پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا تھا،سالک حسین

7chaudhrysalikmashwarat.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ساتھ دینے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ نے مشاورت کے بعد کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کی حمایت مسلم لیگ ق کا اندرونی فیصلہ تھا اور یہ فیصلہ پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ نےپارلیمانی اراکین سے مشاورت کے بعد کیا تھا، اسی فیصلے کے تحت پی ڈی ایم نے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیراعلی پنجاب نامزد کرنا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیر اعلی نامزد نا کرتی تو عمران خان کبھی بھی پرویز الہیٰ کو وزیراعلی نا بناتے، چوہدری شجاعت حسین نے پی ڈی ایم کو دی گئی زبان پوری کرنے کا بھی کہاتھا۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

in dono bhaiyo ki misaal gandu bakray kai kapooro ki hai .. laanti
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
please dont fall for this new psyops. all sorts of chawal are being floated. lets keep to facts. cypher is real and addressed to bajwa to depose Khan.

the bringing of theives and crooks into a coalition gormint.

the corruption, the incompetence and betrayal of Pakistan.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے رسہ گیر کنجر اور اسکے حرامی نیم مردہ بے غیرت کنجر فراڈئے شجاعت حرام کے نطفے نے یہ فیصلہ اربوں روپے کی وصولی کے بعد کیا تھا فٹ کانسٹبل کنجر دو ٹکے کے فراڈئے در لعنت کنجر آخر کنجر ہی ہوتے
مکافات عمل کے نتیجے میں بھٹو کی پھانسی اور ضیا کی دلا گیری سے پولیس حوالدار سے فراڈ دلا گیری رسہ گیری چوری فراڈ سے امیر ہوا کنجروں کا ٹبر ضئا کے مکافات عمل سے امیر ہوا حرامی رسہ گیر فٹ کانسٹبل چور فراڈئے
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Half of the family in federal government and other half is in provincial government.
رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت بھی نہ گيئ
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ تو کوئی راز نہیں۔ سب کو پتا ہے کہ جب پی ڈی ایم کا وفد چودھریوں کے پاس گیا تھا تو وہاں سے دعائے خیر کر کے نکلا تھا۔