چودھری پرویز الہٰی کا مولانا فضل الرحمان کا راز فاش کرنے سے انکار

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)


لاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے مولانا فضل الرحمان کا راز فاش کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا ختم کرنے کے معاہدے کی بات امانت ہے۔

چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دھرنا ختم کرنے کے معاہدے کی بات امانت ہے۔ مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو پھر راز فاش کرنے بارے پوچھوں گا۔ امانت کا راز فاش کرکے خیانت نہیں کر سکتا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنا کام کرے، اپوزیشن تحریک کو کوئی نہیں پوچھتا۔ اپوزیشن کا کام ہی ایوان کے اندر اور باہر شور شرابہ کرنا ہے جبکہ حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کیساتھ اتحاد کے معاملات سلجھ چکے ہیں، ہم نے نیک نیتی سے اتحاد کیا ہے۔ کوئی وجہ نہیں کہ حکومت اپنے وعدے پورا نہ کرے۔ پہلے بھی حکومت سے معاملات طے پا گئے تھے۔ صرف کمیٹی تبدیل کرنے پر ابہام پیدا ہوا تھا۔


 
Advertisement

Salazar67

Minister (2k+ posts)
ILLITERATE rat bastard with 4 seats. Father was a constable, the criminal Elahi brothers impacting Pakistan future? Hell no. F off. Child rapist Fazlu day yaar.
ILLITERATE rat bastard with 4 seats
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں