چاہے کچھ بھی کرلیں،نوازشریف وطن واپس نہیں آئینگے،چوہدری شجاعت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو واپسی کے لیے کہنا مضحکہ خیز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکلیں اور عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ ان کے کیسز پر خرچ کردیئے گئے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
امرتسری رام گلی کے چکلے کیُ پیداوار۔ نطفہ حرام چور فراڈیا لعنتی بے غیرت منی لانڈر اور مودی کا پالتو کتا ضرور آئے گا مگر تابوت میں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
images

سوچ میں ہے کہ انار تو دو ھی ہیں اور بیمار بے شمار ۔ "ھن کس کس نوں دیواں "۔

Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
کوئی نئی گل نہی،وڈے دلے کو لیٹرین میں چاٹ کر صاف کرنے والے
درباری سہیل وڑائچ پہلے ہی پٹواری حرامزادوں کو
کالرز نیچے کرنے، اور "ھولا" بولنے کا مشورہ دے چکاہے، اور انکشاف کیا ہے کہ
ڈاکٹروں نے وڈے دلے کے پیچھے سے کیمرہ ڈال کر "انڈوسکوپی" کرائی، لیکن

اُس کے اندر غیرت نام کا کوئی پُرزہ موجود نہیں،، اور وہ کھینچ کر بھی آنے کو تیّار نہیں ۔ ۔ ۔

???
3d8a7c8e81cfd779e66de8adaf9c5331.jpg

London Bridge
Siberite
Bubber Shair
Rajarawal111
Resiliant
Awan S
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری شجاعت سیاسی آدمی ہے سمجھتا ہے عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں نواز آتا ہے جاتا ہے انہیں مہنگائی بے روزگاری اور بری گوورناس سے مسلہ ہے - شجاعت کہہ رہا ہے اس بات کو چھوڑ کر کارکردگی بہتر بنائیں کیونکے اسے پتا ہے عوام کارکردگی پر سوال کریں گے نہ کے اس پر کہ آپ نواز کو لاۓ یا نہیں - چانس یہ ہے کہ جیسے ہی یہ حکومت جاتی ہے نئے الیکشن سے پہلے آ جائے گا پھر بھی نہ آیا تو اگلی حکومت میں آ جائے گا اسے واپس آنا ہے اور کیسز بھی ختم ہونا ہیں اب سب اس بات پر راضی ہیں بس خان کی ضد کی وجہ سے کوئی کاروائی نہیں ہو رہی - درباری بھی اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں مگر عوام کے لئے یہ اھم نہیں -
Wake up Pak
Terminator;
Siberite
ranaji
miafridi
Kashif Rafiq
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

ہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔

لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو واپسی کے لیے کہنا مضحکہ خیز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکلیں اور عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ ان کے کیسز پر خرچ کردیئے گئے ہیں
Nawash Reef apne watan hee gaye hue hain.

Pakistan to wo waardaat kernay aate thay.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Coward absconder Nawaz Sharif won't come back until he is given some assurance.

All those who think Nawaz sharif is 'brave' or someone who is interested in 'Vote ko izzat' unless it be for his own benefit, are living in fools paradise.
Why did IK allow him to leave? stop fooling around
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
چودھری شجاعت سیاسی آدمی ہے سمجھتا ہے عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں نواز آتا ہے جاتا ہے انہیں مہنگائی بے روزگاری اور بری گوورناس سے مسلہ ہے - شجاعت کہہ رہا ہے اس بات کو چھوڑ کر کارکردگی بہتر بنائیں کیونکے اسے پتا ہے عوام کارکردگی پر سوال کریں گے نہ کے اس پر کہ آپ نواز کو لاۓ یا نہیں - چانس یہ ہے کہ جیسے ہی یہ حکومت جاتی ہے نئے الیکشن سے پہلے آ جائے گا پھر بھی نہ آیا تو اگلی حکومت میں آ جائے گا اسے واپس آنا ہے اور کیسز بھی ختم ہونا ہیں اب سب اس بات پر راضی ہیں بس خان کی ضد کی وجہ سے کوئی کاروائی نہیں ہو رہی - درباری بھی اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں مگر عوام کے لئے یہ اھم نہیں -
Wake up Pak
Terminator;
Siberite
ranaji
miafridi
Kashif Rafiq
Inflation is a worldwide phenomenon and not just for Pakistan.
Yes, there are governance issues but, compare it to Nawaz's tenure, things are getting better though
As for Nawaz's case, do you believe somehow the courts will let him go free of his charges?
 
اعوان صاحب۔ نواز شریف اس ملک سے اکیلے ہی استبدانہ نظام کو ختم نہیں کرسکتا ۔ اگر وہ ملک کے استحکام کے لیے اس نظام کو حقیقتا" تبدیل کرنا ہے ، اور واقعی اس ملک میں ایک منصفانہ اور حقیقت پسندانہ احتسابی نظام چاھتا ہے تو اسے بھی بوٹ سرکار کے کندھوں سے اترنا پڑے گا ، اور عمران خان اور دوسرے سیاستدانوں کے ھمراہ ہی ایک مشترکہ جدوجہد کرنی پڑے گی۔ اور ایک منصفانہ مگر بے رحمانہ احتسابی نظام کی داغ بیل ڈالنی پڑے گی۔ جہاں سیاستدانوں سمیت ھر ایک کو جوابدہ ہونا پڑے گا ایک ایسی عدلیہ کے سامنے جو نہ کسی کے دباؤ میں کام کرے اور نہ کسی کے مفاد میں ۔​
 
نواز یہ چاہتا ہے بوٹ سرکار کار سرکار میں مداخلت نہ کرے جب انہوں نے اس جرم پر اسے نکالا تو باقی سیاسی پارٹیوں کو اکھٹے ہو کر اس کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے تھا - خان پارٹی اس پر خوش ہو گئی اور اسٹیبلشمنٹ سے مل کر حکومت میں آ گئی - نواز آج بھی اپنے موقف پر کھڑا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہے ہمیں اقتدار میں آنے کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت نہیں آپ سیاسی مقدمات ختم کریں اگر ہمارے ساتھ آگے کام کرنا چاہتے ہیں -
باقی احتساب اگر صرف نون لیگ کے لوگوں کا ہو گا تو اسے کوئی نہیں مانے گا - سیاست دان صرف کمیشن کھاتے ہیں اسلئے پکڑے نہیں جاتے اور سبوت نہیں ہوتے یہ ٹرک کی بتی ہے جس کے پیچھے بھاگنے سے کچھ نہیں حاصل ہونا
 
اگر نواز شریف واقعی ہی لیڈر ہے ، ملک کا وفادار ہے اور عوام سے مخلص ہے تو اسے اپنے سیاسی مخالفین کو بھی اپنے ھمراہ لے کر چلنے کی ضرورت ہے ۔ مجھے علم ہے کہ بوٹ سرکار مستقل بیماری ہے لیکن اس کا علاج بالاخر سب سیاستدانوں کو ہی کرنا ہوگا ۔

ویسے تو نواز شریف میں بھی عقل کی اتنی ہی کمی ہے جتنے پھجے کے پائے مسلسل کھانے والوں میں پائ جاتی ہے ۔ سیاسی بصیرت سے وہ بھی عاری ہے ۔ بینظیر کی بات مان کر اور الیکشن میں حصہ لے کر اپنی پارٹی کے مکمل خاتمے سے محفوظ رھا ورنہ آج تک تھڑے پر بیٹھ کر پھجے کے پائے ہی ڈکارتا رھتا ۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Inflation is a worldwide phenomenon and not just for Pakistan.
Yes, there are governance issues but, compare it to Nawaz's tenure, things are getting better though
As for Nawaz's case, do you believe somehow the courts will let him go free of his charges?
It is not that crazy worldwide. I live in Canada and inflation increased from 3% to 4.7% and food items inflation is not that high too. In Pakistan overall inflation is 12.3% and in food items it is over 20%. This is temporary thing and soon things will get better worldwide; government should temporarily give subsidy to bring back inflation in food items to bring it to below 15%. Government in every country takes steps when public is in pain. Pakistan is the third most high inflation country; it require serious attention to bring it to a level where majority of countries have inflation.
Cases on Nawaz are political. Gillani was disqualified for five years for hiding Zradari corruption. Nawaz aqama crime is not bigger than that and if it is reduced to 5 years for Nawaz, disqualification will end July 2022. Other case by NAB are weak too and will finish in higher court appeals. This is a likely cases if establishment become neutral and current government stop pressing NAB. I think Nawaz will not come until this government is in power and all previous cases will reach to a undo level.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز یہ چاہتا ہے بوٹ سرکار کار سرکار میں مداخلت نہ کرے جب انہوں نے اس جرم پر اسے نکالا تو باقی سیاسی پارٹیوں کو اکھٹے ہو کر اس کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے تھا -
پاناما کیس میں سزا دینا کار سرکار میں مداخلت تھی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Other case by NAB are weak too and will finish in higher court appeals. This is a likely cases if establishment become neutral and current government stop pressing NAB. I think Nawaz will not come until this government is in power and all previous cases will reach to a undo level.
This won't happen as long Imran Khan is around.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
It is not that crazy worldwide. I live in Canada and inflation increased from 3% to 4.7% and food items inflation is not that high too. In Pakistan overall inflation is 12.3% and in food items it is over 20%. This is temporary thing and soon things will get better worldwide; government should temporarily give subsidy to bring back inflation in food items to bring it to below 15%. Government in every country takes steps when public is in pain. Pakistan is the third most high inflation country; it require serious attention to bring it to a level where majority of countries have inflation.
Cases on Nawaz are political. Gillani was disqualified for five years for hiding Zradari corruption. Nawaz aqama crime is not bigger than that and if it is reduced to 5 years for Nawaz, disqualification will end July 2022. Other case by NAB are weak too and will finish in higher court appeals. This is a likely cases if establishment become neutral and current government stop pressing NAB. I think Nawaz will not come until this government is in power and all previous cases will reach to a undo level.
You can't compare Canada to Pakistan. Just one example is that palm oil used to be at $550/MT and, now it is at $1200/MT.
Also, the international price of Brent oil is at $90.00/Barrel, Pakistan being a not-so-rich country, it does add ups to inflation. Pakistan is helping poor of the poor through the AHSAS program and also the government has announced 150 billion rupees to subsidize cooking oil, flour, lentils, and rice.
Nawaz's case is bigger than Gilani's case as he lied to the parliament and the courts by issuing a fake Qatari letter and to date, he has not provided a single document to prove his innocence. All pmln/sharifs did was try to malign the courts through fake videos and audios and, recently with another fake testimony through ex pmln judge Rana Shamim.
No wonder why books and articles were written in the newspapers about their corruption.