چوبیس ہزار ارب روپے کا حساب دو

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

یوں تو 1947 سے لے کے جولائی 2018 تک پاکستان بنانے والوں کے علاوہ پاکستان کی تاریخ کے تمام حکمران کرپٹ، چور، ڈکیت، قاتل اور ملک دشمن ثابت ہوئے ہیں مگر سیاہ کرتوتوں میں نواز و زرداری مافیا اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

جس طرح ان دو خاندانوں نے ملک کا دیوالیہ نکالا ہے اس کو سوچ کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ افسوس یہ نہیں کہ ان دونوں نے ملک کا پیسہ لوٹا ہے دکھ اس بات کا ہے کہ انہوں نے مل کے قوم کی اخلاقیات تباہ کر دی ہے۔ یہی وجہ ہے قوم کا ایک مخصوص طبقہ کرپشن و منی لانڈرنگ کو برائی سمجھتے ہی نہیں ہیں۔

کوئی کہتا ہے ۔۔۔

کھاندا ہے تے لاندا وی ہے

کوئی کہتا ہے یہ مانا سندھ میں ایک ہزار کے قریب جعلی اکاونٹس نکلے ہیں جن سے کروڑوں اربوں نہیں بلکہ کھربوں روپے بیرون ملک ایان علیوں کے ذریعے منتقل کئیے گئے ہیں پر اس سب سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا وہ اکاونٹس آصف زرداری اور اس کے خاندان نے کھلوا کے استعمال کئیے ہیں۔

اللہ کا کرم ہے اس نے ہمیں عمران خان جیسا لیڈر عطا کیا ہے جو قوم کی اخلاقیات بھی بحال کر رہا ہے، قوم کو شعور دے رہا ہے، انہیں کرپشن کے نقصانات سے آگاہ کر رہا ہے اور ساتھ ساتھ چوروں ڈکیتوں کی منجی بھی ٹھوک رہا ہے۔

پانامہ لیکس کے آنے پر تو عمران خان نے صرف چار فلیٹوں کا حساب مانگا تھا اب اس نے 2008 سے 2018 تک قرض پر لئیے گئے چوبیس ہزار ارب روپے کا حساب مانگنے کی ٹھان لی ہے۔

عمران خان کا ماضی دیکھ کے مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے یہ شخص ہمارا لوٹا ہوا مال نکلوا کے ہی دم لے گا۔

میاں صاحب اور زرداری صاحب سے میری گزارش ہے خود رضاکارانہ طور پر گھٹنے ٹیک دو، ہمارا پیسہ واپس کر دو اور قوم سے معافی مانگ لو ورنہ یہی کام عمران خان ڈنڈے کے زور پر کرے گا اور کر کے رہے گا ۔۔۔ ہم نے اسی چیز کا مینڈیٹ اسے دیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھ کے عبرت پکڑو اور ملک کی جڑیں مزید کھوکھلی کرنے کا سوچنے کی بجائے ۔۔۔ 24 ہزار ارب کا حساب دینے کا سوچو۔

شکریہ

jadoon437

Minister (2k+ posts)

not 24000 rupees
correct the title
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Array yaar 24,000 rupay nahi 24,000,000,000,000 rupay
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

میاں صاحب اور زرداری صاحب سے میری گزارش ہے خود رضاکارانہ طور پر گھٹنے ٹیک دو، ہمارا پیسہ واپس کر دو اور قوم سے معافی مانگ لو ورنہ یہی کام عمران خان ڈنڈے کے زور پر کرے گا اور کر کے رہے گا ۔۔۔ ہم نے اسی چیز کا مینڈیٹ اسے دیا ہے

! اے ایچ پُتر اُو جیندا رأو

:ذرا دماغے اُتے زور پاؤ

بُزرگ اَساں ساریاں کی کئی سو سال پیلھۓ دسّی گئے سَن کہ

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

خان باپا اِیناں ساریاں کی تُن کے چَھڈ سی

اے ڈاکو کِسے پُلھل وِچ این
 
Dunkin Donut

Senator (1k+ posts)
Q: How much did Faisal Javed's Ad agency to which Andleeb Abbas is a silent partner as a "consultant" earned for making this 1.40 minutes video ?

A: 15.36 Lakh Ruppees !
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Nothing will happen for Sure.
It is an exercise training for Bilawal n Mariam to get stable as after all Pakistan unki Amanat hai.
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)
ایک وہ وقت تھا جب عمران خان اکیلا سڑکوں پر تھا اور چور سارے پارلیمنٹ میں، آج وہ وزیراعظم ہے جبکہ
باہر سب چور اکٹھے ہو رہے ہیں۔
اب حساب دینا ہو گا!