چلو تھوڑا آرام کر لو عمرانیو - کرنٹ اکاونٹ کی ڈگ ڈگی ذرا بند ہو گی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں کتنے ہی معاملات پر ہمیشہ ڈگ ڈگی پر ناچنے والی عمرانی مخلوق سے ھمدردی میں کہتا رہتا ہوں کہ نہ تھکاؤ اپنے آپ کو - انہی میں ایک قصہ کرنٹ اکاونٹ کا بھی ہے - عمرانی مجھ پر ہمیشہ کرنٹ اکاونٹ کا چھتر استمعال کرتے تھے اور میں ہمیشہ ان سے کہتا تھا کہ عظیم لیڈر کی لیڈری کے صدقے ہماری ایکونومیکل رفتار رک گی ہے جس وجہ سے ملک میں امورٹس بند ہیں اس لئے ھمارا کرنٹ اکاونٹ پلس میں ہے - شروع شروع میں تو میں یہ بات اوپرلی نسل کے عمرانیوں سے کہتا تھا - پھر آہستہ آہستہ فیس بکی للو پنجو بھی میری اس چھتر پریڈ میں شامل ہو گئے - کیوں کہ کسی ہے فیس بک پر بھی یہ پوسٹ کر دیا - اس کے بعد میری ہمت جواب دے گئی

اس فورم پر موجود (میری نظر میں) سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور سمجھدار انصافی جناب شاہد عباسی صاحب سے اسی بحث میں میں نے آخر تنگ آ کر پوچھا تھا کہ "شاہد صاحب اپ کی نظر میں اس سارے تیل، دھات، کیمیکلز وغیرہ کو ہم کھاتے تھے - کیا کرتے تھے ہم جو ہمارا امپورٹ بلینس اتنا اوپر تھا ؟" تو شاہد صاحب ناراض ہو گئے - اور شاید ابھی تک ناراض ہیں

تو جناب پچھلے تین چار مہینے سے ہم نے یہ سارے گند مند زیادہ امپورٹ نہیں کئے بلکہ صاف ستھری صحت افزاء اصلی کھانے والی چیز گندم اور چینی ہی صرف امپورٹ کی ہے اور اس سے ھماری کرنٹ اکاونٹ کی ڈگ ڈگی کا پیندا پھٹ گیا - چلو اب ڈگ ڈگی پر ناچنے والی مخلوق کو تھوڑا سا تو آرام ملے گا

ذیلی بات یہ تھی کہ جب چورں نے کرنٹ اکاونٹ مائنس کیا ہوا تھا اس وقت ہمارے پاس گندم سمبھالنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی - اور چینی بھی فالتو ہوتی تھے - چور صرف وہ گندی مندی چیزیں امپورٹ کرتے تھے جن سے ہماری انڈسٹری چلتی تھی
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Current account turns from surplus to deficit​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مداری اور اس کی ڈگ ڈگی

CAD-Imran.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله
سرکار! چین کے مال پر ٹیکس ہے جس سے وہاں کا مال اب یہاں نہیں آتا اور لوکل انڈسٹری تھوڑا بہت چلنا شروع ہو گئی ہے
آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ چین سے دس ارب ڈالر کا سامان ہر سال پاکستان برامد ہوتا ہے ، زیادہ نہیں تو آپ اپنے آس پاس موجود چیزوں کو ہی دیکھ لیتے

1234567

Minister (2k+ posts)
میں کتنے ہی معاملات پر ہمیشہ ڈگ ڈگی پر ناچنے والی عمرانی مخلوق سے ھمدردی میں کہتا رہتا ہوں کہ نہ تھکاؤ اپنے آپ کو - انہی میں ایک قصہ کرنٹ اکونٹ کا بھی ہے - عمرانی مجھ پر ہمیشہ کرنٹ اکاونٹ کا چھتر استمعال کرتے تھے اور میں ہمیشہ ان سے کہتا تھا کہ عظیم لیڈر کی لیڈری کے صدقے ہماری ایکونومیکل رفتار رک گی ہے جس وجہ سے ملک میں امورٹس بند ہیں اس لئے ھمارا کرنٹ اکاونٹ پلس میں ہے - شروع شروع میں تو میں یہ بات اوپرلی نسل کے عمرانیوں سے کہتا تھا - پھر آہستہ آہستہ فیس بکی للو پنجو بھی میری اس چھتر پریڈ میں شامل ہو گئے - کیوں کہ کسی ہے فیس بک پر بھی یہ پوسٹ کر دیا - اس کے بعد میری ہمت جواب دے گئی

اس فورم پر موجود (میری نظر میں) سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور سمجھدار انصافی جناب شاہد عباسی صاحب سے اسی بحث میں میں نے آخر تنگ آ کر پوچھا تھا کہ "شاہد صاحب اپ کی نظر میں اس سارے تیل، دھات، کیمیکلز وغیرہ کو ہم کھاتے تھے - کیا کرتے تھے ہم جو ہمارا امپورٹ بلینس اتنا اوپر تھا ؟" تو شاہد صاحب ناراض ہو گئے - اور شاید ابھی تک ناراض ہیں

تو جناب پچھلے تین چار مہینے سے ہم نے یہ سارے گند مند زیادہ امپورٹ نہیں کئے بلکہ صاف ستھری صحت افزاء اصلی کھانے والی چیز گندم اور چینی ہی صرف امپورٹ کی ہے اور اس سے ھماری کرنٹ اکاونٹ کی ڈگ ڈگی کا پیندا پھٹ گیا - چلو اب ڈگ ڈگی پر ناچنے والی مخلوق کو تھوڑا سا تو آرام ملے گا

ذیلی بات یہ تھی کہ جب چورں نے کرنٹ اکونٹ مائنس کیا ہوا تھا اس وقت ہمارے پاس گندم سمبھالنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی - اور چینی بھی فالتو ہوتی تھے - چور صرف وہ گندی مندی چیزیں امپورٹ کرتے تھے جن سے ہماری انڈسٹری چلتی تھr ی
I really respect you but you always forget to mention that YOUR RADIO PAKISTAN is under loan, your MOTORWAYS are under loan, you PTCL is in the hand Arab company who is even not paying the money which they suppose to pay, your JUDGES are corrupt, your TEACHERS are on fake degrees, your heavy INDUSTRY is under loans, your DOCTORS are not allowed now in Europe and Arab states, THESE ARE FAULTS OF IMRAN KAHN, am I right?
 
GreenMaple

You 'respect' this certified idiot? Get your bearing amigo!
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
میں کتنے ہی معاملات پر ہمیشہ ڈگ ڈگی پر ناچنے والی عمرانی مخلوق سے ھمدردی میں کہتا رہتا ہوں کہ نہ تھکاؤ اپنے آپ کو - انہی میں ایک قصہ کرنٹ اکونٹ کا بھی ہے - عمرانی مجھ پر ہمیشہ کرنٹ اکاونٹ کا چھتر استمعال کرتے تھے اور میں ہمیشہ ان سے کہتا تھا کہ عظیم لیڈر کی لیڈری کے صدقے ہماری ایکونومیکل رفتار رک گی ہے جس وجہ سے ملک میں امورٹس بند ہیں اس لئے ھمارا کرنٹ اکاونٹ پلس میں ہے - شروع شروع میں تو میں یہ بات اوپرلی نسل کے عمرانیوں سے کہتا تھا - پھر آہستہ آہستہ فیس بکی للو پنجو بھی میری اس چھتر پریڈ میں شامل ہو گئے - کیوں کہ کسی ہے فیس بک پر بھی یہ پوسٹ کر دیا - اس کے بعد میری ہمت جواب دے گئی

اس فورم پر موجود (میری نظر میں) سب سے زیادہ تعلیم یافتہ اور سمجھدار انصافی جناب شاہد عباسی صاحب سے اسی بحث میں میں نے آخر تنگ آ کر پوچھا تھا کہ "شاہد صاحب اپ کی نظر میں اس سارے تیل، دھات، کیمیکلز وغیرہ کو ہم کھاتے تھے - کیا کرتے تھے ہم جو ہمارا امپورٹ بلینس اتنا اوپر تھا ؟" تو شاہد صاحب ناراض ہو گئے - اور شاید ابھی تک ناراض ہیں

تو جناب پچھلے تین چار مہینے سے ہم نے یہ سارے گند مند زیادہ امپورٹ نہیں کئے بلکہ صاف ستھری صحت افزاء اصلی کھانے والی چیز گندم اور چینی ہی صرف امپورٹ کی ہے اور اس سے ھماری کرنٹ اکاونٹ کی ڈگ ڈگی کا پیندا پھٹ گیا - چلو اب ڈگ ڈگی پر ناچنے والی مخلوق کو تھوڑا سا تو آرام ملے گا

ذیلی بات یہ تھی کہ جب چورں نے کرنٹ اکونٹ مائنس کیا ہوا تھا اس وقت ہمارے پاس گندم سمبھالنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی - اور چینی بھی فالتو ہوتی تھے - چور صرف وہ گندی مندی چیزیں امپورٹ کرتے تھے جن سے ہماری انڈسٹری چلتی تھی
Lagta hai Maryam ne raja Saab ko taraki de di hai media cell mein. ?
Ya phir khoota biryani ziada hi kha li hai mere bhai ne. ?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Current account turns from surplus to deficit​

Raja chawal maar yar kiyon rooz apni bisti kharab karta hay.
Phichlay 6 maah may siraf December may deficit may gaya hay aur tum phir dug dugi bajaanay aa gaay ho.
Convicted criminal fugitive left it at 20 billion dollars of current account deficit.
Koi sharam hoti hay koi haya hoti hay.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarawal111
I have used the data from the following link
https://www.dawn.com/news/1442378
And Historical Exchange Rates are from
https://www.xe.com
Please see this table
Year​
Debt in Pak Rs (Billions)​
Exchange Rate during this time​
Debt in US Dollar (Billions)​
Debt in 5 Years US Dollar (Billions)​
Avg Debt per year in US $ (Billions)​
2008​
6,435.00​
68.25​
94.29​
2013​
15,096.00​
99.45​
151.80​
57.51​
11.50​
2018​
26,968.00​
121.73​
221.54​
69.74​
13.95​

Rajarawal111
According to State Bank of Pakistan the Debt of Pakistan in Nov 2020 was Pak Rs 35,822.6 Billions with exchange rate of 159.29 this Debt in US $ was $224.97. As in 2018 this debt was $221.54 so the difference between 2018 and Nov2020 is $3.43. So Avg debt added per year by PTI government is $1.72 billions.
Here is the summary
Avg Debt added per year by PPP 11.50
Avg Debt added per year by PMLN 13.95
Avg Debt added per year by PTI 1.72
This means PMLN is an experienced party.
Rajarawal111
Still waiting response
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Patwari there a no ‘araam’ for you though ......
You will have to churn out articles like this at lightning speed to convince other patwaris to go to superflop jalsis of PDM to listen to your beloved leaders ..... :)
Coming to topic of CAD ..... No need to do reasoning with you because if you had understood Daronomics , you would be tearing PMLN and PPP leaders apart before writing this article......
 
Aaaa --- for something like this it is often said
"You speak too much but say nothing" ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja chawal maar yar kiyon rooz apni bisti kharab karta hay.
Phichlay 6 maah may siraf December may deficit may gaya hay aur tum phir dug dugi bajaanay aa gaay ho.
Convicted criminal fugitive left it at 20 billion dollars of current account deficit.
Koi sharam hoti hay koi haya hoti hay.
Yaar maza hi bara aata he putwari ko bezti kurwane men

Anyways the point to note here is that it went to minus just on Aata and Cheeni