چمن بارڈر پہ پاکستانی فورسز نے اپنے دفاع میں ہوائی فائر کیے

asad.kiyani

Senator (1k+ posts)

یہ رہی ویڈیو یہ افغانی نے ہی چمن بارڈر پہ ریکارڈ کی ہے، پہل افغانستان کی طرف سے ہی ہوئی جب افغانیوں نے پاکستانی فورسز کی طرف پتھر پھینکے جس پہ پاکستانی فورسز نے اپنے دفاع میں ہوائی فائر کیے.

جس کے بعد افغان آرمی نے پاکستان کی طرف سیدھا فائر شروع کیا جس میں کئی لوگ زخمی اور مارے گئے. نامرد افغان آرمی نے اپنے لوگوں کو ڈھال کے طور پہ استعمال کیا
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
افغان ایک احسان فراموش ذلیل نیچ بے غیرت قوم ہے پاکستان میں موجود دیو بندی وہابی انکو پوکتے ہیں ان کا کعبہ مکہ شریف نہیں قندھار شریف بن جاے اگر ان کا بس چلے تو
 

Typhoon

Senator (1k+ posts)
afghani, irani, bharti aur israeli, ye char aise marre hoe kutte hein, jab tak inko kounwein se nahi nikala jae ga kunwan paleed hi rehna he.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا نے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد پاکستان دوست طالبان حکومت کو ختم کرکے پاکستان مخالف عناصر کی حکومت، بیروکریسی اور فوج میں پشت پناہی کی. پاکستان-افغانستان کے مابین سرحدی اور سفارتی تعلقات تب سے خراب ہیں. امید ہے طالبان کا اثر و رسوخ بحال ہوتے ہی تعلقات بہتر ہو جائیں گے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
افواج پاکستان ہوائی فائرنگ اور سرنڈر کے سوا کچھ نہیں کرتی تو دشمن کو کیا خوف دامن گیر ہے! سرحد کھلی ہے گھس آئیں
They did it before in Kayani era entered killed 28 soldiers as corrupt Generals were taking nab in AC rooms with order don’t fire a single bullet and took enemy bullets.
If you wish can forward pictures n detail reporting.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
They did it before in Kayani era entered killed 28 soldiers as corrupt Generals were taking nab in AC rooms with order don’t fire a single bullet and took enemy bullets.
If you wish can forward pictures n detail reporting.
سرحدی جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں. دشمن ہوائی فائرنگ اور سنڈر کے خوف سے مرعوب ہوا بیٹھا ہے