بھائی ماضی میں رات کے 12 بجے کے بعد بھی اس ملک میں چاند کی شہادتیں مل چکی ھیں بلوچستان کے بہت سے ریموٹ ایریا میں آج بھی موبائل فون سروسز نہ ہونے کے برابر ھے اور چاند ? نے پاکستان کے جنوبی مغربی علاقوں سے ہی ظاہر ہونا ہوتا ھے اب اس میں کیا ھے یہ رویت ہلال کمیٹی کی زمہ داری ھے کوئی گناہ اپنے سر نہیں لے سکتا ھے ھم نے ماضی میں بھی ایسی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عیدیں عیدالفطر گورنمنٹ کے ساتھ منائی ہیں جبکہ پاکستان میں 3/3 عیدوں کا رواج تھا۔11:32 Per keera chand nazer aa gaya ?