چاپلوسی کی انتہا

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی چاپلوسی تو پی ٹی آئی عمران خان کی نہیں کرتے جتنی یہ کر رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1230150962309783552
اتنی چاپلوسی
? ? ? ? ?

x1080

shahbaz-sharif-is-a-killer-of-300-people-watch-rare-video-of-pmln-s-uzma-bukhari.jpg

kisy chootiya bna rha hy, bhervy​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تو پھر بھی ایک لیڈر کی کرتا ہے۔ پٹواری تو بڑے بدمعاش سے لیکر نکے بدمعاش اور انکی اولادوں اور انکے کی اولادوں کی اولادوں بلکہ انکے کتے اور بلیوں کی بھی چاپلوسی کر لیتے ہیں۔

اگر مریم ٹویٹ کر دے کہ اسکی بلی نے کھانا نہیں کھایا تو پٹواری بھی بھوک ہڑتال کر لیتے ہیں۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم کا سب سے بے شرم ممبر حفیظ پٹواری. یہ جن خبروں اور موضوعات پر تھریڈ بناتا ہے نون لیگ اور پٹواری بڑی بے شرمی اور دھڑلے کہ ساتھ وہ کام خود کرتے ہیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم کا سب سے بے شرم ممبر حفیظ پٹواری. یہ جن خبروں اور موضوعات پر تھریڈ بناتا ہے نون لیگ اور پٹواری بڑی بے شرمی اور دھڑلے کہ ساتھ وہ کام خود کرتے ہیں


yeh tere leader ke Cousin per thread bana raha hai

tujhe to is ka Shukria ada karna chahiyee

aur waise bhi PTI aut PTM wale to first cousin , yaad to hogi PTV par attack wale din ki footages jab Qadri ne Shaitan Khan ka Haath pakar kar kaha tha , Imran mera chota bhai hai aur main barra bhai hoon aur PTI aur PTM ke karkun First Cousins hain

Chal hun Bhoonk , kuin k teri Takleef main samajhta hoon