومتی اتحادیوں کی قومی اسمبلی میں تقاریر کے متن کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف جلسے کے انعقاد سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔


اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ذمہ داران کو مہنگائی کے معاملے پر عوام کی بھرپور ترجمانی کی خصوصی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چوروں نے خود کو ریلیف دینے کے لیے عوام کو بدترین مہنگائی کی اذیت ناک تکلیف میں مبتلا کررکھا ہے۔

ان تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے۔ ہم نے متنبہ کیا تھا کہ نہایت محنت سے کھڑی کی گئی معیشت سیاسی عدم استحکام کا بوجھ برداشت نہیں کر پائے گی۔ نکمے، نااہل، بددیانت اور بد نام گروہ نے اپنی چوری بچانے کے لیے بغیر تیاری اقتدار پر قبضے کی سازش کی۔

سابق وزیراعظم نے شرکا سے کہا کہ 2018 میں تحریک انصاف کو اقتدار ملا تو معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی تھی، پھر بھی آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، کمزور معیشت اور کورونا وبا کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت نے عالمی مہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کیا۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جو پچھلے چار سال میں مہنگائ کا ریکارڈ ٹوٹا ، یہ سارا کچھ شریف مافیہ نے کیا ، میں تو کوکین لے کر لیٹا رھا تھا ۔​
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
really people havnt bought anything for Eid, they are saving their money just for mehngai and bijli bills.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa receiving daily ba duain from peoples..Shame on Neutrals.. Showbaz.Zardari tu pehlay hi lanat zada hain..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
معصوم قوم جب جرنیلوں اور ججوں کو سیاسی رشوتیں دینے کی تاریخ موجود ہے حکمرانوں کو تو اب بات بی ایم ڈبلیو اور بریف کیسوں سے بہت آگے جا چکی ہے ۔اب جرنیلوں اور ججوں نے اور میڈیا نے جیسے مل کر حکومت گرای ہے تو سبھی کے نواز شریف اور زرداری کیسے حالات ہیں سب کے پاس کرپشن کا اربوں روپیہ جایدادیں ہیں جن کا جواب وہی ہے جو پانامہ پیپرز میں نکلا۔اب بھی سمجھ نہیں آئ؟باجوہ علیم خان کو وزیر اعلی بنانے کا کیوں کہہ رہا تھا کیونکہ اس کا سسر علیم خان اور سعد رفیق کا کاروباری پارٹنر تھا اور ریور بیڈ کی تین سو ایکڑ زمین جو ریگولریز کرنے کا دباو تھا وہ ان سب پارٹنر کے فایدے کے لیے تھی اور سب حکومت گرانے والوں کا مفاد اکٹھا ہو گیاملکی اور غیر ملکی طاقتوں کا سواے پاکستان کے مفاد کے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Jis din military establishment ki monetary involvements Pakistan mein —— nahi rehain gi ———- Political aur afsar shahi theek ho jain gay aur corruption ka khatama ho jaye ga ——— Aur awam khushhal ho gi​